تحقیقات بائیوکیمک علاج
تحقیقات بائیوکیمک علاج

تحقیقات بائیوکیمک علاج

Advertisements

اظہار خیال

محترم بھائی  حکیم محمد شفیع طالب قادری صاحب کی بائیو کیمک پر قانون مفرد اعضاء کے مطابق تحقیق عرصہ دراز سے جاری ہے۔ اور وہ اس کے تحت سالہا سال سے علاج معالجہ کرتے آرہے ہیں۔ بائیو کیمیک نمکیات کے حوالہ سے مختلف ذرائع سے ان کی تحریریں پڑھنے کو ملتی رہتی ہیں۔ کافی عرصہ پہلے نوری شفاء خانہ پر ان نمکیات کے افعال و خواص کے متعلق ماہانہ لیکچرز بھی دیتے رہے

جس کی افادیت کو حکماء حضرات نے کافی سراہا۔ ذاتی طور پر مجھے بھی بائیو کیمک کے حوالہ سے انکے مضامین پڑھنے کا موقع ملا۔ جن سے میں کافی غیر دواؤں کی نسبت زیادہ تیز اور سریع الاثر پایا حد تک متاثر ہوا کیونکہ ان میں شفاء کا گیا ہے۔ اس بات کا اظہار استاد محترم حضرت دوست محمد صابر ملتانی نے بھی فرمایا تھا۔ لہذا ان کی یہ تحقیق نظریہ مفرد اعضاء کو سمجھنے والے معالجین کیلئے گراں قدر سرمایہ ہے۔ کیونکہ اس میں بائیو کیمک ادویات کو پہلی مرتبہ قانون مفرد اعضاء کے تحت ہیں اور آسان کر دیا گیا مفرد اعضاء میں نئے ہے۔ اور انکے مزاجات قائم کر کے فارما کو پیا ترتیب دے کر قانون باب کا اضافہ کیا ہے۔ مگر انکی تحقیقات سے بھر پور فائدہ اسی صورت میں آپ حضرات نظریہ مفرد اعضاء کو بھی پوری طرح سمجھتے ہوں۔ اللہ تعالیٰ حکیم صاحب کے علم و حکمت میں مزید ترقی عطاء فرمائے ۔ آمین

خادم فن ۔حکیم الحاج غلام رسول بھٹہ

(منڈی بہاوالدین )

کتاب یہاں سے حاصؒ کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme