میو ۔جوان وقت کی دھڑکن ہے

میو ۔جوان وقت کی دھڑکن ہے
Advertisements

میو ۔جوان وقت کی دھڑکن ہے

میو ۔جوان وقت کی دھڑکن ہے
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

اللہ نے جہاں ہم مسلمان پیدا کرکے اپنے انعام فرمائیو ہے
ایسے ہی وانے ہم میو بنا کے احسان کرو ہے۔
ہمارے پئے احساس کمتری میںمبتلاء ہونا کو کوئی جواز نہ ہے
کائی بات پے احساس کمتری کو شکار ہوئواں۔
کائیں چیز کی کمی ہے؟سب کچھ تو ہے ہمارے پئے۔
لیکن من الحیث القوم ہمارا جوانن کے پئے کوئی روٹ میپ نہ ہے
کوئی بہتر لائحہ عمل موجود نہ ہے۔
وسائل ہاں ،انن نے ڈھنگ سو خرچ کرن کو ہنر کمزور ہے
صلاحیت ہاں لیکن ان سو کام لینا کو میدان میسر نہ ہاں۔
تعلیم ہے لیکن واکو صحیح استعمال کو پتو نہ ہے
یہ کوئی خامی نہ ہاں، بلکہ کائی بھی قوم کی ارتقائی منزل ہاں۔
یہ اتار چڑھائو قومن کی تاریخ میں چلتا رہوا ہاں۔
نوں سمجھو کہ ہم تاریخ کا دوسرا دور سو گزرراہاں
پہلو دور ہجرت پاک وہند سے لیکے 1965 تک کو ہے
جامیں اپنی جائیداد۔کلیمن کا کیسن میں زندگی گزری
دوسرو دور 1971 سو پیچھے شروع ہووے ہے
یامیں میون نے تعلیم کا مہیں دھیان دئیو
کچھ بالک پڑھا انن نے سرکاری نوکری کری
کچھن نے کاروبار کرا ۔کچھ نے اپنا الگ سو دھندہ کرا
آج تیسرو دور ہے جامیں قوم نے تعلیمی اور وسائل کی کمی
کائی حد تک پوری کرلی ہاں ۔
میون کا سکول ہاں۔
کاروبار ہاں ۔سیاسیی لوگ ہاں۔ایک پہنچان ہے
سوشل میڈیا آن سو پیچھے تو رنگ ای بدل گئیو ہے
اب تو میون کو میدیا ۔سوشل گروپ۔
یوٹیوب چینلز۔اخبار۔ماہنامہ۔کا مالک ہاں
لکھاری ہاں۔مصنف ہاں ۔عالم و مفتی ہاں
گلو کار۔انجینئیر۔سوفٹ وئیر ماہرین کی بڑی تعداد موجود ہے
ابھی تو کام کو مجو آئے گو ۔
موئے ان لوگن کی قدر کو آج پتو چلے ہے جنن نے
میواتی ادب و ثقافت پے کام کرو ہو
جب ہم نے یہ بات مذاق لگے ہی۔
پتو سوچو کہا ہو آگے بڑھو
میں نے میو جوان ایسا دیکھا ہاں
جن کی آنکھن میں کچھ کر گزرن کو جذبہ ہے
مخلص و لے لوث کارکن ہاں
ادیب و مصنف ہاں ۔اللہ واسطے کا چوہدری نہ ہاں
وے خاموشی سو کام کرراہاں۔
قوم کی خدمت کرنو ثوب کو کام ہے۔
میواتی ہماری پہچان ہے۔
ہماری جان ہے
ہمارو مان ہے۔
او وقت دور نہ ہے
جب میواتی ادب بھی ایسے ای پرھو جائے گو
جیسے انگریزی اور اردو ۔دوسری زبان پرھی جاواہاں
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

1 comment

nimabi December 5, 2023 - 4:13 am

Thank you very much for sharing, I learned a lot from your article. Very cool. Thanks. nimabi

Reply

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme