Dispositions Naqshbandiyya کشف و کرام کا علم و ہنر تصرفات نقشبندیہ عملیات سے کیسے کام لئے جاتے ہیں۔ بزرگان دین کس طرح کشف و کرامات سے کام لیا کرتے تھے کیا تصرفات ممکن ہیں۔ان سے کونسے کام لئے جاسکتے ہیںْ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #hakeemqariyounas #qariyounas #tibbibooks #tibb4all #dunyakailm #hakeem_qari_younas_books #hakeemqariyounasbooks #saadtibbiacollege #saad_tibbia_college #dunyakailm #Saad Mayo Memorial Virtual Skills #Hakeem ul Mewat
Medicinal uses of Nila Thotha
تیلا تھوتھا کے طبی استعمالا ت Medicinal uses of Nila Thotha الاستخدامات الطبية لنيل ثوثا حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو تیلا تھوتھا:یعنی کاپر سلفیٹ طب کی دنیا میں معروف سہل الحصول چیز ہے عمومی طورپر اسے بیرونی کاموں کے لئے استعمال کیاجاتا ہے ۔مرہموں استعمال کیا جاتا ہے اس کی پچکاری دی جاتی ہے۔زخموں کے لئے لوشن تیار کیئے جاتے ہیں ۔ پاک و ہند کے اطباء کرام اسے خوردنی طورپر کشتہ کرکے کھلاتے ہیں۔طبی کتب میں اس کے لمبے چوڑے فوائد مرقوم ہیں۔وہیں پر دیکھ لئے جائیں۔لیکن بلغمی یعنی رطوبتی امراض کے تیلا تھوتھا کمال کا فائدہ کرتا ہے۔بے احتیاطی کسی بھی پریشانی کا سبب بن سکتی ہے اس لئے اناڑی قسم کے لوگوں کو اس سے دور رہنا چاہئے۔اسے میڈیکل میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔باقی صنعت و حرفت۔زراعت۔باغبانی میں اس کا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔میڈیکل میں اس کا مناسب استعمال ہوتا ہے۔اگر نیلا تھوتھا ایک طبیب کے لئے قابل ملامت ہے تو ایک میڈیکل سے وابسطہ فرد کے لئے بھی ہونا چاہئے۔اگر وہاں اجازت ہے تو ایک حاذق طبیب کے لئے راستے کھلے رکھنے چاہیئں۔ کشتہ تانبا۔ درج ذیل بیماریوں، حالت اور تشخیص میں علاج،قابو پانے، روک تھام کرنے یا بہتری کے لئے: اسہال۔مںہاسی۔جگر کا بڑھ جانا۔سینے اور معدے میں جلن کا احساس۔بدہضمی شنکھ بھاسما / نیلا تھوتھا بھسما کو ان مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے جو یہاں درج نہیں ہیں تیلا تھوتھا:یعنی کاپر سلفیٹ کے صحت کے فوائد کاپر سلفیٹ، جسے کپرک سلفیٹ یا کاپر سلفیٹ بھی کہا جاتا ہے، متعدد ایپلی کیشنز کے ساتھ ایک ورسٹائل کیمیائی مرکب ہے۔ اپنے صنعتی استعمال سے ہٹ کر، کاپر سلفیٹ صحت کے بہت سے فوائد پیش کرتا ہے جنہوں نے حالیہ برسوں میں خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ اس جامع مضمون میں، ہم کاپر سلفیٹ کے مختلف فوائد کا جائزہ لیں گے اور یہ آپ کی فلاح و بہبود پر کس طرح مثبت اثر ڈال سکتا ہے۔ علمی فعل کو بڑھانا کاپر سلفیٹ کے قابل ذکر صحت کے فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ اس کے علمی افعال کو بڑھانے کی صلاحیت ہے۔ کاپر اعصابی نظام کی نشوونما اور دیکھ بھال میں اہم کردار ادا کرتا ہے، دماغ کے بہترین کام میں حصہ ڈالتا ہے۔ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ تانبے کی کمی اعصابی عوارض اور علمی زوال کا باعث بن سکتی ہے۔ اپنی خوراک میں کاپر سلفیٹ کو شامل کرکے، آپ دماغی صحت کو سہارا دے سکتے ہیں، یادداشت کو بہتر بنا سکتے ہیں اور علمی صلاحیتوں کو تیز کر سکتے ہیں۔ مدافعتی نظام کو مضبوط بنانا ایک مضبوط مدافعتی نظام کو برقرار رکھنا مجموعی صحت اور تندرستی کے لیے بہت ضروری ہے۔ کاپر سلفیٹ میں antimicrobial خصوصیات ہیں، یہ انفیکشن سے لڑنے اور مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں ایک قیمتی اتحادی بناتی ہے۔ اس مرکب نے پیتھوجینز کی ایک وسیع رینج کے خلاف افادیت ظاہر کی ہے، بشمول بیکٹیریا، وائرس اور فنگی۔ کاپر سلفیٹ کو اپنے روزمرہ کے معمولات میں شامل کر کے، آپ اپنے جسم کے دفاعی نظام کو مضبوط بنا سکتے ہیں اور بیمار پڑنے کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں۔ ہڈیوں کی صحت کو فروغ دینا صرف کیلشیم ہی ہڈیوں کی بہترین صحت کے لیے کافی نہیں ہے۔ کاپر سلفیٹ صحت مند ہڈیوں اور مربوط بافتوں کی تشکیل اور دیکھ بھال میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ ہڈیوں کی ساخت کے ضروری اجزاء کولیجن اور ایلسٹن کی پیداوار میں مدد کرتا ہے۔ مزید برآں، کاپر سلفیٹ کیلشیم اور دیگر معدنیات کے جذب کو تیز کرنے میں مدد کرتا ہے جو مضبوط اور گھنی ہڈیوں کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ کاپر سلفیٹ کا باقاعدگی سے استعمال آسٹیوپوروسس اور فریکچر کے خطرے کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے، خاص طور پر جب آپ کی عمر بڑھتی ہے۔ قلبی صحت کی معاونت کاپر سلفیٹ قلبی صحت کے لیے کئی فوائد پیش کرتا ہے۔ یہ خون کے سرخ خلیوں کی پیداوار میں مدد کرتا ہے، جو پورے جسم میں آکسیجن پہنچانے کے لیے ذمہ دار ہیں۔ آکسیجن کی مناسب فراہمی کو یقینی بنا کر، کاپر سلفیٹ دل کی صحت کو سہارا دیتا ہے اور قلبی امراض کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔ مزید برآں، کاپر سلفیٹ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے، ہائی بلڈ پریشر اور متعلقہ پیچیدگیوں کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ توانائی کی سطح کو بڑھانا اگر آپ اکثر اپنے آپ کو تھکاوٹ یا توانائی کی کمی محسوس کرتے ہیں تو، کاپر سلفیٹ ایک حل پیش کر سکتا ہے۔ یہ مرکب اڈینوسین ٹرائی فاسفیٹ (ATP) کی پیداوار میں اہم کردار ادا کرتا ہے، جو ہمارے خلیات میں بنیادی توانائی کی کرنسی کے طور پر کام کرتا ہے۔ اپنی خوراک میں کاپر سلفیٹ کو شامل کرکے، آپ ATP کی پیداوار کو بڑھا سکتے ہیں، جس کے نتیجے میں توانائی کی سطح میں اضافہ ہوتا ہے اور مجموعی طور پر جیورنبل میں بہتری آتی ہے۔ جلد کی صحت کو بڑھانا کاپر سلفیٹ میں نمایاں خصوصیات ہیں جو آپ کی جلد کو مختلف طریقوں سے فائدہ پہنچا سکتی ہیں۔ یہ کولیجن کی پیداوار کو فروغ دیتا ہے، جو جلد کی لچک اور مضبوطی کو برقرار رکھنے کے لیے ایک اہم پروٹین ہے۔ مزید برآں، کاپر سلفیٹ اینٹی آکسیڈینٹ سرگرمی کو ظاہر کرتا ہے، جو نقصان دہ فری ریڈیکلز کو بے اثر کرنے میں مدد کرتا ہے جو کہ قبل از وقت عمر بڑھنے میں معاون ہے۔ کاپر سلفیٹ پر مشتمل سکن کیئر پروڈکٹس استعمال کرکے یا اسے مناسب مقدار میں استعمال کرکے، آپ چکنی، زیادہ جوان نظر آنے والی جلد سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ حفاظت اور خوراک پر اہم نوٹ اگرچہ کاپر سلفیٹ متعدد صحت کے فوائد پیش کرتا ہے، لیکن احتیاط برتنا اور تجویز کردہ خوراک کی ہدایات پر عمل کرنا ضروری ہے۔ کاپر سلفیٹ کا زیادہ استعمال تانبے کے زہریلے پن کا باعث بن سکتا ہے، جس کے نتیجے میں متلی، پیٹ میں درد، اور جگر کے نقصان جیسی علامات پیدا ہوتی ہیں۔ کاپر سلفیٹ سپلیمنٹس کو اپنے معمولات میں شامل کرنے سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کرنا مناسب ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فراہم کردہ ویب سائٹ، https://www.rxlist.com/copper/supplements.htm، تانبے، اس کے استعمال، خوراک، مضر
میون کے مارے لمحہ فکریہ ایک ناخوشگوار واقعہ
میون کے مارے لمحہ فکریہ ایک ناخوشگوار واقعہ میون کے مارے لمحہ فکریہ ایک ناخوشگوار واقعہ حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔ ۔۔۔۔۔۔ میو قوم کو اللہ نے بہت سی صلاحیت دی ہاں ابھی تک ان کو ٹھیک استعمال کرنو اور ان سو کام لینو اوراپنی طاقت پہچاننو اور بھکری کوئی طاقت یکجا کرنو ایسا کام ہاں،جن کو پتو چلانو میو قوم کے اوپر قرض ہے واسو بڑی بد قسمتی کہا ہوئے گی کہ اللہ نے کچھ صفات دی لیکن حامل صفات ان کا استعمال کا ہنر سو عاری ہوئے میون میں جہاں بے شمار خوبی ہاں ۔ہون برداشت کی کمی بہت گھنی ہے۔جب معاملات کراہاں تو ٹھیک طریقہ سو نہ کراہاں جب بات بگڑ جاوے ہے تو برادری بھیلی کرتا پھراہاں اَوگن کرکے دُبکان کی کوشش کراہاں،جب بات کھل جاوے ہے تو غلطی مانن کے بجائے تاویلات سو کام لیوا ہاں جب کہ ایک لفظ معافی سب پے پانی پھیر سکے ہے سوشل میڈیا پے ایک بات گردش کرری ہے کہ ہم صدائے میو کا چیف ایڈیٹر حافظ سلمان طارق میو ۔ پے حملہ کی شدید مذمت کرراہاں۔اگر حملہ ہوئیوہے تو ہرکائی اے مذمت کرنی چاہئے۔لیکن ایک ایسا وقت میں جب اسلام آباد میں میون کو بہت بڑو ثقافتی میلہ ہون جارو ہے میڈیا پے ایسی باتن کو ہوا دینو مناسب نہ ہے۔ یا ناگوار واقعہ کا ہم بذات خود چشم دید گواہ ہاں ای حادثہ نہ ہونو چاہے ہو۔ہم دل بھینتر سو دکھی ہاں۔ ایک گھاں کو ایک خبر پھیلائی جارری ہے۔جب کہ دوسرا فریق کا مہیں سو لیگل نوٹس کی کاپی وائرل کری جاری ہے ان دونوں باتن سو زیادہ دکھی کرن والی بات ای ہے کہ میون کا سوشل میڈیا گروپس میں دھڑا دھڑشئیرکری جاری ہاں کہا میو قوم کے مارے دوسرا کوئی کام نہ بچا ہاں؟ کہا قوم نے مکمل ترقی کرلی ہے یہی بات باقی رہ گئی ہاں میو برادری کو ایک ایونٹ ہورو ہے۔جاکی دھوم پوری دنیا میں سنی جاری ہے۔ہمنے دلی خوشی ہے کہ میو کچھ کرن لگ پڑا ہاں لیکن غیر ذمہ دارانہ پوسٹ اور باہمی معاملات سوشل میڈیا کے بجائےبھائی برادری میں حل ہونا چاہاں۔ دونوں فریق معتبر اور صاحب حیثیت ۔قوم کا نمائیدہ ہاں اگر نمائیندہ لوگ ایسو کرن گا۔تو دوسران سو کہا توقع کرسکاہاں؟ ہم میو قوم کا ٹھونڈان سو بنتی کراہاں ۔قوم کی عزت اچھلن سوپہلے اپنا معاملاتن نے سلجھالیواں۔۔ اتنا سارا گروپ۔تنظیم۔جماعت۔اور دھڑا میون کا موجود ہاں۔کہا دو آدمین کا اختلافتن نے ختم نہ کروا سکاہاں؟۔یا پھر جب تک آگ گھرن نے نہ پھونک دئیے۔واوقت تک بجھانو حرام ہے؟ دونوں فریقن نے کشادہ ظرفی کو مظاہرہ کرنو چاہے میو برادری کی خاطر اللہ کے لئے مل بیٹھو۔ جگ ہنسائی مت کرو۔میو قوم تو پہلے اے سکرنا میں نہ آری ہے ایسی باتن سو اور بتوڑا پڑنگا۔اوگن گارا ہاتھ سیکنگا۔ اللہ میری قوم نظر ند سو بچائے۔۔آمین
Quran-e-Hakeem-Encyclopedia/قرآن حکیم انسائیکلوپیڈیا
Quran-e-Hakeem-Encyclopedia قرآن حکیم انسائیکلوپیڈیا الموسوعة القرآنية شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے نصف صدی سے زائد مطالعہ قرآن کا نچوڑ 5 ہزار سے زائد موضوعات اور 8 جلدوں پر مشتمل جامع قرآنی انسائیکلوپیڈیا (مجموعہ مضامینِ قرآن) قرآنی انسائیکلوپیڈیا کے امتیازات کسی بھی کتاب کی قدر و قیمت، افادیت اور رفعت و منزلت کا اندازہ ایک طرف اس کتاب کے موضوع اور اس میں بیان کردہ مضامین، مطالب اور مشمولات سے ہوتا ہے تو دوسری طرف اس کے مؤلف و مرتب کا علمی مقام و مرتبہ، علم و فن پر ملکہ و مہارت اور تعمّق و تبحّر اس ضمن میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ یہ امر نہایت ہی خوش آئند ہے کہ آپ کے ہاتھوں میں موجود اس قرآنی انسائیکلوپیڈیا کو مرتب کرنے والی وہ بین الاقوامی شخصیت ہے جو نہ صرف جدید و قدیم علوم کا حسین امتزاج ہے بلکہ اقوامِ مشرق و مغرب کے فکری بُعد اور زمانہ ہائے قدیم و جدید کے علمی، فنی اور ذہنی فاصلوں میں ایک مسلّمہ سنگم بھی ہے۔ مزید یہ کہ وہ عرب و عجم میں مسلّمہ علمی سند اور اتھارٹی بھی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ایسی شخصیت اُمت کو صدیوں بعد نصیب ہوتی ہے۔ ورنہ صدیاں اور زمانے ایسی ہستی کی آمد کے لیے منتظر اور ترستے رہتے ہیں۔ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم اسی زمانے میں رہ رہے ہیں جو حضرت شیخ الاسلام مدّظلہ العالی کا زمانہ ہے۔ حضرت شیخ الاسلام مدّظلہ العالی کی تصنیفات و تالیفات انسانی زندگی سے متعلق ہر موضوع کا احاطہ کیے ہوئے ہیں۔ آپ نے دینِ اسلام کی حقیقی، معتدل اور امن و سلامتی پر مبنی تعلیمات کے فروغ و اشاعت کے لیے نہ صرف پوری دنیا کا سفر کیا ہے بلکہ دنیا کے ایک سو ممالک میں علمی و تربیتی مراکز قائم کر کے نوجوان نسل کو لادینیت، دہریت، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے نظریات سے بچانے میں وہ تاریخی کردار ادا فرمایا ہے جو اقوامِ عالم، حکومتی ادارے، دنیا کی جامعات اور مشرق و مغرب کے علمی مراکز بھی ادا نہیں کر سکے تھے۔ عرب و عجم اور مشرق و مغرب میں بسنے والی پوری دنیا کو اسلام کا پُراَمن، متوازن اور معتدل چہرہ متعارف کروانا آپ ہی کا عالمی طرّۂ امتیاز ہے۔ یہ انسائیکلوپیڈیا حضرت شیخ الاسلام کے نصف صدی سے زائد مطالعۂ قرآن کا نچوڑ ہے۔ جدید عصری، سائنسی اور فکری موضوعات اس انسائیکلوپیڈیا کا خاصہ ہیں۔ قرآنی انسائیکلو پیڈیا 8 جلدوں پر مشتمل ہے، جس میں تقریباً 5 ہزار موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔صرف موضوعاتی فہرست 400 صفحات پر مشتمل ہے جوکہ 8 ضخیم جلدوں کے مشمولات کا خلاصہ ہے۔ اِس کے مطالعہ سے ذہن میں پورے انسائیکلو پیڈیا کا اجمالی خاکہ نقش ہو جاتا ہے اور ابواب کی تفصیل تک رسائی میں آسانی پیدا ہوتی ہے۔ قاری کی سہولت کے لیے قرآنی انسائیکلو پیڈیا میں شامل عنوانات کو عصری تقاضوں اور ضروریات کے مطابق عام فہم انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ قرآن مجید میں استعمال ہونے والی اصطلاحات اور الفاظ کے مطالب و مفاہیم کے لئے اِس کی آخری تین جلدیں مختص کی گئی ہیں۔ ہر لفظ کا اردو ترجمہ بھی دیا گیا ہے تاکہ عربی زبان سے واقف اور نا واقف یکساں استفادہ کر سکیں۔ اگرچہ قرآن مجید میں مذکور جملہ مضامین اور موضوعات کا احاطہ ناممکن ہے، تاہم ذیل میں قرآنی انسائیکلو پیڈیا کی چند ایک نمایاں خصوصیات اور چیدہ چیدہ موضوعات کا تعارفی خاکہ پیش کیا جاتا ہے: جلد اول: ایمان باللہ، وجودِ باری تعالیٰ، عقیدہ ٔ توحید اور اُس کے ضروری متعلقات جلد اول کے ابتدائی 400 صفحات، موضوعات کی فہرست پر مشتمل ہیں۔ اس کے علاوہ اِس میں وجودِ باری تعالیٰ، تصورِ توحید، ایمان باللہ، ذات و صفاتِ الٰہیہ کا شرح و بسط کے ساتھ ذکر کیاگیا ہے۔ کائنات کے عدم سے وجود میں لائے جانے، اُس کے مقصدِ تخلیق، نظامِ شمسی، گردشِ لیل و نہار، انسان کی تخلیق اور اس کے ارتقاء و نشو و نما کے مراحل، زمین و آسمان کی لا محدود وسعتوں، پہاڑوں اور سمندروں کی حقیقت وافادیت، زندگی اور موت کا فلسفہ، عالمِ اَرواح اور جنت و دوزخ جیسے موضوعات سے وجودِ باری تعالیٰ پر استدلال کیا گیا ہے۔ توحید کیا ہے؟ اَسماء ذاتِ اِلٰہیہ کی عظمت کیا ہے؟ صفات اور اَفعالِ باری تعالیٰ کیا ہیں؟ ایمان کی ضرورت و اہمیت کیا ہے؟ اسی طرح ایمانیات کے ذیل میں متعلقہ دیگر اہم موضوعات جلد اول میں شامل ہیں۔ ڈائون لوڈ جلد اول دوم سوم چہارم پنجم قرآنی انسائیکلوپیڈیا — جلد ششم https://t.me/libraryb/86969?single قرآنی انسائیکلوپیڈیا — جلد ہشتم قرآنی انسائیکلوپیڈیا — جلد دوم –
Malfunction of circulation system and its solution.//آڑھتی نظام کی خرابی اور اس کا حل
آڑھتی نظام کی خرابی اور اس کا حل۔۔۔ Malfunction of circulation system and its solution. Arhati Nizam Ki Kharabi Aur Uska Hal By Mufti Zameer Ahmad Naqshbandi ڈائون لوڈ کے لئے اس لنک پر کلک کریں
Islamic Names of Boys and Girls in Urdu and Hindi PDF
Islamic Names of Boys and Girls in Urdu and Hindi PDF You can download Islami Namo Ki Dictionary in PDF format by clicking the below download now button. [the_ad id=’11’] Size: 13 MB Download Now [the_ad id=’10’]
Meo Cultural Fair.Past and Future.Part 1
Meo Cultural Fair.Past and Future.Part 1 میو ثقافتی میلہ۔ماضی حال اور مستقبل۔حصہ1 Meo Cultural Fair.Past and Future.Part 1 حکیم المیوات:قاری محمد یونس شاہد میو۔ میو قوم انگڑائی لین لگ پڑی ہے ۔ بیداری کاآثار دکھائی دے را ہاں۔ میو ثقافت۔میو ورثہ۔میو تاریخ کو مکمل تصور یا میو قوم کا ماضی کو ٹھیک مہکٹا بناکے پیش کرن کے مارے شاید مزید محنت کی ضرورت ہے۔ حقہ۔رئی۔بلونی۔بیجنا۔نیجھو۔بلائی۔ڈھومری کنٹھا۔ پچھیلی۔بانکڑا۔شکرانا۔مہیری۔ہل۔پنجالی۔ بیلن کی جوگ۔ہالین کی بڑسی۔چھاچھ۔نونی گھی پھریرا چاول۔ہنسلی۔مرکی۔گرگابی۔جھاج۔ چھالنی۔پلینڈھی۔نیڑی۔ناج کی کوٹھی۔سر کی پگڑی پھینٹا۔لوگڑی۔سیائی بندی جوتی۔چون کی کٹھلی۔ سب کچھ ہمارا سر ماتھا پے۔لیکن میو ثقافت صرف یہی تو نہ ہی۔تاریخ میںتو ہماری ثقافت۔ تیر،تلوار۔بھالا۔بلم۔برچھی۔لاٹھی۔ بہادری۔وعدہ کی وفا ۔دلیری۔غیرت، حمیت۔ سخاوت۔باپ دادان کی پرم پرا۔۔رشتان کی قدر ریت رواج۔ثقافت مکمل پیش کرنو میون کو بنیادی حق ہے۔ لیکن ایسا اقدامات کی شروعات ہے۔امید ہے آن والا دِنن میں ان کا مہیں بھی توجہ کری جائے گی۔ایسو ماحول پیش کرو جائے گو۔ جا ئے دیکھن والا ن نے ایسو لگے کہ وے میون کاکائی گائوں میں آبڑا ہاں۔ جتنو کچھ بھی ہورو ہے بسا غنیمت ہے۔ یاسو پہلے تو اتنو بھی نہ ہو۔جتنی کامیابی ملے سمیٹ لئیو سارا میون نے اپنا بھائین کے ساتھ جہاں تک ممکن ہوئے کوشش کرنی چاہے۔جو تعاون ہوسکے ،کرنو چاہئے ضروری تو نہ ہے جا کام اے ہم کراں اُوٹھیک ہوئے اور جائے دوسرا کراں، غلط ہوئے۔جہاں دیکھومو قوم ، میو زبان۔میو تمدن و ثقافت ،میو تاریخ پےجو بھی کام کرے واکا بازو بن جائو۔کیڑا نکالنا چھوڑ دئیو کام کوئی بھی کرے ۔ہے تو میو قوم کے مارے۔ لوگ وہی یاد راکھا جانگا جو کام کر جانگا۔ ہر کائی کی بات اور کام میں بہتری کی گنجائش سدا سو رہتی آئی ہے۔اور سدا رہے گی۔ کام کرن والان کی صرف اپنو مخالف سمجھ کے راہ روکنو۔بُری بات ہے۔اگر تم نے کام پسند نہ ہے تو تم واسو بہتر کام کرو ۔جاسو اُنن نے پتو لگےکہ یاطریقہ سو بھی کام کرو جاسکے ہے۔ اور بہتری کی گنجائش موجود ہے۔ میو پہلے سو کہیں زیادہ سیانا ہوچکا ہاں۔ نفع و نقصان اے خوب سمجھاہاں۔ میو قوم کا نام پے ہون والی کائی بھی محفل و مجلس مشاعرہ۔ثقافتی میلہ۔گیدرنگ۔بیٹھک وغیرہ جو کچھ بھی ہوئے۔واکی تائید کرو۔تعاون کرو واسو بہتر انداز میں خدمت کو جذبہ پیدا کرو۔ ان کی غلطین نے مت دیکھو بلکہ سوچو یا مصروفیت کا دور میںان لوگن نے وقت نکالو پیسہ خرچ کرا۔دن رات محنت کری۔لوگ مدعو کرا اتنا بڑا میلہ اور محفل کو بندو بست کرو۔ مہمانن کی آئو بھگت کو بندوبست کرنو معمولی بات نہ ہے دعا ہے میو قوم کے مارے کوشش کرن والان کو اللہ ہمت دئے ان کی کوششن نے قبول کرے۔ان سو کام لئے۔
میو ثقافتی میلہ۔ماضی حال اور مستقبل۔حصہ1
میو ثقافتی میلہ۔ماضی حال اور مستقبل۔حصہ میو ثقافتی میلہ۔ماضی حال اور مستقبل۔حصہ1 Meo Cultural Fair.Past and Future.Part 1 حکیم المیوات:قاری محمد یونس شاہد میو۔ میو قوم انگڑائی لین لگ پڑی ہے ۔ بیداری کاآثار دکھائی دے را ہاں۔ میو ثقافت۔میو ورثہ۔میو تاریخ کو مکمل تصور یا میو قوم کا ماضی کو ٹھیک مہکٹا بناکے پیش کرن کے مارے شاید مزید محنت کی ضرورت ہے۔ حقہ۔رئی۔بلونی۔بیجنا۔نیجھو۔بلائی۔ڈھومری کنٹھا۔ پچھیلی۔بانکڑا۔شکرانا۔مہیری۔ہل۔پنجالی۔ بیلن کی جوگ۔ہالین کی بڑسی۔چھاچھ۔نونی گھی پھریرا چاول۔ہنسلی۔مرکی۔گرگابی۔جھاج۔ چھالنی۔پلینڈھی۔نیڑی۔ناج کی کوٹھی۔سر کی پگڑی پھینٹا۔لوگڑی۔سیائی بندی جوتی۔چون کی کٹھلی۔ سب کچھ ہمارا سر ماتھا پے۔لیکن میو ثقافت صرف یہی تو نہ ہی۔تاریخ میںتو ہماری ثقافت۔ تیر،تلوار۔بھالا۔بلم۔برچھی۔لاٹھی۔ بہادری۔وعدہ کی وفا ۔دلیری۔غیرت، حمیت۔ سخاوت۔باپ دادان کی پرم پرا۔۔رشتان کی قدر ریت رواج۔ثقافت مکمل پیش کرنو میون کو بنیادی حق ہے۔ لیکن ایسا اقدامات کی شروعات ہے۔امید ہے آن والا دِنن میں ان کا مہیں بھی توجہ کری جائے گی۔ایسو ماحول پیش کرو جائے گو۔ جا ئے دیکھن والا ن نے ایسو لگے کہ وے میون کاکائی گائوں میں آبڑا ہاں۔ جتنو کچھ بھی ہورو ہے بسا غنیمت ہے۔ یاسو پہلے تو اتنو بھی نہ ہو۔جتنی کامیابی ملے سمیٹ لئیو سارا میون نے اپنا بھائین کے ساتھ جہاں تک ممکن ہوئے کوشش کرنی چاہے۔جو تعاون ہوسکے ،کرنو چاہئے ضروری تو نہ ہے جا کام اے ہم کراں اُوٹھیک ہوئے اور جائے دوسرا کراں، غلط ہوئے۔جہاں دیکھومو قوم ، میو زبان۔میو تمدن و ثقافت ،میو تاریخ پےجو بھی کام کرے واکا بازو بن جائو۔کیڑا نکالنا چھوڑ دئیو کام کوئی بھی کرے ۔ہے تو میو قوم کے مارے۔ لوگ وہی یاد راکھا جانگا جو کام کر جانگا۔ ہر کائی کی بات اور کام میں بہتری کی گنجائش سدا سو رہتی آئی ہے۔اور سدا رہے گی۔ کام کرن والان کی صرف اپنو مخالف سمجھ کے راہ روکنو۔بُری بات ہے۔اگر تم نے کام پسند نہ ہے تو تم واسو بہتر کام کرو ۔جاسو اُنن نے پتو لگےکہ یاطریقہ سو بھی کام کرو جاسکے ہے۔ اور بہتری کی گنجائش موجود ہے۔ میو پہلے سو کہیں زیادہ سیانا ہوچکا ہاں۔ نفع و نقصان اے خوب سمجھاہاں۔ میو قوم کا نام پے ہون والی کائی بھی محفل و مجلس مشاعرہ۔ثقافتی میلہ۔گیدرنگ۔بیٹھک وغیرہ جو کچھ بھی ہوئے۔واکی تائید کرو۔تعاون کرو واسو بہتر انداز میں خدمت کو جذبہ پیدا کرو۔ ان کی غلطین نے مت دیکھو بلکہ سوچو یا مصروفیت کا دور میںان لوگن نے وقت نکالو پیسہ خرچ کرا۔دن رات محنت کری۔لوگ مدعو کرا اتنا بڑا میلہ اور محفل کو بندو بست کرو۔ مہمانن کی آئو بھگت کو بندوبست کرنو معمولی بات نہ ہے دعا ہے میو قوم کے مارے کوشش کرن والان کو اللہ ہمت دئے ان کی کوششن نے قبول کرے۔ان سو کام لئے۔
Diagnosis by pulse02
Diagnosis by pulse02 نبض سے تشخیص حصہ دوم Diagnosis by pulse التشخيص عن طريق النبض
Digestive System Problems
نظام ہضم کے مسائل Digestive System Problems مشاكل الجهاز الهضمي۔ بھوک نہ لگنا۔یا حد سے زیادہ لگنا۔معدہ کا سکڑجانا۔دست،پیچس۔سنگرہنی۔ وغیرہ کے اسباب اور ان کا تدارک