How do I use a food scale for weight loss for beginners? Essay outline Introduction A. Importance of weight loss for health B. The role of food scale in weight loss II Understanding the Food Scale A. What is the dosage scale? B. Types of food scales C. Why use a food scale to lose weight? III Choosing the right amount of food for health A. Accuracy and precision B. Digital vs. Analog Scales C. Features to Consider How to use a food scale A. Weighted components B. Portion control C. Meal planning with a meal scale V. Advantages of using a food scale A. Accuracy in calorie counting B. Avoiding overeating C. Effectively achieving weight loss goals VI Overcoming Challenges A. Early Difficulties B. Creating consistency C. Stay active VII Real Life Success Stories for Health A. Appreciation from beginners B. Positive impact on weight loss journey C. Transformational experiences VIII Tips for Beginners A. Start with the basics . B. Incorporating gradually into the routine C. Seeking guidance from experts IX. Common mistakes to avoid A. Misinterpreting measurements B. Ignoring portion size C. Not resetting the scale X. Frequently Asked Questions (FAQs) A. How do diet scales help with weight loss? B. Are digital scales better than analog? C. Can food scales help with portion control? D. What are the benefits of using a food scale? E. How often should I readjust my food scale? XI CONCLUSION A. Summary of the importance of using food scales B. Encouragement for beginners to take the first step topic How do I use a food scale for weight loss for beginners? Weight loss for a healthy person is a journey that often requires a strategic approach, and an essential tool that can significantly contribute to success is a food scale. If you’re new to weight loss, understanding how to use a food scale effectively can make a big difference in achieving your goals. Introduction A. Importance of weight loss Embarking on a weight loss journey is a common desire for many individuals striving for a healthy lifestyle. Losing more weight not only improves physical fitness but also boosts confidence and overall happiness. B. The role of food scale in weight loss Diet is the measure that is essential for human health. Among the plethora of tools available, a food scale stands out as a valuable asset. It helps individuals monitor and control their food intake accurately, which is an important aspect of any successful weight loss plan. II Understanding the Food Scale A. What is the dosage scale? A food scale is a device designed to accurately measure the weight of ingredients or portions of food. It provides a quantitative understanding of the nutritional content of food, which helps in mindful eating. B. Types of food scales A variety of food scales are available, including digital and analog options. Each type comes with its own benefits, but the key is to choose one that fits your preferences and lifestyle. C. Why use a food scale to lose weight? Using a food scale allows for accurate measurements of ingredients and portions, giving a more accurate representation of calorie intake. This is especially beneficial for beginners who are still learning about portion control. III Choosing the right scale of food A. Accuracy and precision When choosing a food scale, prioritize accuracy and precision. Look for models that provide consistent measurements to ensure reliable tracking of your food intake. B. Digital vs. Analog Scales Digital scales offer quick and accurate readings, while analog scales are known for their simplicity. Beginners may find digital scales more user-friendly because of their clear digital display. C. Features to Consider When choosing a food scale, consider additional features such as tear functionality, unit conversion, and easy-to-clean surfaces. These features can enhance the overall user experience. How to use a food scale A. Weighted components Beginners can start by familiarizing themselves with the weights of common ingredients like fruits, vegetables, and protein. This helps form the basis of proper meal planning. B. Portion control A food scale helps with portion control by providing real-time feedback on the amount of food consumed. This helps prevent overeating and ensures you stay within your daily calorie limit. C. Meal planning with a meal scale Integrate a food scale into your meal planning routine. Use it to create balanced and nutritious meals that fit your weight loss goals. V. Advantages of using a food scale A. Accuracy in calorie counting Accurate measurements enable accurate calorie counting, an important aspect of any weight loss plan. Knowing what you’re eating empowers you to make informed choices. B. Avoiding overeatingA food scale serves as a powerful tool for avoiding overeating, one for beginnersThere is a common challenge. It brings awareness of portion sizes, promoting mindfulness.
Download Zanjani Jantri 2024 Free PDF New Edition
Download Zanjani Jantri 2024 Free PDF New EditionDownload Zanjani Jantri 2024 Free PDF New Edition. It is announced for all the concerned who are looking for the New Edition of Zanjani Jantri 2024 that the Zanjani Full Jantri 2024 has been uploaded here. Its very difficult to find out the new version of Zanjani Jantari 2024. But www.DUNYAKAILM.COM has traced out it for you to read online zanjani jantri new edition 2024. DOWNLOAD PDF FILE Share this:
Imamia Jantri 2024 in Urdu pdf Free Download | امامیہ جنتری 2024
اس میں کوئی شک نہیں بلکہ حقیقت ہے کہ امامیہ جنتری (Imamia Jantri 2024) کو عالم دنیا میں مقبول و معروف مقام دینے کے لیے آپ معزز قارئین کا اہم کردار ہے جس کے لئے میں آپ قارئین کا تہبہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ کے بھروسہ اور تعاون کی بدولت آج امامیہ جنتری (Imamia Jantri 2024) بلاشبہ مومنین و شائقین کی بےحد پسندیدہ جنتری ہے۔ یہ بھی پڑھیں جنات کا علم غیب امامیہ جنتری 2024 علم جفر، علم الاعداد، علم روحانیت، ولادت و شہادت آئمہ کرام کی حقیقی ترجمان ہے اور ہر ذی شعور جو علم روحانیت سے دلچسپی رکھتا ہے اس کی اولین پسند ہے۔ ساتھ ہی ساتھ اس امامیہ جنتری (imamia jantri 2024 in urdu) سے مومنین کی بہتر رہنمائی اور اسے جدید تقاضوں کے مطابق عوام الناس میں متعارف کروانے کی غرض سے گزشتہ برس ہم نے جو بیڑہ اٹھایا تھا کہ جو امامیہ جنتری آفیشل (imamia jantri official 2024) کی صورت میں منظر عام پر آیا آپ یہاں کلک کرکے امامیہ جنتری 2024 کی pdf فائل ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں
جوانی کے رنگ قانون مفرد اعضاء کے سنگ۔مکمل دونوں حصے
جوانی کے رنگ قانون مفرد اعضاء کے سنگ۔مکمل دونوں حصےیاد رکھیںاگر احساسات میں کمی ہے تو عصبی انسجہ میںبگاڑ ہے یہ بھی پڑھیں فولاد کا بینظیر کشتہاگر انتشار میں کمی ہے تو عضلاتی انسجہ میں کمی و نقص ہےاگر حرارت و خون اور رطوبت و روح کےجوش میں کمی ہےتو غدی اور غشائی انسجہ میں خرابی ہے اسے بار بار پڑھیں اور ذہن نشیں فرما لیںجو حکیم پہلے مسکن پھر مقوی اور بعد میں محرک دوائیں استعمال کراتا ہے وہی کامیاب طبیب کہلائےگا۔ صحت کے لئےغذا کی اہمیت یہ بھی پڑھیں Distillation /تقطیر البول /پیشاب کے قطروں کا جاری رہنا part:1 part:2
Tareekh e Dawat o Azeemat//تاریخ دعوت و عزیمت
Tareekh e Dawat o Azeemat By Maulana Syed Abul Hasan Ali Nadvi تاریخ دعوت و عزیمت ابو الحسن علی حسنی ندوی (ولادت: 24 نومبر 1914ء – وفات: 31 دسمبر 1999ء) مشہور بہ علی میاں [5])ایک بھارتی عالم دین، مشہور کتاب انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر کے مصنف نیز متعدد زبانوں میں پانچ سو سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔[6][7] ابتدائی زندگی و تعلیم[ترمیم] 5 دسمبر 1913ء کو ابو الحسن علی ندوی کی ایک علمی خاندان میں پیدائش ہوئی۔ ابتدائی تعلیم اپنے ہی وطن تکیہ، رائے بریلی میں حاصل کی۔ اس کے بعد عربی، فارسی اور اردو میں تعلیم کا آغاز کیا۔ مولانا علی میاں کے والد عبد الحئی حسنی نے آٹھ جلدوں پر مشتمل ایک عربی سوانحی دائرۃ المعارف لکھا تھا،[8] جس میں برصغیر کے تقریباً پانچ ہزار سے زائد علما اور مصنفین کے حالات زندگی موجود ہیں۔[9] علی میاں نے مزید اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے لکھنؤ میں واقع اسلامی درسگاہ دار العلوم ندوۃ العلماء کا رخ کیا۔ اور وہاں سے علوم اسلامی میں سند فضیلت حاصل کی۔[10] تصانیف[ترمیم] علی میاں نے عربی اور اردو میں متعدد کتابیں تصنیف کی ہے۔ یہ تصانیف تاریخ، الہیات، سوانح موضوعات پر مشتمل ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ سمیناروں میں پیش کردہ ہزاروں مضامین اور تقاریر بھی موجود ہیں۔[6][11] علی میاں کی ایک انتہائی مشہور عربی تصنیف ماذا خسر العالم بانحطاط المسلمين ہے جس کے متعدد زبانوں میں تراجم ہوئے، اردو میں اس کا ترجمہ انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر کے نام سے شائع ہوا۔ اخوان المسلمون کے ایک رکن سید قطب نے اس کتاب پر مقدمہ لکھا جس میں انہوں نے خصوصا علی میاں کی استعمال کردہ اصطلاح جاہلیت کی تعریف کی جسے علی میاں نے کسی عہد کے ساتھ مخصوص نہیں کیا بلکہ اسے مادیت اور اخلاقی زوال کا استعارہ بتایا ہے۔[12] ذیل میں چند مشہور کتابوں کی فہرست درج ہے: اعزازات[ترمیم] کعبہ تک رسائی[ترمیم] 1951ء میں دوسرے حج کے دوران میں کلید بردار کعبہ نے دو دن کعبہ کا دروازہ کھولا اور علی میاں کو اپنے رفقا کے ساتھ اندر جانے کی اجازت دی۔ سلسلہ شیوخ[ترمیم] دیا چہ طبع دومتاریخ دعوت و تربیت حصہ اول کے دوسرے ایڈیشن پرناچیز مصنف کتاب اثر تبارک وتعالے کےحضورمیں یہ ہزار زبان شاخوان اور سپاس گزار ہے۔ اس حصہ کے دوسرے ایڈیشن کی نوبت کئی سال کے وقف کے بعد آتی ہے لیکن اس کو کاتبوں کی نایابی طباعت کی دشواریوں اور مصنف کی بڑھتی ہوئی مصروفیت کے سوا کچھ نہیں اور یہ کتاب بر صغیر کے علمی و دینی حلقوں میں میں طرح مقبول ہوئی اور میں اور اہل علم اوراہل قلوب نے اس پراپنے تاثرات کا اظہار کیا۔ اور اس کے پہلے ایڈیشن کے ختم میں بہت طویل عرصہ گذر چکا ہے۔ اس سب کا قدرتی تقاضا تھاکہ اس وقت تک اس کےمتعددایڈیشن نکل چکے ہوتے لیکن اردو کتابوں کی طباعت میں اب جو دشواریاں پیدا ہوگئی ہیں اورجن کااندازہ کچھ مصنفین ہی کو ہے انھوں نے اس کتاب کی اشاعت دوم میں غیر معمولی تاخیر پیدا کردی اس کے لئے مصنف کتاب مستأسف بھی ہے، اور معذرت خواہ بھی۔ کتاب کے مضامین وموادمیں تعداد عنوانات کے لحاظ سےکوئی بڑا اضافہ نہیں ہوا ایک جو کہ ہو وہ وقیع اور قابل لحاظ ہے، اور اس سے کتاب کی قیمت وافادیت میں ضرور اضافہ ہوتا ہے ان میں اضافے ضرور قابل ذکرمیں ایک عنوان فتنہ تاتار اور اسلام کی ایک کی آزمائش کے تحت تاتاری حملہ اور اس کے اسباب کے مضمون کا انداز کیا گیا ہے اس میں( مصنف کی معلومات کی تک ) اس وقت کے عالم اسلام کے اخلاقی معاشرتی ،دینی روحانی اور سیاسی حالات کا پہلی مربہ جائز دیاگیا ہے وہ اس فتنہ عالم آشوب اور طوفان بلاخیز کے باطنی اورغیبی اسباب کو قرآن مجید کی شمع ہدایت لےکےاور الہی قانون مجازۃ کی مد سے معلوم کرنے اوران کو واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے مواد اور وقت دونوں کی کیمی اور مصنت کی بعض معذوریوں کی بناپر اس باب میں اضافہ اور ترقی کی بڑی گنجائش ہے لیکن یہ ایک ابتدائی کوشش اور ایمان فکر ونظر ک ایک نمونہ ہے میں کو بہت آگے۔ بڑھایا جاسکتا ہے، بایں ہمہ وہ اس موجودہ حالت میں بھی عبرت و بصیرت اور ورین و موفقت سے خالی نہیںدر سرا اضافہ مقدمہ کتاب میں دوسرے مذاہب کی تاریخ میں جدیدی شخصیتوں کی کمی کے زیرعنوان کیا گیا ہے جن میں مسیحت اور ہندومت کی اصلاح و تجدید کے بارے میں کچھ نئے معلومات کا اضافہ کیا گیا ہے ان دواضافوں کے علاوہ اس نئے ایڈیشن میں صرف پہلے ایڈیشن کے اغلاط کی تصحیح اورقلیل التعداد جزوی ترمیمات ہیں۔ اللہ تعالے سے دعا ہے کہ مصنف کی یہ کی سعی مقبول ہو اس سلسلہ کی ترتیب میں جو مقاصد پیش نظررہے ہیں اورجن کا تذکرہ پیش لفظ میں کیا گیا ہے اس کی تکمیل ہو۔ابوالحسن علی ندوی Read Online Vol 1 Vol 2 Vol 3 Vol 4 Vol 5 Vol 6 Part-1 Vol 6 Part-2 Download Link 1 Vol 1(6MB) Vol 2(16MB) Vol 3(3MB) Vol 4(5MB) Vol 5(5MB) Vol 6 Part-1(11MB) Vol 6 Part-2(12MB) Download Link 2 Vol 1(6MB) Vol 2(16MB) Vol 3(3MB) Vol 4(5MB) Vol 5(5MB) Vol 6 Part-1(11MB) Vol 6 Part-2(12MB)
…گھر میں جناتی اثرات۔غیر فطری عوامل1
گھر میں جناتی اثرات۔غیر فطری عوامل1جنات اور غیر فطری عوامل کے اثرات انسانی ذہن و زندگی پر کتنے گہرے ہوتے ہیں اور گھر کے مکینوں کا اس میں کتنا کردار اور عمل دخل ہوتا ہے یہ بات کوئی نہیں بتاتا۔دوسری اہم بات یہ کہ ایسے مریض تندرست کیوں نہیں ہوتے؟۔ایک جادو و جنات کے حالہ میں پھنسے ہوئے انسان کو علاج کے لئے کیا کرنا چاہئے۔اور عامل کو کیا طریقہ اختیار کرنا چاہئے؟یہ وہ مسائل ہیں جو بیشتر گھرانوں اور افراد کو پیش آتے ہیں۔یہ ایک قسم کا بھید ہے جسے بہت کم لوگ جانتے ہیں۔یہ تو سب کو معلوم ہوتا کہ تعویذات اور دم جھاڑا سے علاج کیا جاسکتا ہے لیکن ان کے اندر کونسی طاقت کام کرتی ہے یہ کوئی کوئی جانتا ہے اس ویڈیو میں اسی موضوع پر بات کی گئی ہے۔
گھر میں جناتی اثرات۔غیر فطری عوامل1
گھر میں جناتی اثرات۔غیر فطری عوامل1گھر سکون و راحت کی جگہ ہوتی ہے۔لیکن اگر اس جگہ جناتی اثرات یا غیر فطری عوامل کا ظہور ہونے لگے۔کہیں پیسے چوری ہوجائیں۔برتن گرنے لگیں۔مختلف قسم کی اوازیں آنا شروع ہوجائیں۔یا پھر ان دیکھی چیزیں محسوس ہونے لگیں۔کوئی بھی صورت پیش آئے تو آرام و راحت غارت ہوجاتے ہیں ایک اجنبی خوف ذہن پر سوار ہوجاتا ہے۔اس کی حقیقت کیا ہے؟ اس ویڈیوں میں بتایا گیا ہے۔یہ دوحصوں پر مشتمل ہے۔یہ پہلا حصہ ہے
سورج کی 12 ماہ میں لی گئی 12 تصاویر
سورج کی 12 ماہ میں لی گئی 12 تصاویرقران کریم کا سورج کی گردش پر بیان سورج کی 12 ماہ میں لی گئی 12 تصاویر،1 تاریخ، ایک جگہ، ایک ہی وقت اور قرآن کی مقرر کردہ منازل کا مشاہدہ”ھُوَ الَّذِیۡ جَعَلَ الشَّمۡسَ ضِیَآءً وَّ الۡقَمَرَ نُوۡرًا وَّ قَدَّرَہٗ مَنَازِلَ لِتَعۡلَمُوۡا عَدَدَ السِّنِیۡنَ وَ الۡحِسَابَ ؕوہ اللّٰه ہی ہے کہ جس نے سورج کو روشنی کا ذریعہ اور چاند کو نورانی بنایا اور انکی منزلیں مقرر کر دیں تاکہ تم اسکے ذریعے سالوں کی گنتی اور حساب کتاب معلوم کر سکو۔سورۃ یونس ۔ آیت 5اَفَلَا يَتَدَبَّرُوۡنَ الۡقُرۡاٰنَ اَمۡ عَلٰى قُلُوۡبٍ اَ قۡفَالُهَاکیا دلوں پر تالے پڑ چکے ہیں کہ تم قرآن پر تدبیر نہیں کرتے ۔سورۃ محمد ۔ آیت 24 آپ کے پہلے استفسار کے لیے، مجھے کچھ ویب تلاش کے نتائج ملے جو ایک ہی جگہ اور ایک ہی وقت سے 12 مہینوں میں لی گئی سورج کی 12 تصاویر دکھاتے ہیں۔ یہ تصاویر انالیما کے رجحان کو واضح کرتی ہیں، جو ایک وکر ہے جو ایک سال کے دوران آسمان میں سورج کی بدلتی ہوئی پوزیشن کی نمائندگی کرتا ہے¹²۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سورج زمین کے جھکاؤ اور مدار کی وجہ سے آسمان پر گھومتے ہوئے کس طرح ایک عدد آٹھ کا نمونہ بناتا ہے۔ آپ کے دوسرے سوال کے لیے، مجھے ویب سرچ کے کچھ نتائج ملے جو سورج کی گردش کے بارے میں قرآن کے بیان پر بحث کرتے ہیں۔ بعض تشریحات کے مطابق، قرآن نے ذکر کیا ہے کہ سورج اپنے محور کے گرد گردش کرتا ہے اور اپنے مدار میں خلا میں بھی سفر کرتا ہے۔ ان آیات کو بعض مسلم علماء نے سائنسی معجزات کے طور پر سمجھا ہے، کیونکہ یہ ایسے حقائق کو ظاہر کرتی ہیں جو نزول کے وقت نامعلوم تھے۔ تاہم، ایسی دوسری تشریحات بھی ہیں جو اس نظریے سے متفق نہیں ہیں اور یہ استدلال کرتی ہیں کہ قرآن سورج کی حرکت کی جسمانی حقیقت کو بیان نہیں کرتا، بلکہ روحانی مفہوم کو بیان کرنے کے لیے استعاراتی زبان استعمال کرتا ہے۔مجھے امید ہے اس سے مدد ملے گی. اگر آپ کے کوئی اور سوالات ہیں، تو بلا جھجھک پوچھیں۔ 😊ماخذ: بنگ کے ساتھ گفتگو، 1/3/2024(1) Analemma | 12 مہینوں میں سورج کی 12 شاندار تصاویر پر کلک کی گئیں…. https://www.timesnownews.com/viral/analemma-12-stunning-pictures-of-the-sun-clicked-over-12-months-at -ایک ہی جگہ-ایک ہی وقت-وائرل-سیرو-روسو-آرٹیکل-98962493۔(2) ہر مہینے سورج کی 12 تصاویر، ایک ہی جگہ، ایک ہی وقت – درمیانہ۔ https://medium.com/@asmeet/12-photos-of-sun-every-month-same-spot-same-time-691f18ea1eb9۔(3) قرآن خلا میں سورج کی گردش اور گردش کے بارے میں بتاتا ہے۔ https://www.thelastdialogue.org/article/quran-tells-about-rotation-and-movement-of-sun-in-space/۔(4) القرآن میں سورج کی گردش کے بارے میں – حقیقی اسلام سیکھیں۔ https://learntrueislam.com/sun-rotates/۔(5) قرآن میں سورج کیسے گھومتا ہے اس کا سائنسی ثبوت۔ https://islamcompass.com/scientific-proof-how-the-sun-rotates-in-the-quran/۔(6) ذاکر نائیک – قرآن میں ذکر ہے کہ سورج اپنے محور کے گرد گھومتا ہے …. https://muslimcentral.com/zakir-naik-the-quran-mentions-that-the-sun-rotates-about-its- axis-1400-years-ago/.
صحت کے لئےغذا کی اہمیت
Importance of food for health صحت کے لئےغذا کی اہمیتحکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو آداب غذا پرغور کریں کہ علاج میں اسکو کیوں اسقدر اہمیت دی جاتی ہے بیماری کی حالت ہو یا تندرستی کی غذا انسان کے لئے ایک اہم چیز ہے کیونکہ اس سے خون بنتا ہے اور یہی زندگی ہے ۔ قدرت نےانسان میں تین تحریکیں پیدا کر رکھی ہیں ۔1۔بھوک ، ۲ :پیاس ۳ :نیندتاکہ انسان غفلت سےبیمار نہ پڑ جائے اور وقت پر ان تحریکات پر عمل کرے ۔ بھوک اسلئے پیدا کی کہ انسان اپنی غذا کی ضرورت کو محسوس کرے اور ضرورت کے مطابق غذا کھائے لیکن آدمی نے اس فطری تحریک کو ختم کر کے غذا کو اپنی خواہشات پر مقررکر لیا ہے یعنی جس چیز کو دل چاہا اور جب بھی چاہا کھا لیا اور اس طرح قدرتی بھوک کا تصور ہی ختم کر دیا لیکن قدرت کے فطری قوانین استقدر سخت ہیں کہ جو لوگ قدرت کی پیروی نہیں کرتے اور اپنی من مانی کرتے ہیں تو اسکا نتیجہ امراض کی شکل میں حاصل کرتے ہیں اسلئے غذا کو ہمیشہ ضرورت کے اس تخت رکھنا چاہیے کیوں اسلئے کہ ۔ 1:غذا سے انسانی کردار بنتا ہے۔ ۲ :غذا زندگی کی ایک بنیادی ضرورت ہے۳:رزق خدا (پرماتما)کے ذمہ ہے جو لوگ ان حقائق کو سمجھتےہیں وہ شخصیت اور قوم کے لئے بڑے بڑے تعمیری کام کر جاتے ہیں۔ غذا سے کیا فائد سے حاصل ہوتے ہیں ؟1: غذا سے خون بہتا ہے اور خون سے روح طبعی اور دیگرانسانی قوتیں وجودمیں آتی ہیں جو کہ خون لطیف حصہ سے بنتے ہیں ۔2: خون سے اخلاط یعنی خون کے کیمیاوی اجزا پیدا ہوتے ہیں۔3: خون کے کثیف حصہ سے انسانی مفرد اعضا بنتے ہیں۔4: خون سے جسم کی تعمیر ہوتی ہے ۔5: خون سے منی پیدا ہوتی ہے اور اسمیں آئندہ نسل کے لیے کرم پیدا ہوتے ہیں۔6: جو کچھ محنت مشقت سے خون خرچ ہو جاتا ہے وہ غذا سے دوبارہ مکمل ہو جاتا ہے۔7: غذا سے حرارت عزیزی جو جسم کی جان ہے حاصل ہوتی ہے۸ : غذا سے رطوبت عزیز ی قائم رہتی ہے ۔یہ غذا کے کچھ فوائد لکھے ہیں لیکن یہ کب حاصل ہوتے ہیں جب بھوک ہونے پر غذا کھائی جائے اور وقت کی پابندی برتی جائے یعنی چھ سات گھنٹہ سے پہلے غذا نہ کھائی جائے غذا کھانے کے بعد اسکو ہضم کرنے کے لئےمحنت کرنی چاہئے اور غذا ہمیشہ مزاج کے مطابق کھانی چاہیئے اسطرح غذا سے خون بنتا ہے جو انسان کو شیر کا مقابلہ کرنے کے لئے بھی تیار پر تیار رکھتا ہے۔ کچھ دلائل سنئے۔غذا سے من بنتا ہے اور مانسک سکنی( قوت ارادی)پیدا ہوتی ہے اور انسان میں انسانیت و آدمیت اور اخلاق پیدا ہوتا ہے۔ غذا سے پہلو ان بنتا ہے لیکن دوا سے ہر گز نہیں لیکن پہلوان کو پتہ ہوتا ہے کہ کیسی غذا کھانے اور اس کوکس طرح ہضم کرتے ہیں تا کہ خون ضائع نہ ہوجائے ۔ یہ بھی پڑھیں Ghazai Chart by hakeem qari younas – غذائی چارٹ از حکیم قاری یونس غذا کھانے کا طریقہغذا مزاج کے مطابق اور شدید بھوک کی حالت میںکھائیں ۔ غذاہمیشہ تازہ ہو جس کھانے میں لذت نہ ہویعنی جو کھانا پسند نہ ہو ہر گز نہ کھائیں کیونکہ طبعیت اسکو ہضم نہیں کرتی۔ تھکن کی حالت میں بھی کھانا نہیں کھانا چاہئے جب تھکاوٹ دور ہو جائے تب غذا کھانی چاہیئے۔ صرف خواہش پر غذا کھائی جائے تو ہضم نہیں ہوتی اورخمیر بن جاتی ہے پھر اسکی سڑاند ھ اور تیزابیت اور زہر بوجو کا باعث اور مرض کا مقدمہ بن جاتا ہے۔ یاد رکھیں کہ خواہش بڑی بُری بلا ہے اس سے ہزاروں قسم کی تکلیفات جا گئی ہیں اسکے پھندے میں پھنسا ہوا انسان تباہی کی طرف جانا شروع کر دیتا ہے۔ اور خود تباہ ہو کر قوم کو بھی دھکا مارتا ہے اسلئے ہمیشہ اپنی ضرورت کو پورا کریں ۔ gharelu nuskhe | totkay | ilaj – گھریلو اشیاء کےطبی فوائد از حکیم قاری یونس نکتہ۔جو معالج غذا کی اہمیت کو اور افادیت کو مد نظر نہیں رکھتا یا نہیں جانتاوہ ہزاروں مریضوں کو زندگی اور موت کی کش مکش میں مبتلا کر دیتا ہے اسلئے ایسے معالج سے بچے کو رہنا چاہیے اسکے ہاتھ سے صحت کی امید نہ رکھیں۔ صحت تندرستی اور زندگی کا رازغذا کی ضرورت پر ایک مدلل دلیلجانتے ہونا کہ چراغ ہمیشہ تیل اور بتی سے جلتا ہے اور تیل بتی خرچ ہوتا رہتا ہے۔ اسطرح گرمی اور روشنی دیتا ہے۔ اگر چراغ کی بتی اور تیل دونوں ختم ہو جائیں تو چراغ بجھ جاتا ہے نہ اس میں روشنی رہتی ہے اور نہ حرارت یعنی مر جاتا ہے ۔ عین اس طرح انسان اور حیوان کے بدنکی حرارت اور رطوبت یعی حرارت عزیزی اور رطوبت عزیزی کے ختم (فنا) ہو جانے سے انسانی زندگی کا چراغ بھی گل ہو جاتا ہے۔ کیونکہ ہر حرارت عزیزی اور رطوبت عزیزی ہی زندگی کا دوسرا نام ہےجو قدرت نطفہ کے ساتھ ہی پیدا کردیتی ہے اور موت تک ساتھ رہتی ہے یعنی اس کا ختم ہو جانا ہی موت ہے بس چراغ کی زندگی اور انسانی زندگی کو قائم رکھنے کے لئے ان کا بدل اور معاوضہ ملنانہایت ضروری ہے یعنی چراغ کو اگر بتی اور تیل ملتارہے تواسکی زندگی قائم رہے گی ۔ اور انسان و حیوان کو صحیح اور شدھ غذا ملتی رہے گی تو اس سے خون پیدا ہوتا رہے گا اور حرارت عزیزی اور رطوبت عزیزی کو مدد ملتی رہے گی اورانسانی زندگی قائم رہے گی ورنہ ہر گز زندگی قائم نہیں رہے گی پس ثابت ہوگیا کہ زندگی کے لئے غذا ایک ضروری اور لابدی چیز ہے تیجہ یہ نکلا کہ حرارت عزیز ہی اور رطوبت عزیز کی ہی ختم ہو کر انسانی زندگی کوفنا کرتی ہے اسلئے اگر انسان حرارت عزیزی اور رطوبت عززی کی حفاظت کرتا ہے تو نہ صرف طبی عمر کو پہنچتا ہے بلکہ امراض سے بھی محفوظ رہتا ہے اور اسکے قوی اور طاقیتں قائم رہتی ہیں یعنی صحت و تندرستی کا راز صرف مناسب غذا میں ہے.
قدیم تاریخ
قدیم تاریخ یہ قدیم تاریخ نامی کتاب کا تیسرتا باب ہے جسے ضیاء الدین اکمل نے ترتیب دیاہے۔ عرض ناشرمحترم قارئین!تاریخ وہ موضوع ہے جو دنیا بھر میں سب سے زیادہ پڑھا جاتا ہے۔ اس موضوع پر ابتدائے آفرینش سے اب تک لاکھوں کروڑوں کتابیں دنیا کی ہر زبان میں لکھی جاچکی ہیں اور تا قیامت لکھی جاتی رہیں گی۔ کیونکہ گزرتا ہوا ہر پل تاریخ کا حصہ بن جاتا ہے۔ جو قو میں تاریخ کے گمشدہ اوراق کو دیدہ عبرت سے دیکھتی ہیں وہ اپنی ہم عصر اقوام میں سر بلند رہتی ہیں لیکن محض تفریح طبع کے لئے پڑھنے والے خود عبرت کا منظر بن کر رہ جاتے ہیں۔ ہم نے اپنے ادارہ سٹی بک پوائنٹ کے تحت آپ حضرات کے لئے اب تک تاریخ کے موضوع پرلکھی گئی کئی کتابیں شائع کی ہیں اور اللہ رب العزت کے لاکھ لاکھ شکر گزار ہیں کہ ان تمام کتابوں کو زبردست پذیرائی ملی ہے۔ اس مرتبہ ہم آپ کے سامنے دنیا کی قدیم ترین اقوام کی تاریخ پر لکھی گئی ایک زبر دست کتاب پیش کر رہے ہیں۔ یہ کتاب پہلی مرتبہ 1904ء میں طبع ہوئی۔ اس کتاب کے مصنف جناب ضیاء الدین اکمل نے کئی ملکوں کا سفر کیا۔ دنیا کے قدیم ترین کھنڈرات کا معائنہ کیا اور وہاں سے برآمد ہونے والے قدیم کتبوں کی مدد سے اپنا یہ معرکتہ الآراء تصنیف مکمل کی۔ تقریباً 90 سال سے یہ کتاب پردہ گمنامی میں چھپی ہوئی تھی جسے اب ہم نہایت اہتمام کے ساتھ شائع کر رہے ہیں۔ امید ہے کہ حسب سابق آپ حضرات اسے بھی پذیرائی بخشیں گے۔ آصف حسن حصول کتاب کے لئے یہاں کلک کریں