طبقات الامم ،قاضی صاعد

0 comment 85 views

طبقات الامم ،قاضی صاعد

Advertisements

مصنفة

قاضی ابو القاسم صاعدبن احمداندلسى المتوفى ھ462/1079ء:

دنیای مختلف قوموں اور خصوصا مسلمانون کے علوم و فنون کی تاریخ  ہے

از:۔قاضی احمد میان اختر  جونا گڑھی

مطبع معارف عظیم طبع گردید

متقدم

گذارش

سن1839میں مجھے طبقات الامم کے ترجمہ کرنے کا خیال پیدا ہوا، اور مین نے اپنے محترم علامہ سید سلیمان ندوی سے استصواب کیا  تو انہوں نے نہ صرف میرے خیال کی تائید  کرکے میرے عزم کو اور بھی پختہ کردی  بلکہ دارالمصنفین  کے سلسلہ تصانیف میں اُسے شائع کر  نے کا  وعدہ بھی فرمایا اگرچہ اس وقت سے مین نے ترجمہ کا کام شروع کر دیا تھا لیکن ریاستی ملازمت  کی لگا تار مصروفیتون اور فرائض کی اہم ذمہ داریوں نے مجھے عرصہ دراز تک دشکش ہونے پرمجبور کردیا اور اس اثنا میں کبھی خالی الذہن ہو کر کچھ لکھنے کھانے کا موقعہ نہ ملا جب مجھے  بکلی فراغ خاطر نصیب ہوا تو مین اولین  فرصت میں اس ادھورے کام کی تکیل پر مستعد ہو گیا، اور بحمد اللہ یہ ترجمہ مکمل  ہو کر قارئین کرام کے ہاتھوں میں پہنچنے کا شرف حاصل کرتا ہے، یہ یادر ہے کہ اس ترجمہ مین عنوانات اکثر مترجم کے قائم کئے ہوئے ہیں، نیز حتی الامکان مصنف کے اصل ماخذوں کا حوالہ ہم پہنچایا گیا ہے، اس کے علاوہ تاریخی جغرافی، اور لغوی ذیلی حواشی کا اضافہ کیا ہے، کتاب میں جو نام مذکور ہیں ان کی بابت مزید معلومات دوسری مستند کتابوں کے حوالہ سے  مہیا  کئے گئے ہیں شروع میں مصنف کے سوانحی مضامین کی فہرست ، اور آخر مین اشخاص اور مقامات کے نامون وغیرہ کے مفصل انڈکس دیئے گئے ہیں

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme