فارغ التحصیل علماء اور عاملین کے لئےکورس
عاملین کے لئے خوشخبری۔
فارغ التحصیل علماء اور عاملین کے لئےکورس
شعبان المعظم۔۔رمضان المبارک۔۔۔۔ 1444ھ۔۔۔فروری — مارچ2023…..
ئاپنے فارغ اوقات سے فائدہ اٹھائے۔ئپرُ فتن دور میں اپنی اور گھر والوں کی حفاظت کے مجربات سے استفادہ کیجئے۔ئ عملیات سیکھئے ۔ خود فائدہ اٹھائے۔ئدنیا کو فائدہ پہنچائے۔یک ماہی کورس میں داخلہ لیکر عملیاتی رازوں سے واقفیت پیدا کیجئے۔ ئماہر اساتذہ کی زیر نگرانی عملیات میں مہارت پیدا کیجئے۔ئایک ماہ میں انمول اعمال و ذخیرہ اعمال کے وارث نئے۔
ئآنے والی نسلوں کے لئےتیر بہدف پہنچانے کا ذریعہ بنئے۔
خصوصیات۔
ر(1)PDFفارمیٹ میں مواد کی فراہمی۔ر(2)ریکاڈ شدہ ویڈیوز۔ر(3)زوم پر کلاسیں۔۔ر(4)ہمہ وقت رہنمائی کے لئے وٹس ایپ گروپ۔ر(5)عملیات کی خصوصی اجازت ۔
مضامین برائے کورس۔
(1)زموکلات(2)زتعویذات(3)زتسخیرات،عزائم(4)زعلم الاعداد (5)زطلسمات (6) زتکسیرات (7)زتشخیصات روحانی و جسمانی (8)زاعمال میںزکوٰۃ کی اہمیت و افادیت(9)ز مجربات استخارہ(10)زحالومہ جات معلومات مخفیہ (11)زہواتف ،کربان(12)زرجال الغیب (13)ز حاضرا ت (14)زاعمال جنات،آسیب و جنات کی شناخت و علاج(15)زاکابرین امت سے منتقل ہونے والے عملیات (16)زاعمال خزائن و دفائن(17)زاعمال حب و بغض(18)زجادو و جنات کے توڑ کے دیسی نسخہ جات(19)زرجعت سے حفاظت کے مخفی اعمال(20)زطالع اوقات۔زائچہ سازی (21)زعلم ساعات یعنی اوقات عملیات (22)ز اعمال بندش(23)زاعمال بندش ۔کشادگی رزق ورشتہ(24)زمراقبہ جات (25)زاسمائے برہتیہ کے خصوصی اعمال (26) زحصار کے بے خطاء اعمال(27)زاعمال سفلی کی تشخیص و توڑ(28) زاعمال حاضرات (29)زنظر بد حسد کاتوڑ (30)ز اعمال مخفیہ۔
سعد طبیہ کالج (شعبہ روحانیات)کاہنہ نو پاکستان۔
عملیات کورس کا طریقہ کار
یہ اپنی نوعیت کا منفرد کورس ہے۔جس میں مستند اور اساتذہ کرام سے سیکھا ہوا فن سکھایا جائے گا
عاملین طلباء کے لئے اعمال کی عملی تربیت اور اجازت اعمال کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا
طریقہ تعلیم
تمام مواد کتب کی پی ڈی ایف(PDF) بھیجی جائیں۔
مکمل کورس ویڈیوز کی شکل موجود ہوگا جس کا لنک بھیجا جائے گا
زوم(ZOOM)پر کلاسز ہونگی
مزید رہنمائی اور ہمہ وقت سوالات کے جوابات کے لئے وٹس ایپ(whatsapp)گروپ موجود ہے
تعارفی ہدیہ پہلا کورس 3000
مدت کورس ایک ماہ۔۔۔۔۔۔وقت بعد نماز عشاء۔۔
2 comments
The point of view of your article has taught me a lot, and I already know how to improve the paper on gate.oi, thank you.
Thnks