۔اپریل20۔۔۔ 2023، مکمل سورج گرہن #hakeemqariyounas #qariyounas #tibbibooks #tibb4all #dunyakailm #hakeem_qari_younas_books #hakeemqariyounasbooks #saadtibbiacollege #saad_tibbia_college #dunyakailm #Saad Mayo Memorial Virtual Skills #Hakeem ul Mewat ۔اپریل20۔۔۔ 2023، مکمل سورج گرہن محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ 20 اپریل کو مکمل سورج گرہن ہو گا۔ اس سورج گرہن کا مشاہدہ دنیا بھر میں کہیں مکمل اور کہیں جزوی طور پر کیا جا سکے گا تاہم اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا۔ 20 اپریل کو سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 34 منٹ پر ہو گا۔ سال 2023 میں 2 سورج اور2 چاند گرہن ہوں گے سورج کو مکمل گرہن 7 بج کر 37 منٹ پر لگے گا، 9 بج کر 17 منٹ پر سورج گرہن عروج پر ہو گا جبکہ اس کا اختتام 11 بج کر 59 منٹ پر ہو گا۔ جزوی سورج گرہن کا مشاہدہ جنوب اور مشرقی ایشیاء میں کیا جا سکے گا۔ آسٹریلیا، پیسیفک، بحرِ ہند اور انٹارکٹیکا میں بھی جزوی سورج گرہن دیکھا جا سکے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کائناتی ساعتوں سے عاملین صدیوں سے استفادہ کرتے آئے ہیں ، ان کے مشاہدہ میں کچھ تاثیرات آئیں جنہیں عملیاتی میدان میں بہتر سمجھا گیا ، انہیں قابو میں لانے کے لئے تجربات کئے گئے۔ لیکن گرہنوں کے اوقات دیگر اوقات کے مقابلہ میں تیر بہدف ثابت ہوئے۔ گرہن سال مین ایک دو بار ہی لگتے ہیں۔رز روز میسر نہیں آتے ، اس لئے ان میں کچھ اعمال ایسے کئے جاتے ہیں جن سے سال بھر کام لئے جاسکتے ہیں ۔ اعمال بے شمار ہیں لیکن سہل الحصول اور فائدوں سے بھرپور اعمال حروف صوامت بھی ہیں ۔جن کی گرہنوں میں زکوٰۃ ادا کی جاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوٹ : زکوٰۃ۔شرعی معنوں میں نہیں ۔بلکہ عملیاتی زبان میں ایسے اعمال کی ادائیگی کو کہا جاتا ہے ،جنہیں پوراکرنا عملیاتی ضرورت ہوتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
NewUbqari Rohani Jantri 2023
NEW Ubqari Rohani Jantri 2023
Kanzul Ummal Urdu By Allama Ala ud Din Ali Bin Husamuddin کنز العمال اردو
Kanzul Ummal Urdu By Allama Ala ud Din Ali Bin Husamuddin کنز العمال اردو Read Online Vol 01,02 Vol 03,04 Vol 05,06 Vol 07,08 Vol 09,10 Vol 11,12 Vol 13,14 Vol 15,16 Download Link 1 Vol 01,02(20MB) Vol 03,04(20MB) Vol 05,06(35MB) Vol 07,08(17MB) Vol 09,10(14MB) Vol 11,12(26MB) Vol 13,14(38MB) Vol 15,16(26MB) Download Link 2 Vol 01,02(20MB) Vol 03,04(20MB) Vol 05,06(35MB) Vol 07,08(17MB) Vol 09,10(14MB) Vol 11,12(26MB) Vol 13,14(38MB) Vol 15,16(26MB)
Mukhtasar Sahih Bukhari [Tajreed e Bukhari] Urdu
Mukhtasar Sahih Bukhari [Tajreed e Bukhari] Urdu Download(24MB) Link 1 Link 2
Aab e Kausar
Aab e Kausar Download
سیدمحمد رابع حسنی ندویؒ
سیدمحمد رابع حسنی ندویؒ ایک علم کا آفتاب غروب ہوا جانشین مفکراسلام مرشد الامت حضرت اقدس مولانا سیدمحمد رابع حسنی ندویؒ (1 اکتوبر 1929ء – 13 اپریل 2023ء حیات مستعار۔93سال) حکیم لمیوات قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی سعد طبیہ کالج بر
Quran and modern science Reviving the wisdom of religion
Quran and modern science Reviving the wisdom of religion قرآن اور علمِ جدید احیائے حکمتِ دین DOWNLOAD
If you are unemployed, I will give you many times
If you are unemployed, I will give you many times ایک ادھورو سپنا پورو کرن کی خواہش قسط6 Desire for an unfulfilled dream.6 سعد میو میموریل ورچوئل سکلر Saad Mayo Memorial Virtual Scholar تم کومو بے روزگار دئیو میں تم کو کارو بار دونگو If you are unemployed, I will give you many times حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو #hakeemqariyounas #qariyounas #tibbibooks #tibb4all #dunyakailm #hakeem_qari_younas_books #hakeemqariyounasbooks #saadtibbiacollege #saad_tibbia_college #dunyakailm #Saad Mayo Memorial Virtual Skills #Hakeem ul Mewat جب سو دنیا بسی ہے روزی روٹی ایک مسئلہ رہو ہے جن کو اللہ نے کچھ وسائل دیا ہاں وے بھوکا آدمی کا دکھ اے نہ سمجھ سکاہاں۔جن کو پیٹ بھرجاوے ہے وے اپنی بھوک اے بھول جاواہاں۔ اپنے مارے تو سب جیواہاں۔مزہ تو جب ہے دوسران کے مارے جئیو جائے۔کچھ ایسو کرو جائے جو دوسران کی روزی کو سبب بن سکے۔غریبن کی بھوک میں کمی کو سبب بن سکے میری عمر پچاس سال سو زیادہ ہوچکی ہے۔میں نے زندگی میں بہت تلخ تجربات جھیلا ہاں۔ان میں بھوک سے بڑھ کے کو ئی مجبوری نہ ہے۔ضرورت سو بڑھ کے کوئی کمزوری نہ ہی میری زندگی میں ایسا بہت سا لمحات آیا میں ان لوگن کے ساتھ بیٹھو رہو ۔اگر مجبوری نہ ہوتی توان کا مہیں منہ بھی نہ کرتو غربت سو بڑھ کے زندگی میں کونسو دکھ ہوسکے ہے غریبی میں تو انسان کی خوبی بھی عیب بن جاواہاں میں ان ساراراستان سو گزرچکو ہوں۔محسوس کرسکوہوں کہ غربت انسان اے کتنی پستی میں گیردیوے ہے زندگی میں ایسا وقت بھی آیا ہاں۔جن جانن والا اجنبی بن گیا اور خدانے ایسا وقت بھی دکھایا کہ اجنبی لوگ بھی رشتہ داری نکالن پہنچ گیا۔ایسا تعلق دار سامنے آیا جن کا بارہ مین وہم بھی نہ ہو کہ یہ بھی تعلق دار ہوسکاہاں۔ وقت اچھو ہوئے یا بُرو ،نکل جاوے ہے۔لیکن کچھ کردار انسانی زندگی میں انمٹ نقوش چھوڑ جاواہاں۔ غریبی میں ساتھ دین والا۔مصیبت میں ساتھ نبھال والا یہ دو کردار رہوا ہاں۔جن کی بنیاد پے زندگی کی پالیسی تیار کری جاواہاں۔زندگی کو رخ متعین کرو جاوے ہے خدا کی سو ایسا وقت بھی آیا ہاں۔جب میرا ہنر میرا منہ پے عیب شمار کرا گیا ہا۔اور ایسا بھی کہ جب میری برائی میرے آگے اچھائی کا روپ میں پیش کری گئی۔ اور ان برائین کی تاویل ایسی دلیل گھڑی گئی جن کا بارہ میں ذہن میں کدی سوچ بھی نہ آئی ہی زندگی کی ساری گہما گہمی میں ایک بات سمجھ میں آئی تم میں سو سب سو اچھو اُو ہے ،جو دوسران کے مارے نفع بخش بنے۔دوسران کو فائدہ پہنچائے۔ سعد میو میموریل ورچوئل سکلر انہیں تلخ تجربات کو نتیجہ ہے۔کہ صرف نیکی باقی رہوے ہے مطلب پرستی۔اور اپنا کدا کی خیر کو مستقبل نہ ہے میو قوم کا بڑا ن سو میری بنتی ہے کہ موکو پڑھا لکھا بے روزگار جوان دئیو میں ان کو روزگار دئیوں۔میں انن نے ہنر مند بنا سکوں۔دوسران کی محتاجی سو نکال سکوں۔ انن نے سلیقہ سو جنیو سکھاسکوں۔ میو قوم کی جوان نسل کو ہنر برباد ہوروہے ، یائے کام میں لاسکو۔جوانن نے بھی چاہے کہ وے توجہ کراں۔وقت برباد مت کراں کوئی ہنر سیکھاں۔جاسو عزتمندانہ طریقہ سو روزی روٹی کو بندو بست کرسکاں۔ایک بے روزگار اور مفلس میو سو ایک مالدار اور برسرے روزگار میو جوان زیادہ کار آمد ہے سعد میو میموریل ورچوئل سکلز کو حصہ بنوں۔ہنر مند بن جائو کوئی فیس نہ ہے۔کوئی پابندی نہ ہے۔ جتنو کروگار اتنو لے لئیو گا۔ جاری ہے
میو جوان کی خدمت میوقوم کی دہلیز پے
میو جوان کی خدمت میوقوم کی دہلیز پے ایک ادھورو سپنا پورو کرن کی خواہش قسط5 Desire for an unfulfilled dream.5 سعد میو میموریل ورچوئل سکلر Saad Virtual Memorial Skills. حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو میو جوان کی خدمت۔ میوقوم کی دہلیز پے میو قوم میں بہت سا قابل اور ہونہار لوگ موجود ہاں لیکن معاشی پریشانی اور کاروبار نہ ہونا کی وجہ سو آگے بڑھنا سو رُکا ہویا ہاں۔خودداری کی وجہ سو مانگ بھی نہ سکاہاں۔جیسے تیسے کرکے تعلیم پوری کر بھی لیواں تو نوکری۔ بہت بڑو مسئلہ راہ توکی کھڑو رہوے ہے کیونکہ جا بے چارا پے فیس بھرن کو پیسہ نہ ہاں واپے رشوت دین کو کہاں سو آنگا۔؟؟ بافرض محال مان لئیو نوکر ی مل بھی گئی۔ تو جادرجہ میں نوکری ملے گی اُو اصاحب کا کیواڑ کھولن موندھن کی ہوئے گی۔ ای ایک ایسو کنوئوں ہے جا میں ساری زندگی گھٹ گھٹ کے سسکتو رہوے ہے۔حلال حرام کی تمیز اٹھ جاوے ہے کیونکہ مہنگائی کا دور میںچالیس پچاس ہزار سو کہا بنے ہے؟ بہترین تدبیر ذہن میں آنو اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ انٹر نیٹ پیسان سو بھرو پڑو ہے۔جے کائی اے نکالتے آواں۔ جیسے کچھ لوگ پہلے خزانہ اپاڑے ہا۔ایسے ای نیٹ سو پیسہ کمانا کو ہنر ہم نے آوے ہے۔زندگی موت اللہ کا ہاتھ میں ہاں جانے کد پھونک نکل جائے۔ کام تو وہی ہے جائے اپنا ہاتھ سو کرجائو میں نے بہت سا میو کھونٹیلن کے آگے ای آئیڈیا پیش کرو ہو لیکن موئے واوقت مایوسی ہوئی جب ان کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا اور حرانی سو کہن لگا ایسے بھی کہیں ہوسکے ہے؟۔۔جی ہاں ہوسکے ہے کوئی کرن والو ہوئے۔ میو قوم اور میو جوان کے مارے میرے پئے ایسو پروگرام موجود ہے۔ اگر مہینہ بیس دن کام اے سمجھ لئے تو آسانی سو گھر بیٹھ کے کرسکے ہے کامیدہ اور محنتی لوگن کے مارے قارون کو خزانہ ہے نکما اوروقت ضائع کرن والان کے مارے ہمارے پئے کوئی جگہ نہ ہے۔۔ ہم نے جو نصاب ترتیب دئیو ہے۔ وامیں ای کامرس۔فری لانسنگ۔ ویب ڈوائلیپمنٹ ۔کونٹنٹ رائٹنگ۔ گرافس ڈزائنیگ۔ویڈیو ایڈیٹنگ اور بھی بہت سارا پروگرام ہاں۔ یامیں کوئی شک نہ ہے کہ یہ ساری چیز لاکھوں روپیہ فیس ادا کرکے سیکھی جاواہاں۔ لیکن ہم انن نے پندرہ دن سو لیکر دو مہینہ تک سکھا دیواہاں۔۔آگے سو راہنمائی کے مارے سعد میو میموریل ورچوئل سکلر Saad Virtual Memorial Skills. موجود ہے جو سیکھن والان کو ہر وقت رہنمائی دئے گو جاری ہے
30 collections of letters from scholars and celebrities
30 collections of letters from scholars and celebrities #hakeemqariyounas #qariyounas #tibbibooks #tibb4all #dunyakailm #hakeem_qari_younas_books #hakeemqariyounasbooks #saadtibbiacollege #saad_tibbia_college #dunyakailm #Saad Mayo Memorial Virtual Skills #Hakeem ul Mewat 30 collections of letters from scholars and celebrities علماء ومشاہیر کے خطوط کے 30 مجموعے پہلی قسط؛ 1۔مکتوبات اقدس محمد صدیق نسیم چودھری http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx… 2۔خطوطِ ہادئ اعظم ۔ آنحضرتﷺ کے خطوط کے عکس https://drive.google.com/…/0B2dqPkNR…/view… https://www.facebook.com/groups/islamicstudiesuosbkr/permalink/3576935192550731/?mibextid=Nif5oz 3۔فرمان نبوی ترجمہ و شرح مکاتیب النبی ﷺ ابو جعفر دیبلی https://kitabosunnat.com/kutub-library/farman-e-nabvi 4۔مکتوباتِ نبوی بشیر موحد Click to access WQB.pdf 5۔مکتوبات شیخ الاسلام 3 جلد مولانا حسین احمد مدنیؒ جلد 1 Click to access MaktubaatSheikhulIslamVol1.pdf https://www.facebook.com/groups/islamicstudiesuosbkr/permalink/3576935192550731/?mibextid=Nif5oz جلد 2 Click to access MaktubaatSheikhulIslamVol2.pdf جلد 3 Click to access MaktubaatSheikhulIslamVol3.pdf 6۔مکتوبات فقیہ الامت حضرت اقدس مفتی محمود حسن گنگوہی قدس اللہ سرہ مفتی اعظم ہند Maktoobat Faqeeh ul Ummat Mufti Mahmood Hasan Gangohi ra 7۔نادر مکتوبات شاہ ولی اللہ محدث دہلوریؒ تحقیق و ترجمہ مولانا نسیم احمد فریدیؒ https://archive.org/…/NadirMaktoobatShahWaliullahMohadd… 8 شاہ ولی اللہ کے سیاسی مکتوبات دوسرا ایڈیشن Click to access ShahWaliullahDehlviKeSiyasiMaktubatByKhaleeqAhmadNizami%5BEd-2%5D.pdf 9۔حاجی محمد امداد اللہ فاروقی چشتی کے غیر مطبوعہ خطوط کا نادر مجموعہ آرکائیو لنک Click to access Nawadirat%20Imdadiya.pdf اسکریبڈ لنک 10۔حدیثِ دوستاں ( مجموعۂ مکاتیب ) حضرت مولانا اعجاز احمد اعظمی قدس اللہ سرہ کے مشاہیر ، دوستوں ، شاگردوں ، عزیزوں وغیرہ کے نام لکھے گئے خطوط کا مجموعہ۔ مؤلف :حضرت مولانا اعجاز احمد اعظمی قدس اللہ سرہ مرتب :حضرت مولانا ضیاء الحق خیرآبادی مدظلہ Click to access Hadith-i-Dostan.pdf https://www.facebook.com/groups/islamicstudiesuosbkr/permalink/3576935192550731/?mibextid=Nif5oz 11۔خطوط اقبال بنام عطیہ فیضی۔ از: ڈاکٹر منظر عباس نقوی https://drive.google.com/…/0B40Uwi142WgUak4xeWZ…/view… 12۔خطوط غالب۔ از:مہیش پرشاد https://archive.org/details/in.ernet.dli.2015.415872 13۔مکتوباتِ سلیمانی از:۔ عبدالماجد دریا آبادی سید سلیمان ندوی کے 372 خطوط کا مجموعہ 1000 ہزار توضیحی حاشیوں کے ساتھ پیش خدمت ہے Click to access Maktubat%20e%20Sulemani%20by%20Abdul%20Majid%20Daryabadi.pdf 14۔خطوط مولانا ابوالکلام آزاد مرتب: مالک رام Click to access Khutoot-e-Maulana-Azad.pdf 15۔غبار خاطر ابوالکلام آزاد Link http://www.besturdubooks.net/2018/01/18/ghubar-e-khatir 16۔مجموعہ خطوط گیلانی مرتب : راشد شیخ http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx… 17۔برید فرنگ سید سلیمان ندوی https://onedrive.live.com/redir… 18۔مہرِ چشتیہ مکتوبات حضرت سیدناپیرمہر علی شاہ،گولڑہ شریف لنک براے طبع اول: [http://marfat.com/BookDetailPage.aspx…](http://marfat.com/BookDetailPage.aspx…) لنک براے طبع دوم: [http://digitallibrary.punjab.gov.pk/xmlui/handle/1/121622](http://digitallibrary.punjab.gov.pk/xmlui/handle/1/121622) 19۔مکتوباتِ شیخ شرف الدین احمد بن یحیٰی منیری (مخطوطہ) علامہ اقبال لائبریری، کشمیر یونیورسٹی سری نگر،مقبوضہ کشمیر۔ https://archive.org/…/SadMaktubatOfShaykhYahyaManeriMan… 20۔ مکتوبات سید محمد حسینی گیسو دراز چشتی۔ سن اشاعت: شوال 1362ھ 21۔انفاس رحیمیہ حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی کے والد گرامی حضرت شاہ عبدالرحیم کے مکتوبات۔ https://archive.org/details/AnfasERaheemia 22۔مشاہیر کے خطوط بنام مولانا سید سلیمان ندویؒ Click to access Mashaheer-Kay-Khutoot-Banaam-Maulana-Syed-Sulaiman-Nadwi-ra.pdf https://www.facebook.com/groups/islamicstudiesuosbkr/permalink/3576935192550731/?mibextid=Nif5oz 23۔مکتوبات ِ افغانیؒ علامہ شمس الحق افغانیؒ بنام مولانا قاضی عبدالکریم صاحب مرتب : مولانا عبدالقیوم حقانی http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2015/10/blog-post.html 24۔مکاتیب رشیدیہ مولانا رشید احمد گنگوہیؒ https://islamicbookslibrary.wordpress.com/…/makateeb-e…/ 25۔مکتوبات ماجدی دو جلد مکتوبات مولانا عبدالماجد دریابادیؒ مرتب : ڈاکٹر ھاشم قدوائی جلد 1 Click to access MaktubatMajidiVol1.pdf جلد 2 Click to access MaktubatMajidiVol2.pdf 26۔مکتوبات شیخ عبدالحق محدث دہلوی۔ https://knooz-e-dil.blogspot.com/…/maktobat-shah-abdul… 27۔مکتوبات شاد عظیم آبادی سید محی الدین قادری https://drive.google.com/…/0B8xsFDxrkSqhSWU0OU1…/view… 28۔خطوطِ جوش ملیح آبادی مرتب راغب مراد آبادی https://onedrive.live.com/redir… https://www.facebook.com/groups/islamicstudiesuosbkr/permalink/3576935192550731/?mibextid=Nif5oz 29۔دامن یوسف۔ فیض احمد فیض کے خطوط https://drive.google.com/…/1TFcQEfwzwl…/view… 30۔آپ کا سعادت حسن منٹو۔ منٹو کے خطوط۔ https://drive.google.com/…/0B40Uwi142WgUOG1Yb21…/view…