قدیم و جدید ادویہ سازی Ancient and modern medicine قدیم و جدید ادویہ سازی ادویات کی ساخت(کمپوزیشن)خصوصیات اور طبی استعمالات کے مطالعہ کو فارما کولوجی کہتے ہیں ۔فارماکولوجی میں ادویات کے ذرائع کا بھی مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ ازمنہ قدیم میںماہرین دوا سازی فطری مادوں۔زیادہ ترپودوں سے حاصل کردہ ،پر توجہ دیتے تھے ۔انیسویں صدی میںبائیو میڈیکل سائنس نے اس میں کام شروع کیا ایسا مواد جو جاندار کے جسم میں جذب ہوجانے کے نارمل افعال میں تبدیلی پیدا کرے دوا یعنی ڈرگ(drugکہلاتا ہے۔فارما سیو ٹیکل یا طبی دوا سے مراد ایسا کیمیائی مادہ ہے جسے بیماری کی تشخیص ، شفا،معالجہ یا بچاؤ کے لئے استعمال کیا جاتا ہےچند (انگریزی) ادویات لوگوں کو اپنے پر انحصار کرنے والا یعنی عادی بنا لیتی ہیں۔ انہیں نشہ آور ادویات کہتے ہیں۔ایسی دوا کے استعمال سے جسم سے مانوس ہوجا تا ہے۔پھر استعمال کنندہ اس کے بغیر بہتر طور پر کام نہیں کرسکتا۔حالیہ برسوں میں انگر یز ی ادویات کچھ اس انداز کی تیار کیا جاتی ہیں جنہیں کئی اقسام میں تقسیم کیا جاسکتا ہے (1)تالیفی ادویات یعنی جو فطری طور پر نہیں پائی جاتیں بلکہ انہیں لبارٹری میں تیار کیا جاتا ہے جیسے ڈسپرین وغیرہ (2)پودوں اور فجائی سے حاصل کردہ ادویات ان میں انٹی بائیوٹک،کارڈیوٹانکس اور کچھ اینل جیسک اودیات شامل ہیں جیسے ڈجی ٹیلس بھی جو دل کو تحریک دینے کے لئے استعمال کی جاتی ہے جسے ارغوانی پھولوں والے پودے فاکس گلو کے پتوں سے تیار کیا جاجاتا ہے۔درد ختم کرنے والی دوا مارفین کو افیون سے تیار کیا جاتا ہے (3)جانوروں سے حاصل کردہ ادویات عمومی طور پر گلینڈر سے حاصل کی جاتی ہیں جیسے مچھلی کے جگرکا تیل۔کستوری۔مکھی کی موم اور چند ہارمونز اور انٹی ٹاکسنز وغیرہ ہیں(4)معدنیات سے حاصل کردہ ادویات جیسے آئیوڈین وغیرہ (5) بیکٹریا سے حاصل کردہ ادویات انٹی بائیوٹکس مثلاََ سٹر یپو مائسن بیکٹیریا سے حاصل کی جاتی ہے ۔ اہم طبی اصول انگریزی ادویات کے استعمال کے بارہ میں اینل جیکس یعنی دافع درد ادویات یعنی درد کم کم کرنے یا دبانے والی ادویات مثلاََ اسپرین۔پیرا سٹامول وغیرہ٭انٹی بائیوٹیکس بیکٹیریا کو روکنے والی کو رونے یا مارنے والی ادویات یہ بیکٹریل انفیکشنز کے علاج کے لئے استعمال ہوتی ہیں مثلاََ ٹیٹرا سائکلس۔سلفو سیورن وغیرہ٭سکون آور ادویات یعنی سیڈیوٹوز ۔ذہنی تناؤ اور ہیجانی کیفیات کم کرکے ذہنی دباؤ کم کرکے سکون مہیا کرتی ہیں جیسے ڈائزی پام۔ ٭ویکسینز بیکٹیریل اور وائرل انیکشنز کے خلاف مدافعت پیدا کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہیں مثلاََ چیچک۔کالی کھانسی۔جگر کی سوزش کے خلاف ویکسینز۔ ادویات و منشیات کا بے جا استعمال طریق میڈیکل میں سکون آور اور انٹی بیکٹریل وغیرہ ادویات کے بے تحاشا استعمال کیا جاتا ہے۔یہ بیماری کا علاج نہیں بلکہ علامات کو رفع کرنے کا سبب ہیں کیونکہ علاج وہ ہوتا ہے جسے کرنے کے بعد کسی دوا کی ضرورت نہ رہے ۔ادویات کو علامات کے رفع کرنے کے لئے تیز سے تیز تر ادویات کا بے تحاشا استعما ل انسانی صحت کو گھن کی طرح کھاتا جاتا ہے۔ان کے مضر اثرات اس قدر بھیانک ہوتے ہیں جو تادم مرگ انسان کے ساتھ رہتے ہیں۔جس طرح دیگر اشیاء کو تین حصوں میں تقسیم کرکے سمجھا یا گیا ہے .
Two charismatic recipes that complement calcium and iron
Two charismatic recipes that complement calcium and iron کیلشیم اورفولاد پورا کرنے والے کرشماتی دو نسخے انسانی جسم میں کیلشیم و فولاد کی کمی بہت سارے عوارضات و امراض کا سبب بنتی ہیں۔کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمارے دسترس میں ہونے کے باوجود استعمال نہیں کرتے کیونکہ ان کے بارہ مین مناسب معلومات نہیں ہوتیں۔اگر معالجین کی طرف رجوع کیا جائے تو بھاری بھرم فیس اور مہنگے ترین نسخہ جات کا بوجھ اٹھانا پڑتا ہے۔اسے سلسلہ کے دو نسخے حاضر خدمت ہیں
Hidden Benefits of Raw Mangoes
Hidden Benefits of Raw Mangoes کچے آموں کے پوشیدہ فوائد Hidden Benefits of Raw Mangoes کچے آموں کے پوشیدہ فوائدگرمیوں کے موسم کی کچے آم کسی نعمت سے کم نہیں ۔ہیٹ سٹوک(لو لگنے)میں اس کا استعمال بہتر فوائد رکھتا ہے۔متاثرہ شخص کوبہترین طبی امداد مہیا کرتے ہیں
Best Uses of Watermelon//تربوز کےبہترین استعمالات
Best Uses of Watermelon تربوز کےبہترین استعمالات
Instant 2 Cents Traffic Made Easy
Instant 2 Cents Traffic Made Easy Disclaimer: This work may not be copied, sold, used as content in any manner or your name put on it until you buy sufficient rights to sell it or distribute it as your own from us and the authorized reseller/distributer. Every effort has been made to be accurate in this publication. The publisher does not assume any responsibility for errors, omissions or contrary interpretation. We do our best to provide the best information on the subject, but just reading it does not guarantee success. You will need to apply every step of the process in order to get the results you are looking for. This publication is not intended for use as a source of any legal, medical or accounting advice. The information contained in this guide may be subject to laws in the United States and other jurisdictions. We suggest carefully reading the necessary terms of the services/products used before applying it to any activity which is, or may be, regulated. We do not assume any responsibility for what you choose to do with this information. Use your own judgment. Any perceived slight of specific people or organizations, and any resemblance to characters living, dead or otherwise, real or fictitious, is purely unintentional. Some examples of past results are used in this publication; they are intended to be for example purposes only and do not guarantee you will get the same results. Your results may differ from ours. Your results from the use of this information will depend on you, your skills and effort, and other different unpredictable factors. It is important for you to clearly understand that all marketing activities carry the possibility of loss of investment for testing purposes. Use this information wisely and at your own risk
The Power of social media stories. for Marketers
The Power of social media stories. for Marketers There is a saying among marketers that “storytelling is SEO for the human brain.” Of course, when this saying was first coined, it had nothing to do with social media stories. But perhaps it should have done. Social media stories in fact have HUGE potential to engage audiences, to build authority and trust, and to generally boost your brand. Not only that, but they’re also gaining in popularity all the time. Social media stories took the internet by storm and they’re not showing any signs of slowing down now. In this book, you will learn precisely what a story is, how to create them, and how to have huge success using them to grow your audience and increase brand loyalty. Four out of five major brands report using stories to promote themselves, and that should tell you something about how big this is going to be going forward.
تہجد میں دعا قبول ہونے کی وجہ۔
تعویذ میں کام کرنے والی طاقت تہجد میں دعا قبول ہونے کی وجہ۔
جب علاج ناکام ہوتا ہے؟
جب علاج ناکام ہوتا ہے؟ جب علاج ناکام ہوتا ہے؟ یہ ایک ایسی کتاب ہے جس میں علاج کی ناکامی کی مختلف وجوہات بیان کی گئی ہیں۔جس مطالعہ سےغلطیوں سے بچا جاسکتا ہے۔قانون مفرد اعضاء والوں کا یہ کارنامہ طبی دنیا کے لئے تحفہ ہے۔
How do you become a successful physician?
How do you become a successful physician? How do you become a successful physician آپ کامیاب انسان (معالج)کیسے بنیں میری طبی زندگی کا نچوڑ۔ہڈ بیتی حکیم المیوات:قاری محمدیونس شاہد میو ۔۔۔۔۔۔۔ کوئی بھی فن وہنر ہو اس کا اختصار وطوالت کتنی بھی وسیع ہو بہر حال محدود ہوتی ہے۔جب نکمے اور ناکارہ لوگوں کے ہاتھ میں ان علوم و فنون کی قیادت و سیادت آتی ہے تو غیر ضروری و لایعنی باتیں صرف اس لئے داخل کرلی جاتی ہیں کہ ان کے اضافہ سے ان کی بزرگی و علمیت میں اضافہ ہوگا۔اس روش سے اصل روح ختم ہوکر رہ جاتی ہے۔اہل اسلام پر بھی ایسے ادوار گزرے ہیں جب مختصر و جامع علوم کو مزید مختصر کرکے چیہستان بنا دیا گیا۔کبھی ہوا چلی تو معمولی قوانین کو بھی حاشیہ در حاشیہ کو مطولات میں تبدیک کردیا گیا۔چند صفحات کے رسالے جلدات کی شکل اختیار کرتے گئے۔ یہی کچھ طب و طبیب کے ساتھ ہوا،کبھی تو بنیادی قوانین کواتنامختصر بیان کیا گیا کہ قانونچہ کے نام سے پیش کردیا گیا،کبھی اتنی لمبی شروحات کی گئیں کہ اصل تلاش کرنا تپتے صحرا سے پانی کی بوندیں تلاش کرناجیسا ہوتاہے۔ جب کہ ایک کامیاب معالج بننے کے لئے جن باتوں کی ضرورت ہے وہ بہت مختصر اور جامع ہیں،بالخصوص آج کی جدید دنیا جہاں وسائل و کتب اور تجربات کی فراوانی ہے۔عمومی طورپر ہمیں مشکلات کا سامان اس لئے کرنا پڑتا ہے کہ جس فن و ہنر کو سیکھنے کا ارادہ کرتے ہیں تو ان سے وابسطہ خوف۔ڈر ،واہمے اور خدشات پہلے سے ذہن میں ٹھونس دئے جاتے ہیں۔ علمی شخصیات اور انکے افکار بالکل واضح ہوتے ہیں لیکن کچھ خود ساختہ راہنما ایسے بھی ہوتے ہیں جنکا کام ہی خدشات۔توہمات اور لایعنی امور کی دیوار بنانا ہوتی ہے۔وہ نہیں چاہتے کہ ان علوم و فنون تک کسی کی رسائی ہو۔یہ روشن کسی ایک میدان/ہنر تک محدود نہیں جدھر نگاہ اٹھائو اس کے نظارے دیکھنے کو ملیں گے۔یہ مکڑی کے وہ جالے ہوتے ہیں جن میں کثیر تعداد میں خلق خدا مکھی طرح پھنس جاتی ہے۔اور ایک نرم سے جالے سے نکلنا ان کے بس کی بات نہیں ہوتی۔آفت در آفت یہ دیکھی جاتی ہے جو اس جالے سے بچنے کی کوشش کرتا ہے اسے قابل تعزیر جرم سجھا جاتا ہے۔اس کے خلاف مہمات سر کی جاتی ہیں۔پروپوگنڈہ کیا جاتا ہے۔اگر پھر بھی باز نہ آئیں تو ان کے خلاف خدا واسطے کا محاذ کھو لیا جاتا ہے۔یہ روش وہ قاتل روش ہے جس کے منجھ دھار میں بہت سے جوہر قابل لوگ زندگی کی بازی ہار گئے۔ معلم و متعلم دونون ان واہموں کا شکار رہتے ہیں۔اس سے باہر سوچنا۔اور آگے بڑھ کر کچھ کرنا ےقریبا ناممکن ہوتا ہے۔یہ کنوئیں کے منیڈک ہوتے ہیں جن کی دنیا جب فٹ سے شروع ہوکر چند گز تک ختم ہوجاتی ہے۔سب سے پہلے ہمیں لایعنی باتیں ۔تعریفات۔اور غیر مفید باتیں تعارف کے طورپر پڑھائی جاتی ہیں ۔ ہزاروں سال پہلے گزرے ہوئے لوگوں کے خیالات و رجحانات از بر کرائے جاتے ہیں۔جن کا عملی زندگی سے کوئی خاص تعلق نہیں ہوتا۔فلاں نے یوں کہا فلاں کا نظریہ یہ ہے۔فلاں اس بارہ میں اختلاف رکھتا ہے وغیرہ ایسی لایعنی باتیں طلباء کے ذہنوں میں ٹھونسی جاتی ہیں جن کا عملی زندگی سے لینا دینا نہیں ہوتا۔ زیادہ مشکلات اس وقت پیش آتی ہیں جب شخصی تقدس کوعلوم و فنون پر بطور طوق چڑھا دیا جاتا ہے۔شخصیات اتنی بلندی اختیار کرلیتی ہیں کہ علوم و فنون کی نگاہیںا س کے سامنے مات کھاجاتی ہیں۔انہوں چاہےکتنیبھی بے جوڑ باتیں کی ہوں،بعد والے پوری زندگی انہیں عین ثواب ثابت کرنے پر صرف کردیتے ہیں۔ اس کے بعد کچھ غیر معتبر قسم کے قوانین از بر کرائے جاتے ہیں جو صدیوں پہلے سے عملی دنیا میں دم توڑ چکے ہوتے ہیں۔ یہ کسی ایک فن کے ساتھ نہیں بلکہ تمام علوم و فنون صنعت و حرفت میں اس کی گیڑاند پھیلی ہوئی ہے۔جو بھی اس بدبودار طریقہ تعلیم سے باہر نکلنے کی کوشش کرتا ہے تو پورے معاشرے میں ہیجان برپا ہوجاتا ہے۔ایسے نظام میں کامیابی سے زندگی گزارنا تقریبا ناممکن رہتا ہے۔ کامیاب معالج بننے کے لئے (1)سب سے پہلے خود سے سوال کریں واقعی آپ اس میدان میں آگے بڑھنے کا حوصلہ رکھتے ہیں ؟۔اگر اندر سے ہاں کی آواز آتی ہے رو آپ کو کامیاب معالج بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ـ(2)اپنا میدان عمل منتخب کریں۔ میدان طب بہت بڑا ہے۔طب پر بہت کچھ لکھا گیا ہے حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
Twitter Profit Hacks
Twitter Profit Hacks With over 330 million average monthly users globally and over 500 million daily tweets, Twitter is a powerful social and marketing platform to grow your business globally. Businesses market on Twitter to engage users and followers, increase brand awareness, boost conversions, and more. It’s been reported that 66% of brands with over 100 employees use Twitter for marketing purposes. No matter your industry or sector, Twitter marketing is a valuable tool that can help you reach your goals and interact with your existing and future customers. To get started, our comprehensive and well researched Twitter Profit Hacks Training Guide will assist you at every step of making profits with your Twitter Marketing this year. This guide will educate you on what a Twitter marketing strategy is, how you can use Twitter for your business, and what tips and tricks you can implement to help you improve your marketing efforts on the platform including contests and Ad Campaigns thereby making profits easily.