تاریخ طب اطباء قدیم

تاریخ طب اطباء قدیم

تاریخ طب اطباء قدیم

Advertisements

پیش لفظ
روایتوں کا لہو جنس رائیگاں تو نہیں
جدید خاکوں میں بھر لو یہ رنگ بہتر ہے
یہ کیا کہ اپنے ہی چہروں سے لوگ ڈر جائیں
اسی کا نام ہے صیقل تو زنگ بہتر ہے
مختا رہاشمی
طالب علمی کا وہ دور جس میں درس میں شریک ہوتا تھا کچھ اساتذہ نے پڑھایا لکھایا یا کچھ خود پڑھے لکھ لیا ، امتحان دیا اور پاس ہو کر آگے بڑھ گیا۔ برسوں یہ سلسلہ چلا تھا، کتنا اچھا دور تھا،ہر اس شخص کو جو طالب علم رہ چکا ہے وہ سہانا دور یاد آتا ہے۔
اس طالب علم کے لئے علمی دنیا میں دوسرے حصہ کی زندگی پہلے دور سے بالکل مختلف ہو جاتی کہنے کو تو پڑھاتے ہیں لیکن پہلے خود پڑھتے ہیں اور اس انداز سے پڑھتے ہیں کہ خود مطمئن ہوں یا نہ ہوں دوسروں کے دل و دماغ کے لئے اطمینان کا سامان ضرور فراہم کردیں۔ بہر وال کا جوا اس طرح سے دیں کہ جذبہ سوال و جواب مجروح نہ ہونے پائے۔ یہ کتنا مشکل کام ہوتا ہے اس کا اندازہ اساتذہ ہی لگا سکتے ہیں۔
بہت سے سوالات ایسے ہوتے ہیں کہ کلاس میں جواب دے کر پیچھا چھڑا لیا جاتا ہے لیکن کچھ سوالات ایسے ہوتے ہیں کہ کلاس کے باہر بھی پچھا نہیں چھوڑتے ہیں۔ اسی قسم کا ایک سوال بار بار صرف اس کالج کے نہیں بلکہ دوسرے کالجوں کے طلباء نے بھی کرنا شروع کر دیا کتاب دوبارہ کب تک چھپ کر آئے گی ؟ دل کی بات کیسے بتاتا اپنے خیال میں ان کو سہلاتا رہا، ٹالتا رہا لیکن جب مخلصین کا اسرار بڑھا تو مجبور ہو کر پھر کتابوں کی ورق گردانی کرنی پڑی۔ طبع اول پر

تاریخ طب اطباء قدیم

تاریخ طب اطباء قدیم

2 comments

قدیم مصری طب کے نظریات اور جدیدتحقیقات - Dunya Ka ilm November 18, 2023 - 7:38 am

[…] پھلاکر اسے ڈھانپنے کی کوشش کرتا ہے۔مصری طب کی تاریخ۔مصری-فراؤنک تہذیب 3300 سے 525 قبل مسیح تک پھیلی ہوئی تھی ، ایک […]

Reply
admin November 20, 2023 - 12:08 pm

شکریہیہ مورخین کے تخمینے ہوتے ہیں۔اس لئے تواریخ کے تعین میں اختلاف ہوجاتا ہے

Reply

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme