مکتبہ سیرت النبی ﷺ1/١- سیرت النبی ﷺ /شبلیhttps://t.me/turaseilmi/732٢- سیرت مصطفٰی /ادریس کاندھلویhttps://t.me/turaseilmi/12463?single٣- الرحیق المختوم (اردو) /صفی الرحمنhttps://t.me/turaseilmi/17525٤- پیغمبر اسلام /ڈاکٹر حمیداللہhttps://t.me/turaseilmi/7142٥- اٹلس سیرت نبوی /شوقی ابو خلیلhttps://t.me/turaseilmi/6877٦- دلائل النبوہ /اصفہانیhttps://t.me/turaseilmi/17283٧- نشر الطیب فی ذکر الحبیب /تھانویhttps://t.me/turaseilmi/17222٨- تذکرۃ الحبیب تسہیل نشر الطیب /ارشادhttps://t.me/turaseilmi/18065٩- ذکر الرسول /تھانویhttps://t.me/turaseilmi/7070١٠- حلیہ نبی اکرم (احادیث شمائل کا منظوم ترجمہ) /مضطر ہنسوریhttps://t.me/turaseilmi/17406١١- داعی اسلام /ڈاکٹر حمید اللّٰہhttps://t.me/turaseilmi/17415١٢- ہادی عالم (غیر منقوط) /ولی رازیhttps://t.me/turaseilmi/12281١٣- داعی اسلام (منظوم معری سیرت)https://t.me/turaseilmi/17474عمدہ کوالٹیhttps://t.me/turaseilmi/18084١٤- منظوم سیرت النبی /وجدی الحسینیhttps://t.me/turaseilmi/18172١٥- سیرت انسائیکلوپیڈیا (١١) /عبدالملکhttps://t.me/turaseilmi/17529?singl١٦- بشری /عنایت رسول عباسیhttps://t.me/turaseilmi/17551١٧- دلائل النبوۃ (اردو) (٧) /بیہقیhttps://t.me/turaseilmi/17602?single١٨- سیرت سید الامم (١٤) اصغر ہاشمیhttps://t.me/turaseilmi/17684?single١٩- ماہنامہ نقوش کا رسول نمبر (١٣)https://t.me/turaseilmi/17708?single٢٠- سیدنا محمد ﷺ (٢) /عمر فاروقhttps://t.me/turaseilmi/17748?single٢١- مختصر زاد المعاد (٢) /ابن قیم -رئیس جعفریhttps://t.me/turaseilmi/17732?single٢٢- سیرت النبی کا انسائکلوپیڈیا /مسعود عبدہhttps://t.me/turaseilmi/17763٢٣- سیرت النبی کا انسائکلوپیڈیا /ام عبد منیبhttps://t.me/turaseilmi/17765٢٤- محمد عربی انسائیکلوپیڈیا /ذوالفقار کاظمhttps://t.me/turaseilmi/17463٢٥- مختصر سیرت النبی /صفی الرحمنhttps://t.me/turaseilmi/17932٢٦- نوید ختم الرسل/احمد دیدات -طارق مشہدیhttps://t.me/turaseilmi/18026٢٧- خصوصیات مصطفی (٤) /ہارون معاویہhttps://t.me/turaseilmi/18038?single٢٨- دلائل النبوہ اردو (٣) /بیہقی -اسماعیل جارویhttps://t.me/turaseilmi/18043?single٢٩- اصح السیر /عبدالرؤفhttps://t.me/turaseilmi/18049٣٠- پیغمبر امن و سلامت/مفتی شفیعhttps://t.me/turaseilmi/18059٣١- خاتم النبیین /قاری طیبhttps://t.me/turaseilmi/18080٣٢- خصائل نبوی /شیخ زکریاhttps://t.me/turaseilmi/18082٣٣- در یتیم /ماہر القادریhttps://t.me/turaseilmi/18086٣٤- رسول اللہ کے 300 معجزات /احمد سعیدhttps://t.me/turaseilmi/18094٣٥- سیرت ابن ہشام اردو (٢)https://t.me/turaseilmi/18108?single٣٦- سیرت رسول اکرم /مفتی شفیعhttps://t.me/turaseilmi/18104٣٧- سیرت پاک /اسلم قاسمیhttps://t.me/turaseilmi/18121٣٨- سیرت خاتم الانبیاء /مفتی شفیعhttps://t.me/turaseilmi/18125٣٩- سیرت رسول /ابن جماعہhttps://t.me/turaseilmi/18127٤٠- سیرت خیر العباد ترجمہ زاد المعاد /ابن قیم -عزیز الرحمنhttps://t.me/turaseilmi/13531?single٤١- الذکر المیمون ترجمہ سرور المحزون /شاہ ولی اللہ -عاشق الہیhttps://t.me/turaseilmi/14881ترجمہ از خلیفہ عاقلhttps://t.me/turaseilmi/18129٤٢- سید سرور کونین (٢) /عاشق الہیhttps://t.me/turaseilmi/18142?single٤٣- سیرت مبارکہ قرآن اور تاریخ کے آئینے میں /سید محمد میاںhttps://t.me/turaseilmi/18151٤٤- سیرت نبوی اور عصر حاضر میں اس کی معنویت و افادیت/ابوالحسن ندویhttps://t.me/turaseilmi/18156٤٥- سیرت محمدی انسانیت کے لیے اعلی نمونہ /رابع حسنیhttps://t.me/turaseilmi/18162٤٦- مواہب لدنیہ (اردو) (٢) /قسطلانیhttps://t.me/turaseilmi/18168?single٤٧- طبقات ابن سعد اردو (٤)https://t.me/turaseilmi/18187?single٤٨- فضائل النبی اردو ترجمہ “جواهر البحار في فضائل النبي المختار” (٥) /نبهانيhttps://t.me/turaseilmi/18192?single٤٩- سیرت نبوی /عبدالشکور لکھنویhttps://t.me/turaseilmi/18229٥٠- شواہد النبوہ /جامیhttps://t.me/turaseilmi/18231٥١- نور البصر فی سیرۃ خیر البشر /سیوہارویhttps://t.me/turaseilmi/18209٥٢- الصادق الامین /لقمان سلفیhttps://t.me/turaseilmi/17527٥٣- سبل الہدی والرشاد/محمد بن یوسف صالحی -ذوالفقار ساقی (١٢)https://t.me/turaseilmi/1919٥٤- سیرۃ المزمل (٢٠) افتخار احمدhttps://t.me/turaseilmi/1879٥٥- النبی الخاتم ط_ جدید /سید مناظر احسن گیلانی _عمر انورhttps://t.me/turaseilmi/1485النبی الخاتم ط_ قدیم سید مناظر احسن گیلانیhttps://t.me/turaseilmi/1483 مکتبہ سیرت النبی ﷺ 2/٥٦- رسول وحدت /سید سلیمان ندویhttps://t.me/turaseilmi/1786٥٧- رحمت عالم _سید سلیمان ندویhttps://t.me/turaseilmi/1756٥٨- رحمت عالم (اضافہ شدہ) سلیمان ندویhttps://t.me/turaseilmi/17629٥٩- انوار نبوت /مفتی شبیرhttps://t.me/turaseilmi/17344٦٠- انوار ہدایت /مفتی شبیرhttps://t.me/turaseilmi/17347٦١- رحمت للعالمین (٣) /قاضی سلیمان منصور پوریhttps://t.me/turaseilmi/17353?single٦٢- سیرت حلبیہ اردو (٦) /حلبی -اسلم قاسمیhttps://t.me/turaseilmi/17357٦٣- پیغمبر عالم /خالد سیف اللہ رحمانیhttps://t.me/turaseilmi/12299٦٤- جدید سیرت النبی ٣https://t.me/turaseilmi/17349?single٦٥- محمد رسول اللہ /این میری شمل -نعیم ملکhttps://t.me/turaseilmi/12628٦٦- رحمت للعالمین غیر مسلموں کی نظر میں /حافظ حبیب اللہhttps://t.me/turaseilmi/11311٦٧- رسول اللہ کے امتیازات “ترجمہ” (خلاصة غايه السول في خصائص الرسول لابن الملقن) /ارشد کاندھلویhttps://t.me/turaseilmi/10287٦٨- محمد ﷺ کی تلوارhttps://t.me/turaseilmi/10261٦٩- اصلاحات کبری /رفیق دلاوریhttps://t.me/turaseilmi/8111٧٠- سیرت کبری /رفیق دلاوریhttps://t.me/turaseilmi/8069٧١- رسول اکرم کی ٥٥ وصیتیںhttps://t.me/turaseilmi/7948٧٢- اخلاق محمد قرآن کریم کے آئینے میں /ابوالخیر کشفیhttps://t.me/turaseilmi/7695٧٣- صاحب قرآن بنگاہ قرآنhttps://t.me/turaseilmi/7693٧٤- حیات سرور کائنات /مارٹن لنگس _ابوبکر سراج الدینhttps://t.me/turaseilmi/7528٧٥- رسول اکرم کی 125 وصیتیںhttps://t.me/turaseilmi/17030٧٦- ماہنامہ نقوش کا رسول ﷺ نمبرhttps://t.me/turaseilmi/1914٧٧- دروس سیرت / رمضان بوطی -رضی الاسلامhttps://t.me/turaseilmi/7520٧٨- سیرت رسول کے عملی پہلو /آزادhttps://t.me/turaseilmi/7092٧٩- رسول رحمت/مقالات آزاد -غلام رسول مہرhttps://t.me/turaseilmi/7066٨٠- کسب النبی /ظہورالحق عظیم آبادیhttps://t.me/turaseilmi/6817٨١- شمائل و اخلاق نبوی /قاضی ثناءاللہhttps://t.me/turaseilmi/6438٨٢- نبی کریم بحیثیت معلم /فضل الہیhttps://t.me/turaseilmi/5459٨٣- وقائع سیرت نبوی عیسوی ماہ و سال کی روشنی میں _اخلاق احمدhttps://t.me/turaseilmi/4537٨٤- محاضرات سیرت /محمود غازیhttps://t.me/turaseilmi/4252٨٥- زاد المعاد /ابن قیم -رئیس جعفریhttps://t.me/turaseilmi/4172٨٦- آنحضرت بحیثیت سپہ سالار/محمود شیت خطاب _جعفریhttps://t.me/turaseilmi/4116٨٧- رسالت مآب /رئیس جعفریhttps://t.me/turaseilmi/4098٨٨- مردوں کی مسیحائیhttps://t.me/turaseilmi/2727٨٩- سیرت نبوی قرآن کی روشنی میں /عبدالماجد دریابادیhttps://t.me/turaseilmi/2673٩٠- نامور غیر مسلم مفکرین کی طرف سے رحمت عالم کی عظمت کا اعتراف /سید سلمان منصور پوریhttps://t.me/turaseilmi/4618٩١- خطبات مدراس /سید سلیمان ندویhttps://t.me/turaseilmi/1721٩١- سیرت کے نقوش /عبدالشکور لکھنویhttps://t.me/turaseilmi/1064٩٢- حضور کی تعلیمی جدوجہد /رب نوازhttps://t.me/turaseilmi/913٩٣- رسالت مآب/جمال حسینی _عزیز الرحمنhttps://t.me/turaseilmi/17159?single٩٤- محسن اعداء /رفیق دلاوریhttps://t.me/turaseilmi/17106٩٥- سیرت النبی کی عصری اور بین الاقوامی اہمیتhttps://t.me/turaseilmi/15581٩٦- ہمارے رسول /شکیل منصورhttps://t.me/turaseilmi/15068٩٧- آخری رسول کتب سابقہ کی روشنی میں /عزیز الرحمنhttps://t.me/turaseilmi/15005٩٨- محمد رسول اللہ میدان جنگ میںhttps://t.me/turaseilmi/17288٩٩-فضائل سید المرسلین /خالد سیف اللہhttps://t.me/turaseilmi/17290١٠٠- قرآن میں اپ کا تذکرہ /ابوالحسن ندویhttps://t.me/turaseilmi/17292١٠١- کاروان مدینہ /ابوالحسن ندویhttps://t.me/turaseilmi/17294١٠٢- ماہنامہ المعارف سیرت نمبرhttps://t.me/turaseilmi/17296١٠٣- مثالی سیرت / عزام _اسعدhttps://t.me/turaseilmi/17298١٠٤- مجموعہ رسائل سیرتhttps://t.me/turaseilmi/17300١٠٥- مختصر سیرت طیبہhttps://t.me/turaseilmi/17302١٠٦- مختصر سیرت کورس /منصور احمدhttps://t.me/turaseilmi/17305١٠٧- مختصر سیرت نبوی /ابن ہشام -خالد سیف اللہhttps://t.me/turaseilmi/17307١٠٨- مزاج نبوی /اسحاق ملتانیhttps://t.me/turaseilmi/17309١٠٩- مختصر سیرت نبوی /عبدالرحمنhttps://t.me/turaseilmi/17311١١٠- معلم انسانیت کا نظام تعلیم و تربیت /مجیب الرحمن ندویhttps://t.me/turaseilmi/17313 ١١١- مقالہ سیرت النبی /قاری فیوض الرحمنhttps://t.me/turaseilmi/17315١١٢- مقالات سیرت بنارسhttps://t.me/turaseilmi/17317١١٣- مقالات سیرت جمیل تھانویhttps://t.me/turaseilmi/17320١١٤- مقام محمود /اختر امام عادلhttps://t.me/turaseilmi/17322١١٥- مکارم اخلاق اردو /طبرسی -ولی الدینhttps://t.me/turaseilmi/17324?single١١٦- موجودہ حالات میں سیرت رسول کا پیغامhttps://t.me/turaseilmi/17329١١٧- مقالات سیرت 1989(نبی بحیثیت داعی امن و اخوت)https://t.me/turaseilmi/17331١١٨- ندائے اجود سیرت نمبر 2022https://t.me/turaseilmi/17334١١٩- ندائے اجود سیرت نمبر 2019https://t.me/turaseilmi/17337١٢٠- نقوش سیرت /اسجد ندویhttps://t.me/turaseilmi/17339١٢١- ہجرت اور اس کے سماجی اثرات /محسن خان عباسیhttps://t.me/turaseilmi/17341١٢٢- رسول عربی /فرید الوحیدیhttps://t.me/turaseilmi/16334١٢٣- رسول اللہ میدان جنگ میں /فضل محمدhttps://t.me/turaseilmi/14500١٢٤- رحمت کائنات /قاضی زاہد حسینیhttps://t.me/turaseilmi/14309١٢٥- وفات النبی /اخلاق حسینhttps://t.me/turaseilmi/14040١٢٦- سیرت النبی قدم بقدم /عبداللہ فارانیhttps://t.me/turaseilmi/12705١٢٧- آپکی زندگی پر ایک نظر (برائے حفظ)https://t.me/turaseilmi/17366١٢٨- آپ کے آباء واجداد /محمود الحسنhttps://t.me/turaseilmi/17368١٢٩- آنحضرت کے سوالات صحابہ کے جواباتhttps://t.me/turaseilmi/17370١٣٠- آنحضرت ﷺ کے سیاسی وثیقہ جات /ڈاکٹر حمیداللہhttps://t.me/turaseilmi/17372١٣١- آداب النبی /مفتی شفیع عثمانیhttps://t.me/turaseilmi/17374١٣٢- آفتاب نبوت /قاری محمد طیبhttps://t.me/turaseilmi/17376١٣٣-اختصار سیرت النبی /رفیق چودھریhttps://t.me/turaseilmi/17378١٣٤- ارشادات نبوی اور جدید سائنس /انور میمنhttps://t.me/turaseilmi/17380١٣٥- اسماء النبی /امداد اللہ انورhttps://t.me/turaseilmi/17382١٣٦- بائبل اور محمد رسول اللّٰہ/حکیم محمد عمرانhttps://t.me/turaseilmi/17384١٣٧- پیغمبر اسلام غیر مسلموں کی نظر میں /یحیی خانhttps://t.me/turaseilmi/17386١٣٨- پیغمبر امن /کیرن آرمسٹرانگ -یاسر جوادhttps://t.me/turaseilmi/17388١٣٩- تقدیس الرسول عن طعن المجھولhttps://t.me/turaseilmi/17392١٤٠- جنگ سیرت نبوی کی روشنی میں /غلام غوث ہزارویhttps://t.me/turaseilmi/17394١٤١- جوامع السیرتhttps://t.me/turaseilmi/17396١٤٢- حجۃ الوداع و عمرات النبی ﷺ /شیخ زکریا -یوسف لدھیانویhttps://t.me/turaseilmi/17398١٤٣- حضور استاد و مربی /ابو غدہ -شمس الحقhttps://t.me/turaseilmi/17400١٤٤- حضور کی معاشی زندگی /شہناز کوثرhttps://t.me/turaseilmi/17402١٤٥- رسول اکرم کی رات کے اعمال /عاصم عبداللہhttps://t.me/turaseilmi/17404١٤٦- حیات رسول امی ﷺ /خالد مسعودhttps://t.me/turaseilmi/17408١٤٧- حیات طیبہ میں پیر کے دن کی اہمیتhttps://t.me/turaseilmi/17411١٤٨- خاندانی نبوی کے چشم و چراغhttps://t.me/turaseilmi/17413١٤٩- رسول اللہ کی حکمرانی و جانشینی /ڈاکٹر حمید اللہhttps://t.me/turaseilmi/17417١٥٠- رسول اللہ بحیثیت شارع و مقننhttps://t.me/turaseilmi/17419?single١٥١- رسول اللہ کا خواتین کو اہم خطاب /مفتی رضوانhttps://t.me/turaseilmi/17422١٥٢- رسول اکرم کی رضائی مائیں /یاسین مظہر صدیقیhttps://t.me/turaseilmi/17424١٥٣- رسول اللہ کی سیاسی زندگیhttps://t.me/turaseilmi/17426١٥٤- رہبر انسانیت /رابع حسنیhttps://t.me/turaseilmi/17428١٥٥- سیرت النبی آیات قرانی کی روشنی میںhttps://t.me/turaseilmi/17430١٥٦- سیرۃ النبی کا سندھ سے تعلق /ڈاکٹر حمیداللہhttps://t.me/turaseilmi/17432١٥٧- سیرت پاک لیل و نہار تاریخ کے آئینے میںhttps://t.me/turaseilmi/17434١٥٨- سیرت پاک /عبدالرحیم دانا پوریhttps://t.me/turaseilmi/17436١٥٩- سیرت رسول اکرم /ابوالحسن ندویhttps://t.me/turaseilmi/17438١٦٠- سیرت الرسول کی عصری و بین الاقوامی
تفسیر قران کریم اور AIجدید ٹیکنالوجی
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو قران کریم ایک حقیقت ہے جس کی پہلی آیات ہی لاریب فیہ یعنی اس میں کوئی شک کی گنجائش نہیں سے شروع ہوتی ہے۔یہ علوم کا بحر ذخار AIجدید ٹیکنالوجی کے دور میں کیا ہماری ضروریات پوری کر پائیے گا؟۔معلوماتی ڈیٹا اس قدر عام آدمی کی دسترس میں آچکا ہے کہ ایک موبائل کی سکرین پوری دنیا کھول کر رکھ دیتی ہے۔ AIجدید ٹیکنالوجی کی ابھی شروعات ہے ہر آں و ہر پل ہوشربا ترقی ہورہی ہے۔ایسے میں دینی طبقہ کی ذؐہ داری بنتی ہے کہ پیش آمد مسائل اور چیلنجز کے مقابلہ کی تیار کریں۔دیندار طبقہ ہی نہیں بلکہ ہر شعبہ اس بات کی احتیاج رکھتا ہے کہ اس پر نظر ثانی کی جائے۔مدارس میں پڑھایا جانے والا نصاب۔سکول اور دنیاوی تعلیمی اداروں کے کرکولم /تعلیمی پاکیسی۔زراعت۔طب۔غذاو خوراک۔سفری انتظام۔دن رات کے نظام الاوقات سب ہی کچھ بدلنے والا ہے۔جو اس بدلائو کو قبول نہ کریںگے۔کچھ عرصہ بعد وہ جیتی جاگتی دنیا میں اجنبی بن کر رہ جائیں گے۔ حدیث دل قران کریم ایک ابدی حقیقت ہے ۔اس کے بھید اور اسرار کے سمندر رہتی دنیا تک بوقت ضرورت وقرا فوقتا کھلتے رہیں گے۔ڈیڑھ ہزار سالوں میں بے شمار تراجم و تفاسیر اور مفاہیم پر مبنی کتب لکھی گئیں۔ہر کسی نے بساط بھر قران کر اپنی سمجھ کے مطابق سمجھانے اور اس کی تشریح کی کوشش کی ۔ہر ایک کو اخلاص نیت کی بنیاد پر اجر ملے گا۔۔ یہ بھی مطالعہ کریں تفاسیر اور مسلکی چھاپ ان تفاسیر و مفاہیم میں ایک نکتہ کانٹا بن کر چبھتا ہے کہ لکھنے والا نے اپنے مسلک و مذہب اور نظریات کی سیاہی میں قلم ڈبوکر یہ محنت شاقہ کی۔شاید یہی وجہ ہے کہ آھ بھی جب کتب تفاسیر کی تقسیم کی جاکتی ہے تو مسلکی و مذہبی وابسطگی نمایاں ہوکر باتتی ہے کہ لکھنے والا اگر غیر جانب دار ہے تو کم از کم مطالعہ کرنے والے لوگ اپنی مسلکی وابسطگی کے پیش نظر ان کی تفاسیر کا مطالعہ کرتے ہیں۔ گوکہ یہ عیب تقریبا پورے مذہبی لٹریچر پر صادق آتی ہے۔عمومی طورپر وہی تفاسیر جامع کہلائیں جن کے ماننے والے یا ہم مسلک لوگ زیادہ تعداد میں موجود تھے۔اگر یہ کتب مسلکی چھاپ سے الگ ہوتیں تو ان کا دائرہ اثر بہت وسیع ہوتا۔تفاسیر اور کتب احادیث اور تشریحات نکات قرانی پر مبنی کتب کے ساتھ ساتھ حدیث میں بھی یہی حال دیکھنے کو ملا۔فقہ تو رہی ایک طرف اس میں مسلکی چھاپ ہی الگ ہوتی ہے۔سر ورق مسلک لکھا جاتا ہے۔اگر مسلکی یا فرقہ واریت کی بنیاد پر ان علوم کی تقسیم نہ ہوتی ت و اس وقت علوم و فنون کی کتب کا بہت بڑا ذخیرہ ہماری لائبریریوں میں موجد ہوتا ۔ کتب احادیث میں سے صرف سنن ترمذہ کو اٹھا کر دیکھ لیں کہ کتنے بڑے بڑے اہل علم ہوگزرے ہیں ۔جو صاحب فقہ اور ساحب مسلک تھے مجتہد تھے۔علوم و فنون کے شناور تھے۔لیکن افسوس کہ ان کی تصانیف دنیا سے ناپید ہوچکی ہیں ۔اس میں زمانہ کی دست و برد کے علاوہ مسلکی تنفر بھی کار فرماہے کہ جن وسائل کی بنیاد پر اپنے مسلک و مذہب کی کتب محفوظ کی گئی تھیں ۔دیگر کی بھی محفوظ کی جاسکتی تھیں۔الیکن اس کی نظریں خال خال ہیں۔ قران کریم کے مفسرین کے تفسیری رجحانات۔ جب بھی کسی مفسر نے قران کریم کی تفسیر لکھی ہے تو اس مین اس کا مسلکی و مذۃبی رجحان کے علاوہ ان علوم و فنون کی بھی واضھ جھلک پائی جاتی ہے جس مین انہیں مہارت تھی۔قران کریم کی آیات و مفاہیم کو بیان کرتے ہوئے طبعی رجحان کو ایسی تطبیقی سانچے میں ڈھالا کہ پڑھنے والا سمجھتا ہے کہ فلاں سورت یا آیت کا مفہوم وہی ہے جو مصنف نے بیان کیا ہے؟یا پھراپنی رجحانات کی تائید میں آیات قرانیہ کو اس انداز مین پیش کیا ہے کہ گویا مصنف کے خیالات عین قران کریم کے مصداق ہیں۔ مثلاََ رازی کی تفسیر الکبیر کے مطالعہ سے علم کلام اور فلسفیانہ دلائل کی طولانی بحث سے یوں محسوس ہوتا ہے کہ پورا قران فلسفیانہ ابحاث کا مرقع ہے۔ امام جار اللہ زمحشری کی الکشاف کو اٹھا کر دیکھ لیں ۔پڑھنے والا ششدر رہ جاتا ہے کہ قران کریم میں شاہد بلاغت اور ادب کے سب باتیں ضمنی انداز مین بیان ہوئی ہیں۔ابو الحیان اندلسی کی البحر المحیط میں نحو اور مسائل لغات کا راج ہے۔ آلوسی کی روح المعانی مین دس بیس رائج علوم پر تشریحات سے مرعوب ہونے کو دل کرتا ہے۔ جدید دور میں آجائیں تو مفتی عبدہ مصری۔رضا رضا کی المنار دیکھ کر سیاسی مسائل کا راج پاٹ دکھائی دیتا ہے۔ مولانا عبد لاحق دہلوی صاحب کی تفسیر حقانی میں عیسائی منشری اور ہندو پنڈتوں کا دنگل دکھائی دیتا ہے۔ تفسیر مظہری میں فقہ حنقی کے دلائل اور تصوف کی چادر تنی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ اس کے علاوہ اہل تصوف نے بھی روز قلم صرف کیا۔اور اپنے مسائل راپہنبانہ سے دلائل کے انبار لگا دئے۔ البتہ ابن کثر کو یہ حق دیا جاسکتا ہے کہ انہوں نے تفسیر القران بالقران کی سعی مشکور کی ہے مولانا ابو الکلام آزاد کے علوم و افکار نے قران فہمی کا بہترین اسلوب متعارف کرایا ہے لیکن ان کی ثقیل اردو اور پر مغز ادبی تحریرات عوام کی سمجھسے بہت بالا تھے ۔ان کی کاوشنوں کو بھی عوام نے بطور تبرک دیکھا ۔ رہی بات مسلکی اعتبار سے تو تفسیر عثمانی ۔بیان القرران للتھانوی۔معارف القران۔لتھانوی۔معارف القران مفتی محمد شفعؒ وغیرہ نے کاوشیں دیوبند کی مہر سے متعارف ہیں ۔مسلک بریلوی کی کنز الایمان اعلی حجرتؒ۔مفتی نعیم الدین مراد آبادی وغیرہ پر مسلک بریکویہ کی مہر ثبت ہے۔ اس کے علاوہ مودودی مرحوم کی تفسیر اور اور مولانا اصلاحی کی تفسیر۔گوکہ الگ پہچان رکھتی ہیں لیکن مسلکی رجحانات نے انہیں بھی مصنفین کے ساتھ نتھی کردیا ۔ اہل تشیع نے بھی بہترین فتسیری مواد مرتب کیا ہے گو کہ ان کے مسلکی رجحانات مذکورہ بالا لوگوں کے ساتھ کم میل کھاتے ہیں لیکن انہوں نے اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے بلند پایہ کتب لکھیں ہیں ۔ یہی حال مسلک اہل حدیث کی تفسیری کاوشوں کا ہے کہ انہوں نے تفسیری خدمات میں بہترین کاوشیں
سورہ الکہف کی جمعہ کے دن تلاوتاور جدید آے آئی ٹیکنالوجی۔
سورہ الکہف کی جمعہ کے دن تلاوتاور جدید آے آئی ٹیکنالوجی۔Recitation of Surah Al-Kahf on Fridayand modern AI technology.حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میوقران کریم ایک ابدی حقیقت ہے اس کے مضامین و مفاہیم سنمدر سے زیادہ گہرائی رکھتے ہیں۔مسلمانوں نے قرانکریم کو جدید دور کے نتناظر میں سمجھنے کی کوشش نہیں کہ اگر ضرورت پڑی کو کسی سوچ یا نظر یہ کے ساتھ مطلب کی آیات کی تطبیق دیدی۔دور جدجد میں سورہ الکہف کے مضامین و فضائل روز مرہ کی زندگی میں ظہور پزہر ہوچکے ہیں ۔جدید ٹیکنالوجی بالخصوص AIکی آمد کےبعد الکہف کے مضامین کی تشریح کی ضرورت نہیں رہی۔ہر مضمون مبرہم ہوکر آنکھوں کے سامنے آرہا ہے۔مخصوص سورتوں کو مخصوص ایام /اوقات میں تلاوت کا ہماری زندگی سے گہرا تعلق ہے۔جیسے صبح کے وقت ۔سورہ یاسین کی تلاوت۔رات کو سورہ ملک کی تلاوت۔سورہ واقعہ۔آیۃ الکرسی وغیرہ۔جدید AI ٹیکنالوجی نے انسانی زندگی میں بھونچال مچادیا ہے۔۔یہ ہماری زندگی میں اس قدر سرایت کرچکی ہے ۔اس کے بغیر سانس لینا بھی محال دکھائی دے رہا ہے۔اس پر ہم نے کتاب۔سورہ الکہف اور جدید AI ٹیکنالوجی ۔میں اسپر سیر حاصل بحث کی ہے یہ بھی پڑھئے سورہ کہف کی فضیلت**سورہ کہف کی تلاوت کی خاص فضیلت بیان کی گئی ہے، خاص طور پر جمعہ کے دن۔ احادیث میں آیا ہے کہ جو شخص اس سورۃ کو پڑھے گا، وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا اور قیامت کے دن نور سے بھرپور ہوگایہ مضامین نہ صرف ایمان کی مضبوطی کا درس دیتے ہیں بلکہ انسانی زندگی میں آنے والی مشکلات کا سامنا کرنے کا حوصلہ بھی فراہم کرتے ہیں۔سورہ کہف قرآن کی 18ویں سورۃ ہے اور یہ مکی سورتوں میں سے ایک ہے جو 110 آیات پر مشتمل ہے۔ اس سورۃ میں بنیادی طور پر چار اہم قصے بیان کیے گئے ہیں، جو انسانی زندگی کے مختلف پہلوؤں اور آزمائشوں کو اجاگر کرتے ہیں۔سورہ کہف میں جدید AI ٹیکنالوجی کے حوالے سے کچھ اہم نکات پیش کیے جا سکتے ہیں، خاص طور پر اس کی تعلیمات اور نصیحتوں کی روشنی میں۔نصائح اور AI ٹیکنالوجی1. علم کی طلبسورہ کہف میں حضرت موسیٰ اور حضرت خضر کا واقعہ علم کی طلب کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ جدید AI ٹیکنالوجی علم کے حصول کے نئے ذرائع فراہم کرتی ہے، جیسے کہ آن لائن کورسز، ڈیٹا تجزیہ، اور مشین لرننگ۔ یہ علم کی طلب کو بڑھاتی ہے اور لوگوں کو مختلف شعبوں میں مہارت حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔2. اخلاقیات اور ذمہ داریAI ٹیکنالوجی کے استعمال میں اخلاقیات کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ سورہ کہف میں نیک اعمال کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔ اسی طرح، AI کے ترقی پذیر ہونے کے ساتھ، یہ ضروری ہے کہ اس کے استعمال میں اخلاقی اصولوں کی پاسداری کی جائے تاکہ انسانیت کو فائدہ پہنچے۔AI ٹیکنالوجی کے استعمال میں اخلاقیات کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ سورہ کہف نیک اعمال کی اہمیت پر زور دیتی ہے۔ اس طرح، مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ AI کا استعمال کرتے وقت اخلاقی اصولوں کی پاسداری کریں تاکہ یہ ٹیکنالوجی انسانیت کے فائدے میں ہو3. فتنوں سے بچاؤسورہ کہف میں دجال کے فتنوں سے بچنے کی نصیحت کی گئی ہے۔ جدید ٹیکنالوجی بھی فتنوں کا سبب بن سکتی ہے، جیسے کہ غلط معلومات یا سوشل میڈیا پر منفی اثرات۔ اس لیے، لوگوں کو چاہیے کہ وہ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے وقت محتاط رہیں اور حقائق کی جانچ پڑتال کریں۔سورہ کہف میں دجال کے فتنوں سے بچنے کی نصیحت اور جدید ٹیکنالوجی کے اثرات کے حوالے سے چند اہم نکات درج ذیل ہیں: دجال کے فتنوں سے بچنے کی نصیحتسورہ کہف کی تلاوت: نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص سورہ کہف کی ابتدائی دس آیات حفظ کرے، وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا13. اسی طرح، اس کی آخری آیات پڑھنے سے بھی حفاظت کا وعدہ کیا گیا ہے4.نماز میں دعا: نماز میں تشہد کے دوران دجال کے فتنوں سے اللہ کی پناہ طلب کرنا مستحب ہے، جیسا کہ حدیث میں بیان ہوا ہےدور رہنا: دجال کے ظہور کے وقت اس سے دور رہنے کی تاکید کی گئی ہے، تاکہ اس کے فریب میں نہ آیا جائےالف۔۔. جدید ٹیکنالوجی اور فتنوں کا خطرہغلط معلومات: جدید ٹیکنالوجی، خاص طور پر سوشل میڈیا، غلط معلومات پھیلانے کا ذریعہ بن سکتی ہے، جو لوگوں کو گمراہ کر سکتی ہیں۔ اس لیے، معلومات کی تصدیق کرنا ضروری ہے.منفی اثرات: ٹیکنالوجی کا استعمال بعض اوقات منفی اثرات ڈال سکتا ہے، جیسے کہ ذہنی دباؤ یا معاشرتی مسائل۔ اس لیے محتاط رہنا ضروری ہے.اخلاقی اصول: AI اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے وقت اخلاقیات کا خیال رکھنا چاہیے۔ یہ ضروری ہے کہ ان کا استعمال انسانیت کے فائدے میں ہو.ب۔۔. حقائق کی جانچ پڑتالتنقیدی سوچ: لوگوں کو چاہیے کہ وہ تنقیدی سوچ اپنائیں اور معلومات کو مختلف ذرائع سے جانچیں، تاکہ وہ حقیقت کو سمجھ سکیں اور فتنوں سے محفوظ رہیں.تعلیمی وسائل: جدید ٹیکنالوجی کو تعلیمی وسائل کے طور پر استعمال کرنا چاہیے تاکہ علم میں اضافہ ہو اور لوگوں کو صحیح معلومات تک رسائی حاصل ہو.یہ نکات دجال کے فتنوں سے بچنے اور جدید ٹیکنالوجی کے درست استعمال کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں، تاکہ سورہ کہف دنیاوی زندگی کی عارضیت کو بیان کرتی ہے۔ AI ٹیکنالوجی نے زندگی کو آسان بنایا ہے، مگر اس کا استعمال کرتے وقت یہ یاد رکھنا چاہیے کہ دنیاوی چیزیں عارضی ہیں۔ انسان کو اپنی آخرت کی تیاری کرنی چاہیے اور دنیاوی چیزوں پر بہت زیادہ انحصار نہیں کرنا چاہیے۔5. تعاون اور شراکتAI ٹیکنالوجی تعاون اور شراکت کے نئے مواقع فراہم کرتی ہے۔ سورہ کہف میں بھی اجتماعی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔ افراد اور ادارے مل کر AI کے ذریعے نئے حل تلاش کر سکتے ہیں جو معاشرتی مسائل کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہوں۔یہ نکات سورہ کہف کی تعلیمات کو جدید AI ٹیکنالوجی کے تناظر میں دیکھنے کا ایک طریقہ فراہم کرتے ہیں، جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ مذہبی تعلیمات اور جدید سائنس و ٹیکنالوجی ایک دوسرے کے ساتھ چل سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فتنہ دجال اور سورہ الکہف میں تعلقفتنہ دجال اور سورہ کہف کے درمیان ایک اہم باہمی تعلق موجود ہے، جو اسلامی تعلیمات میں
انار جنت کا پھل صحت کا ضامن
انار جنت کا پھل صحت کا ضامن حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو انار کی غذائیت کے بارے میں دس نکات انار ایک قدیم ترین پھل ہے۔یہ تین طرح کا ہوتا ہے۔ میٹھا، کھٹا اور کھٹا میٹھا، تینوں کی تاثیر مختلف ہے۔شیریں انار گرم، تُرش انار ٹھنڈا اورکھٹا میٹھا انار تاثیر کے اعتبار سے متوسط ہوتا ہے۔انار کا ذکر قراٰنِ مجید میں بھی آیاہے،ارشادِ باری تعالٰی ہے: (فِیْهِمَا فَاكِهَةٌ وَّ نَخْلٌ وَّ رُمَّانٌۚ(۶۸)) (پ27، الرحمن: 68) ترجمۂ کنزالایمان:ان میں میوےاورکھجوریں اورانار ہیں۔(اس آیت کی مزید وضاحت کے لئے یہاں کلک کریں) انار کےمتعلق نبیِّ کريم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمايا: ایسا کوئی انار نہیں جس ميں جنتی اناروں کا دانہ شامل نہ ہو۔(کنز العمال، ج12،ص155، حديث:35319)انار کے بے شمار فوائد میں سے چند ملاحظہ کیجئے انار کو قدرت کا ایک حیرت انگیز تحفہ سمجھا جاتا ہے جو نہ صرف خوش ذائقہ ہے بلکہ بے شمار غذائی فوائد سے بھی بھرپور ہے۔ یہ پھل مختلف بیماریوں سے بچاؤ اور جسم کو توانائی فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ذیل میں انار کی غذائی اہمیت پر دس نکات پیش کیے جا رہے ہیں: 1. **وٹامن سی کا بہترین ذریعہ** انار میں وٹامن سی کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہے، جلد کو روشن کرتی ہے اور جسم کو موسمی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ 2. **اینٹی آکسیڈنٹس کی فراوانی** انار کے دانوں میں اینٹی آکسیڈنٹس بڑی مقدار میں موجود ہوتے ہیں، جو جسم میں فری ریڈیکلز کو ختم کرکے جلد کو جوان اور صحت مند رکھتے ہیں۔ 3. **فائبر سے بھرپور** انار کا استعمال نظامِ ہضم کے لیے نہایت مفید ہے کیونکہ اس میں فائبر موجود ہوتا ہے، جو آنتوں کی صحت کو بہتر بناتا ہے اور قبض سے بچاتا ہے۔ 4. **پوٹاشیم کی موجودگی** انار میں پوٹاشیم کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو دل کی دھڑکن کو مستحکم رکھنے اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ 5. **دل کی صحت کے لیے مفید** انار میں ایسے اجزاء موجود ہیں جو کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتے ہیں اور خون کی روانی بہتر بنا کر دل کو صحت مند رکھتے ہیں۔ 6. **وزن کم کرنے میں مددگار** انار میں کیلوریز کم ہوتی ہیں اور یہ میٹھے کا صحت مند متبادل ہے، جو وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ 7. **مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے** انار کے غذائی اجزاء جسم کی قوتِ مدافعت کو بڑھاتے ہیں، جس سے جسم بیماریوں کے خلاف بہتر طور پر لڑتا ہے۔ 8. **جلد کی خوبصورتی کے لیے مفید** انار کے استعمال سے جلد میں نکھار آتا ہے اور یہ مہاسوں اور جھریوں کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ 9. **بلڈ شوگر کو متوازن رکھتا ہے** انار کا رس بلڈ شوگر کی سطح کو متوازن رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، جو ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے۔ 10. **خون کی کمی کو دور کرتا ہے** انار میں آئرن کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، جو خون کی کمی (انیمیا) کو دور کرنے اور جسم کو طاقت دینے میں مدد دیتا ہے۔ نتیجہ انار قدرت کا انمول تحفہ ہے جسے روزمرہ خوراک میں شامل کرکے نہ صرف صحت مند زندگی گزاری جا سکتی ہے بلکہ بیماریوں سے بھی بچا جا سکتا ہے۔ یہ پھل ایک مکمل غذا ہے جو ہر عمر کے افراد کے لیے فائدہ مند ہے۔ انار کی غذائیت اور صحت کے فوائد انار (Punica granatum) کو “جنت کا پھل” بھی کہا جاتا ہے، اور یہ دنیا کے صحت مند پھلوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس پھل میں وٹامنز، معدنیات، اور دیگر اہم نباتاتی مرکبات کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے، جو انسانی صحت کے لیے بے شمار فوائد فراہم کرتے ہیں۔ **غذائی اجزاء** انار کی غذائیت کو سمجھنے کے لیے اس کے اہم اجزاء کا جائزہ لینا ضروری ہے: | **غذائی جزو** | **مقدار (ایک کپ یا 174 گرام)** | **تفصیل** || **کیلوریز** | 144 | انار میں کم کیلوریز ہوتی ہیں، جو اسے موٹاپے سے بچنے کے لیے بہترین انتخاب بناتی ہیں۔ || **پروٹین** | 3 گرام | پروٹین جسم کی نشوونما اور مرمت کے لیے ضروری ہے۔ | | **فائبر** | 7 گرام | فائبر نظام ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے اور قبض سے بچاتا ہے۔ | | **وٹامن سی** | 9 ملی گرام | مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے اور اینٹی آکسیڈنٹ کے طور پر کام کرتا ہے۔ | | **وٹامن K** | 36% روزانہ کی ضرورت | خون کی جمنے کی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے۔ | | **پوٹاشیم** | 533 ملی گرام | دل کی صحت کے لیے اہم ہے اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔ | | **فولیٹ** | 16% روزانہ کی ضرورت | خلیوں کی نشوونما اور مرمت میں مددگار ہوتا ہے۔ | **صحت کے فوائد** انار کے مختلف صحت کے فوائد درج ذیل ہیں: 1. **دل کی صحت**: – انار میں موجود پولی فینولز اور اینٹی آکسیڈنٹس دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرتے ہیں۔ یہ LDL (خراب کولیسٹرول) کی سطح کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں، جس سے دل کی صحت میں بہتری آتی ہے. 2. **سوزش میں کمی**: – انار میں ورم کش خصوصیات موجود ہیں جو دائمی سوزش کو کم کرنے میں مدد کرتی ہیں، جس سے دل، ذیابیطس، اور کینسر جیسے امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے. 3. **نظام ہاضمہ**: – انار کا فائبر نظام ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے، قبض سے بچاتا ہے، اور بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے[1][2]. 4. **مدافعتی نظام**: – وٹامن سی کی موجودگی انار کو ایک طاقتور مدافعتی سپورٹر بناتی ہے، جو موسمی بیماریوں سے بچانے میں مدد کرتا ہے[3]. 5. **گردوں کی صحت**: – انار گردوں کے مریضوں کے لیے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ خون سے مضر صحت ذرات کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے[1][2]. 6. **کینسر سے تحفظ**: – کچھ تحقیقی رپورٹس نے یہ ظاہر کیا کہ انار کا استعمال مثانے، بریسٹ، پھیپھڑوں اور آنتوں کے کینسر سے بچانے میں مددگار ہو سکتا ہے[2][3]. **استعمال کا طریقہ** انار کو مختلف طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے:
نسخہ جات۔بلحاظ تحریک
نسخہ جات۔بلحاظ تحریکحکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو ہم نے اپنی تحریر کو جس انداز میں مرتب کیا ہے اس کے بعد نسخہ جات کی گنجائش نہیں رہ جاتی لیکن اساتذہ فن کا انداز رہا ہے کہ وہ اپنے مجربات ضرور تحریر کیا کرتے ہیں،کوئی بھی طبی کتب ایسی نہ ہوگی جس میں مجربات موجود نہ ہوں۔یہی سوچ کر ہمیں بھی مجبوراََ اُن کی تقلید کرناپڑی، امید ہے کہ طلبا و یہ بھی مطالعہ کریں۔۔تحریک امراض علاج کہنہ مشق اطبا کرام ان سے ضرور مستفید ہونگے۔ کسی نسخہ میں کوئی جھول نہیں موقع کی مناسبت سے استعمال کیا جائے تو ہر نسخہ تیر بہدف ہے۔نسخوں کے اجزاء میں ناپ تول نسخے کی جان ہوتے ہیں۔تخمینہ و اندازہ ایک ماہر و حاذق کا تو کام دے سکتا ہے لیکن ایک اناڑی کا تخمینہ مریض کی جان لے سکتا ہے۔اگر کوئی کہنے لگے کہ جناب ہے تو دوا ہی ایک کسی ایک جز کی مقدار کو کم یا زیادہ کرلیا جائے توکونسی قباحت ہے؟یہی عطائیت ہے
قران کریم اور شفاء و مرض کا ذکر۔
قران کریم اور شفاء و مرض کا ذکر۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میوانسانی صحت کے بارہ میں قران کریم نے اصول بیان کئے ہیں ۔صحت اصول اور مرض بے اصولی کا نام ہے۔لفظ مرض زندگی کے ہر شعبے میں استعمال ہوتا ہے۔قران کریم نے لفظ مرض کو روحانی۔جسمانی اور کرداری،اخلاقی۔نفسیاتی لحاظ سے الگ الگ موقع مناسبت کی بنیاد پر ذکر کیا ہے۔صحت کے مقابل مرض ہے اور مرض یعنی صحت کے بگاڑ کے بعد تندرستی کے لئے جو کوشش کی جائے اس کے بعد جو نتائج مرتب ہوں اسے “شفاء” کا نام دیا جاتا ہے۔ کچھ مقامات (6)لفظ شفاءکاذکر موجود ہےقرآن کریم میں آیات شفاء کی فہرست درج ذیل ہے، جن میں شفاء کا ذکر کیا گیا ہے: سورۃ المدثر (74:31)وَلِيَقُولَ الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ”(جن کے دلوں میں بیماری ہے، ان کے لیے آزمائش۔)یہ تمام آیات ہمیں روحانی اور اخلاقی طور پر دل کی پاکیزگی اور ایمان کی مضبوطی کی اہمیت کا درس دیتی ہیں۔ سورۃ البقرہ (2:10)فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ فَزَادَهُمُ اللَّهُ مَرَضًا”(ان کے دلوں میں بیماری ہے، تو اللہ نے ان کی بیماری کو بڑھا دیا۔) سورۃ البقرہ (2:184)وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ”(روزے کے متعلق بیماری یا کمزوری کا ذکر۔) سورۃ النساء (4:43)وَإِن كَانَ بِكُم مَّرَضٌ أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ”(اگر تم بیمار ہو یا سفر پر ہو…) سورۃ النساء (4:52)فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ”(دل کی بیماری کا ذکر۔) سورۃ الانفال (8:49)وَقَالَ الْمُنَافِقُونَ وَالَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ”(منافقین اور وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے…) سورۃ التوبہ (9:125)فَأَمَّا الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ فَزَادَتْهُمْ رِجْسًا”7:سورۃ النور (24:50)”بَلِ ٱلَّذِينَ فِى قُلُوبِهِم مَّرَضٌ ٱرْتَابُواْ”(بلکہ وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے، شک میں پڑ گئے۔)(جن کے دلوں میں بیماری ہے، ان کے لیے گمراہی میں اضافہ ہوتا ہے۔) سورۃ الاحزاب (33:12)وَإِذْ يَقُولُ الْمُنَافِقُونَ وَالَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ”(منافقین اور بیمار دلوں والے لوگ۔) سورۃ الاحزاب (33:32)فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِي فِي قَلْبِهِ مَرَضٌ”(جن کے دلوں میں بیماری ہو، وہ طمع میں نہ پڑیں۔) سورۃ محمد (47:20)وَالَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ”(دل کی بیماری کا ذکر۔)
غیب کے جھرونکوں سے
Using crystals to learn hidden things in spirituality from the depths of the unseen غیب کے جھرونکوں سےروحانیت میں پوشیدہ باتیں جاننے کے لئے کرسٹل کا استعمال از حکیم المیوات قاری قاری محمد یونس شاہد میو بنی نوع انسان کی تاریخ بہت پیچیدہ اور مخفی ہے۔اس سے کہیں زیادہ انسانی طبیعت اور روحانیت کا شوق ہے ۔یہ غیب دانی کے لئے بے شمار طریقے آزما چکا ہے۔آج بھی ان دیکھی دنیا میں جھانکنے کی کوشش کررہا ہے۔ عملیات و روحانیات میں ہر قوم کے پاس علوم مختلفہ سے مرکب کچھ اوراق ایسے ہیں جنہیں اس وقت کام میں لایا جاتا ہے جب مادی و ظاہری وسیلے بظاہر کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔کچھ لوگوں نے ان اوراق کو مذہبی رنگ دیکر جواز کا رخ تلاش کیا اور کچھ نےالگ سے محفوظ رکھا۔ گڑ بڑوہاں سے شروع ہوتی ہے جب انسانی کاوشوں کو مذہبی رنگ دیکر ذاتی مفادات کے حصول کے لئے ہاتھ پائوں مارے جاتے ہیں۔مسلمانوں نے اسلام کو چھوڑ کر اس لام کے نام پر مفادات کے حصول کے لئے عمومی طورپر یہی کچھ کیاہے۔یہی وجہ ہے ک ان علوم و فنون کت متعلقہ دو فریق میدان عمل میں رہتے ہیں ایک جواز تلاش کرکے مفادات کے لئے کوشاں۔دوسرا انہیں غیر مذہبی کہہ کر فتویٰ کی بندوق تابے رکھنا۔ لیکن ہن اس بارہ میں واضح کردینا چاہتے ہیں یہ سب کاوشیں ذہن انسانی کی شاہکار ہیں لیکن ان کا دین سے دور کا بھی تعلق نہیں ہے۔یہ ایک ذریعہ ہیں جن کے توسط سے ناآسودہ جذبات کی تسکین کا سامان مہیا کیا جاسکتا ہے۔ CRYSTAL BAL(کرسٹل بال) ایک ٹول جو ڈیوینرز کو نفسیاتی ٹرانس میں جانے میں مدد کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ، کرسٹل گیند شاید جہالت کا کلاسک اور سب سے مشہور طریقہ ہے ۔ زیادہ تر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ وہ گیند ہے جس میں طاقت ہے، لیکن ایسا نہیں ہے۔ راز گیند نہیں بلکہ رونے کی تکنیک ہے ، جس میں ایک چمکدار، عکاس سطح کو گھورتے ہوئے اپنی آنکھوں کو کھلا رکھنا شامل ہے تاکہ مراقبہ یا خود سموہن کی ایک شکل پیدا کی جا سکے ۔ کرائنگ اور کرسٹل گیزنگ پریکٹیشنرز قدیم زمانے میں پورے میسوپوٹیمیا میں، ڈروڈز اور یورپ کے دیگر لوگوں اور چین میں پائے جاتے تھے۔ جدید اسکرائیرز عام طور پر کرسٹل گیندوں کا استعمال کرتے ہیں جن کا قطر عام طور پر تین سے چھ انچ ہوتا ہے۔ مثالی کرسٹل گیند کوارٹج سے بنی ہے، شیشے کی نہیں، کیونکہ کوارٹج کرسٹل کو نفسیاتی توانائی میں اضافہ کرنے کا خیال ہے۔ کرسٹل دیکھنے کی ورزش ایک پرسکون جگہ تلاش کریں جہاں آپ پریشان نہ ہوں اور، اپنے کرسٹل کو اپنے ہاتھ میں پکڑے ہوئے، آہستہ آہستہ سانس لینا شروع کریں۔ مسئلہ کیا ہے یا آپ جس کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں اس پر توجہ دیں۔ جیسے ہی آپ کرسٹل کو پکڑتے ہیں، محسوس کریں کہ یہ زندہ ہو رہا ہے۔ اس کے اندر برقی توانائی کا تصور کریں۔ مضبوط ہو رہا ہے، آپ کے نفسیاتی وژن کو متحرک کرنے میں مدد کرتا ہے۔ کرسٹل کو پکڑو تاکہ آپ اسے آسانی سے دیکھ سکیں۔ اسے غور سے نہ دیکھیں، بس اسے نرم نگاہوں سے دیکھیں – جس طرح کی گھوریاں آپ دن میں خواب دیکھتے ہیں۔ آرام سے رہیں، اور جب آپ کرسٹل کو دیکھتے ہیں تو اس کی تشکیل پر توجہ دیں۔ اپنے کرسٹل کو آہستہ آہستہ اپنے ہاتھ میں گھمائیں تاکہ آپ دیکھ سکیں کہ روشنی اس کے ذریعے مختلف طریقوں سے کیسے چلتی ہے۔ جیسے ہی تصاویر بننا شروع ہو جائیں، اپنے آپ سے پوچھیں کہ ان کا آپ کے لیے کیا مطلب ہے۔ اپنے جذبات پر توجہ دیں اور ان پر بھروسہ کریں۔ جب آپ تیار ہو جائیں، آنکھیں بند کر لیں، کچھ گہری سانسیں لیں اور یہاں اور ابھی واپس آ جائیں۔ کرسٹل دیکھنے میں وقت اور مشق لگتی ہے، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ آپ شاید بادلوں کو نمودار ہوتے اور غائب ہوتے دیکھیں گے اور تصاویر واضح ہوتی جائیں گی۔ بالآخر تفصیلی منظرنامے آپ کے کرسٹل میں ظاہر ہونا شروع ہو سکتے ہیں، جس کی وجہ سے عظیم نفسیاتی نقطہ نظر پیدا ہوتا ہے۔ کرسٹل۔C RYSTALS کرسٹل کو ان کی مبینہ حفاظتی اور شفا بخش طاقتوں کے لیے صدیوں سے استعمال کیا جا رہا ہے۔ قدیم لوگ عام طور پر زیورات اور اپنے لباس میں تعویذ کے طور پر کرسٹل پہنتے تھے ، اور یہ عمل قرون وسطیٰ تک جاری رہا، جب انہیں طاعون سے بچاؤ کے لیے پہنا جاتا تھا۔ آج بھی کرسٹل لاکٹوں اور انگوٹھیوں اور دیگر زیورات میں پہنا جاتا ہے، یا چھوٹے پاؤچوں میں لے جایا جاتا ہے، یا کام کی جگہوں اور گھروں میں رکھا جاتا ہے۔ کرسٹل کو برقی مقناطیسی توانائی کو برقرار رکھنے اور ان پر توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت کی وجہ سے یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ بری توانائیوں کو دور کرنے یا اچھی توانائیوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے اور جسم کی توانائی کے بہاؤ کو متحرک اور متوازن کرنے کے لیے مثالی اوزار ہیں، جسے اس کی لائف فورس یا چی بھی کہا جاتا ہے۔ وہ مراقبہ ، تقدیر اور متبادل شفا یابی کی تکنیکوں میں استعمال ہوتے ہیں اور سوچا جاتا ہے کہ یہ تناؤ کو کم کرنے، تخلیقی صلاحیتوں کو متحرک کرنے، خوابوں کو بڑھانے ، توانائی بخشنے، شفا یابی کو فروغ دینے، قسمت اور خوشی کو بڑھانے اور نفسیاتی طاقتوں کو بیدار کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ کچھ شفا یابی کی تکنیکوں میں وہ بیمار سائیکل کی توانائیوں کو بڑھانے کے لیے جسم کے چکرا پوائنٹس اور انرجی میریڈیئنز پر رکھے جاتے ہیں۔ اس بات کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں ہے کہ کرسٹل میں جادوئی یا غیر معمولی طاقتیں ہوتی ہیں، لیکن کرسٹل کے شوقین اس بات کے قائل ہیں کہ پتھر خاموشی سے خارج ہوتے ہیں۔ اور نادیدہ کمپن. کچھ تو یہ بھی مانتے ہیں کہ کرسٹل کو مخصوص افعال کے لیے تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے پروگرام کیا جا سکتا ہے جیسے کہ سورج کی روشنی اور چاند کی روشنی یا مراقبہ کے ذریعے۔ کرسٹل شفا یابی کو کسی نہ کسی شکل میں کرہ ارض پر تقریباً ہر معاشرے نے
مرے ہوئے لوگوں کی کتاب/THE BOOK OF DEAD
مرے ہوئے لوگوں کی کتابتقریبا تین ہزار سال پہلے گزرے ہوئےمصری لوگوں کے علوم وفنون کا مدفون خزانہ بک آف دی ڈیڈ **بک آف دی ڈیڈ** ایک قدیم مصری جنازے کا متن ہے جس نے موت اور بعد کی زندگی سے متعلق مذہبی اور ثقافتی طریقوں میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ یہ منتروں، دعاؤں اور منتروں کا ایک مجموعہ ہے جس کا مقصد مرنے والوں کی بعد کی زندگی کے سفر میں رہنمائی اور حفاظت کرنا ہے۔ تاریخی ترقی ### اصل مردہ کی کتاب پہلے جنازے کے متن سے تیار ہوئی: – **اہرام کی عبارتیں**: تقریباً 2400 قبل مسیح سے تعلق رکھنے والے، یہ فرعونوں کی تدفین کے حجروں میں کندہ ہونے والی پہلی معروف فنیری تحریریں تھیں۔ وہ رائلٹی کے لیے خصوصی تھے اور ان کا مقصد دیوتاؤں کے ساتھ بعد کی زندگی میں متوفی کی مدد کرنا تھا۔ – **تابوت کے متن**: مڈل کنگڈم کے دوران ابھرتے ہوئے (تقریباً 2100 قبل مسیح)، ان نصوص نے بعد کی زندگی کی رسومات تک رسائی کو جمہوری بنایا، جس سے غیر شاہی افراد کو ان کا استعمال کرنے کی اجازت ملی۔ انہیں تابوتوں پر کندہ کیا گیا تھا اور ان میں منتر بھی شامل تھے جو بعد کی زندگی میں مختلف چیلنجوں کے ذریعے میت کی رہنمائی کرتے تھے۔ تالیف دی بک آف دی ڈیڈ بنیادی طور پر نیو کنگڈم (c. 1550-1070 BCE) کے دوران مرتب کی گئی تھی اور تقریباً 200 منتروں پر مشتمل ہے۔ یہ کوئی ایک کتاب نہیں تھی بلکہ متن کا مجموعہ تھا جو انفرادی ضروریات اور دولت کے لحاظ سے مختلف ہوتا تھا۔ منتر اکثر پاپائرس کے طوماروں پر لکھے جاتے تھے، لیکن وہ قبر کی دیواروں، تابوتوں اور ممی کی لپیٹوں پر بھی مل سکتے تھے۔ مواد اور ساخت بک آف دی ڈیڈ میں مختلف منتر شامل ہیں جو مرنے والوں کی موت کے بعد کی زندگی میں مدد کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں: – **تحفظ کے لیے منتر**: ان کا مقصد میت کو انڈرورلڈ میں پیش آنے والے خطرات سے بچانا تھا۔ – **ججمنٹ اسپیلز**: سب سے اہم منتروں میں سے ایک اسپیل 125 ہے، جو اوسیرس کے ذریعے مقتول کے فیصلے کو بیان کرتا ہے، جہاں ان کے دل کو ایک پنکھ سے تولا جاتا ہے تاکہ وہ ابدی زندگی کے لیے ان کی اہلیت کا تعین کرے۔ – **تصورات**: بہت سی کاپیوں میں ونجیٹس یا عکاسی شامل ہوتی ہیں جو بعد کی زندگی کے مناظر کی عکاسی کرتی ہیں، تفہیم کو بڑھاتی ہیں اور بصری رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔ ## اہمیت مردار کی کتاب موت کے بعد کی زندگی کے بارے میں قدیم مصری عقائد کی عکاسی کرتی ہے، اخلاقی طرز عمل اور فیصلے کی تیاری پر زور دیتی ہے۔ اس نے افراد کے تدفین کے طریقوں میں ایک عملی رہنما اور ایک روحانی دستاویز کے طور پر کام کیا جس نے موت اور لافانی سے متعلق ثقافتی اقدار کو تقویت دی۔ ## میراث “بک آف دی ڈیڈ” کا عنوان 19ویں صدی کے مصری ماہر کارل رچرڈ لیپسیئس نے مشہور کیا۔ متن کا قدیم مصری مذہب اور جنازے کے طریقوں کے بارے میں ہماری سمجھ پر دیرپا اثر پڑا ہے۔ مقبروں میں بے شمار کاپیاں دریافت ہوئی ہیں، جن میں سے ہر ایک منفرد طور پر انفرادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے، جو قدیم مصر میں مختلف سماجی طبقات میں اس کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔ خلاصہ یہ کہ مُردوں کی کتاب قدیم مصری فنیری لٹریچر کا ایک اہم جزو ہے جو موت، اخلاقیات اور بعد کی زندگی کے بارے میں ان کے پیچیدہ عقائد کو واضح کرتی ہے۔ حوالہ جات: [1] https://books.google.com/books/about/The_Book_of_the_Dead.html?id=q2worgEACAAJ [2] https://en.wikipedia.org/wiki/Ancient_Egyptian_funerary_texts [3] https://book-of-the-dead.fitzmuseum.cam.ac.uk/explore/book-of-the-dead/funerary-literature [4] https://australian.museum/learn/cultures/international-collection/ancient-egyptian/funerary-texts-in-ancient-egypt/ [5] https://en.wikipedia.org/wiki/Book_of_the_Dead [6] https://www.britannica.com/topic/Book-of-the-Dead-ancient-Egyptian-text ۔۔۔انگریزی زبان میں کتاب یہاں سے حاصل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تشخیصات متعددہ ڈیجیٹل ایڈیشن
سخن ہائے گفتنیاللہ تعالیٰ کا انسانوں پر خاص کرم ہے کہ اسے عقل و شعور سے نوازا ،اُسے اپنی ضرورتیں پوری کرنے کے ساتھ ساتھ پیدا شدہ امراض یا خوراکی بے اعتدالی کو ختم کرنے کا شعور بخشا۔معدہ بیماریوں کی آماجگاہ ہے جہاں پر کی گئی بے اعتدالی انسان کو جلد یا بدیر اپنا اثر ضرور دکھاتی ہے۔علم طب ایک شریف و اعلیٰ فن ہے ،جس میں مہارت رکھنے والے لوگ ہر زمانے میں ہوتے آئے ہیں اور آج بھی پائے جاتے ہیں۔اس فن کے ماہرین نے اپنے تجربات کو قلم و قرطاس کے سہارے آنے والی نسلوں کے لئے بطور وراثت چھوڑا تھا۔لیکن یہ فن ہر آنے والے دن کے ساتھ مزید نکھار کے ساتھ اپنا تعارف کرواتاہے اور نت نئے تجربات اس کا حصہ بنتے رہتے ہیں۔مشرقی لوگوں میں بخل و امساک کی ایسی بیماری ہے جس نے جہاں بے بہا تجربات کو سینوں میں مقید کردیا وہیں پر علم طب کو بھی نقصان پہنچایا اگر بخل کی دیوار آڑے نہ آتی تو آج علم طب کا انداز ہی کچھ اور ہوتا، رہی سہی کسر طبیب کے روپ میں پھرنے والے جہلا ء نے پوری کردی، جو طب تو نہیں جانتے لیکن طب کی بدنامی کا سہرا اُن کے سر ضرور باندھا جاسکتا ہے ۔طبیب کے لئے کتب طب کا مطالعہ بہت ضروری ہے۔جو ادارے طبی مواد شائع کرتے ہیں وہ انسانوں پر احسان عظیم کررہے ہیں۔طبی مواد انسانی زندگی کے لئے غذا کی طرح اہمیت کا حامل ہے۔یہ سطور میرے مطالعہ اور تجربات کا ماحاصل ہیں۔مجھے میدا ن طب و عملیات میں ربع صدی سے بھی زیادہ عرصہ آبلہ پائی کی سعادت حاصل ہے اس دوران میں نے ان فنون سے فوائد بھی حاصل کئے اور انہیں بطور فن بھی اپنایا۔عربی و فارسی اردو میں لکھی جانے والی کثیر تعداد میں کتب کی ورق گردانی کی۔ساتھ ساتھ ماہرین فن کی جوتیاں بھی سیدھی کیں اس کے عوض اللہ تعالیٰ نے مجھے شرح صدر سے نوازا۔ آج مجھے جوع نسخہ کی بیماری نہیں ہے کچھ باتیں بظاہر تکرار محسوس ہونگی لیکن نئے آنے والوں کے لئے یہ طریقہ بہت مفید ہوگا۔مطالعہ کرنے والے دیکھیں گے کہ کتاب ہذا میں بہت سے ایسے نسخہ جات موجود ہیں جو بارہا نظر کے سامنے سے گزرے ہونگے ، بہت سے نسخہ جات تجربات کی کسوٹی پر پورے اتر چکے ہونگے۔مسئلہ نسخہ نویسی یا مجربات کا نہیں ہے، اصل سبب طبیب کے اندر خود اعتمادی کا فقدان کا ہوتا ہے اگر مجربات کے ساتھ ساتھ طبیب کو خود اعتمادی کی دولت نصیب ہوجائے تو زندگی کا مزہ آجائے۔مجھے اس بات پر خوشی ہے کہ مجھے جہاں سے جو کچھ ملا اور جتنا کچھ ملا میں نے اس ورثہ کو اسی نام سے اندراج کیا ہے کیونکہ کسی کے تجربہ کو اپنی طرف منسوب کرنا علمی خیانت ہے ۔اگر کوئی ایسا کرے تو علمی خیانت کا مرتکب ہوتا ہے۔اس تحریر میں کئی نسخہ جات ایسے ہیں جو مجھے عوام کی وساطت سے ملے لیکن تجربات کی کسوٹی نے ان کی سچائی پر مہر ثبت کردی۔اسی طرح کچھ نسخہ جات گھریلو خواتین کی وساطت سے ملے انہیں مناسب موقع محل پر استعمال کرکے میں نے فوائد کثیرہ حاصل کئے۔نسخہ جات ضرور مؤثر ہوتے ہیں لیکن اس کے لئے طبیب کی مہارت درکار ہوتی ہے۔مشاہدات میں یہ بات بھی آئی ہے کہ جہاں بڑے بڑے اور قیمتی نسخہ جات نے کام کرنا چھوڑ دیا وہیں پر عام طور پر گھر میں پائی جانے والی اور دن رات استعمال کی اشیاء نے اپنا کام دکھا دیا۔قیمتی نسخہ جات اس لئے ناکام ہوئے کہ انہیں بے موقع استعمال گیا تھا اور معمولی سمجھی جانے والی اشیاء اس لئے مؤثر ثابت ہوئیں کہ انہیں موقع محل کی مناسبت سے کام میں لایا گیا تھا۔ایک طبیب کو اتنا علم تو بہر حال ہونا ضروری ہے کہ عمومی طور پر پائی جانے والی اشیا ء کے خواص اور ان کے بروقت استعمال کو یقینی بنایا جاسکے۔ربع صدی کے تجربات کی بنیاد پر پورے شرح صدر کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ مشکل اور پیچیدہ امراض بھی خوراک کے معمولی رد وبدل سے ٹھیک کئے جاسکتے ہیں۔اگر انسان خوراک میں احتیاط کا دامن تھامے رہے تو اسے دوا کی ضرورت پڑ ہی نہیں سکتی۔خوراک انسانی وجود میں بنیادی اہمیت کی حامل ہے اگر ہم لوگوں کو غذائی شعور دیدیں تو انہیں دوا سے بچایا جاسکتا ہے۔معاشرتی طور پر ہر کوئی دوسرے کو دھوکہ دینے کے چکر میں ہوتا ہے طبیب مریض کو اس لئے لمبے چکروں میں ڈال دیتا ہے کہ اس نے اس راہ سے روزی کا بندوبست کرنا ہوتا ہے، جب کہ مریض یہ سمجھتا ہے کہ معالج سے سچ یا جھوٹ کی آڑ میں اپنا علاج بھی کروالوں اور دینا بھی کچھ نہ پڑے۔یہ چوہا بلی کا کھیل ہر گلی محلے میں کھیلا جارہا ہے ۔اگر ہر ایک ایمان داری سے کام لیتا تو کبھی یہ فن رسوا نہ ہوتا۔جولوگ معالج کو اس کی کاوش کا معاوضہ دیتے ہیں معالج بھی انہیں صحیح راہ بتانے کی کوشش کرتا ہے۔طبیب سے جھوٹ بولنا اپنی زندگی کے ساتھ کھیلنے والی بات ہے۔دوسری طرف طبیب کا معیار پر پورا نہ اترنا اور مریض کے ساتھ دوغلی پالیسی اختیار کرنا اس سے بھی زیادہ مہلک روش ہے۔کچھ لوگ عجیب سوچ کے مالک ہوتے ہیں جب انہیں کسی قسم کی ضرورت آ ن پڑتی ہے تو وہ نگاہ دوڑاتے ہیں کہ ایسے واقف کاروں کے پاس جائیں جہاں انہیں خدمت کا معاوضہ ادا نہ کرنا پڑے۔ دوسری طرف معالج ایسے مفت خوروں سے تنگ آچکا ہوتا ہے اس صورت حال میں جو معاملات طے پائیں گے وہ کسی صاحب بصیرت سے پوشیدہ نہیں رہ سکتے۔معتدل اور درمیانی راہ یہی ہے کہ جس معالج کے پاس اپنے علاج کے لئے جائیں اُسے حق الخدمت ضرور ادا کریں ،اگر وہ انکار بھی کرے تو اُسے تحفہ و تحائف کی صورت میں کچھ نہ کچھ ضرور ادا کریں تاکہ آپ کی طرف توجہ کرسکے۔جس انسان نے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر ایک پیشہ اختیار کیا ہے تاکہ اس سے روزی روٹی کا انتظام کرسکے اس کے علاوہ اس کا کوئی کام بھی نہیں ہے، دیانتداری کا تقاضا ہے کہ اسے معاوضہ ادا کیا جائے۔اگر کوئی
العقاقیر المیسرہ مکمل۔حکیم المیوات
خواص المفردات – 3 حصے مکمل از – قاری محمد یونس شاہد میو بسم اللہ الرحمن الرحیم سخن ہائے گفتنی ( میری باتیں ) الحمد اللہ طبی کتب میں سے خواص المفردات چوتھی کتاب ہے۔ اس سے پہلے (1) تحریک ۔ علامات – علاج نسخہ جات (2) قرآن کریم سے اخذ کردہ طبی نکات (3) غذائی چارٹ (4) نظام جسمانی ۔ کسی بھی کتاب سے پہلے لکھنے والا کتاب لکھنے کی وجہ اور غرض وغایت لکھتا ہے۔ اس کتاب کا سبب تحریر دوست احباب کا اصرار اور سعد طبی کالج کے نصاب کی ضرورت کو پورا کرنا تھا۔ اس کتاب میں جس قدر ایجاز واختصار سے کام لیا گیا ہے۔ کیونکہ کچھ الفاظ اپنے اندر اتنی جامعت رکھتے ہیں کہ پوری پوری کتاب بھی اس ضرورت کو پورا نہیں کر سکتی عقلمند کے لئے اشارہ کافی ہوتا ہے۔ اہل لغت و ماہرین فن نے کچھ الفاظ کو اس انداز میں مرتب کیا ہے وہ جامعیت کے لحاظ سے بلیغ ترین ہوتے ہیں الاشارة ابلغ من التصريح – نئے دیکھنے والوں کو الجھن ہو گی لیکن یہ تو نصابی کتاب ہے جسے ماہر معلمین پڑھائیں گے اس لئے کوئی الجھن نہیں ہے۔ دوسری وجہ یہ تھی کہ کسی بھی معالج و حکیم کو اسے لیکے چلنا انتہائی آسان ہو گا ضخامت کی کمی ۔ الفاظ کا اختصار اس بات سے مانع نہ ہوگی ۔ اس میں دیکھنے کو ایک بات ضرور ملے گی کہ ہر جڑی بوٹی کے ساتھ ایک جیسے الفاظ استعمال ہوئے ہیں (56) کی تعداد میں ہیں ) جن کی کتاب کے آخر میں تشریح کر دی گئی ہے۔ ایک بات تو ماننی پڑے گی کہ اس کتاب سے اطبا کے لئے اتنی آسانی تو ہوگئی ہے کہ اب بدل و صلح کا جھگڑا ختم ہو گیا ہے۔ ان 255 میں (عضلاتی ). 257. غدی 141، اعصابی جڑی بوٹیوں میں سے کسی بھی بوٹی کو ایک دوسری کی جگہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ قدرت نے ہر چیز کو مکمل خواص کے ساتھ پیدا کیا ہے اس میں کوئی کمی یا خامی نہیں ہے۔ البتہ کسی جڑی ہوئی میں کسی خاص جز کی بہتات ہوتی ہے۔ مثلاً بانچی میں گندھک کے اثرات زیادہ ہیں اور بہی دانہ میں لیس زیادہ ہے۔ یہ حکیم کا کام ہے کہ اپنی مرضی کے مطابق اور مرض کی نوعیت کے مطابق انتخار دونوں ہی اثرات کے لحاظ سے عضلاتی اعصابی ہیں۔ کیا دیکھتے نہیں کہ ایک ہی علامت و مرض کے بہت سارے نسخے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ کسی کو کوئی نسخہ موافق آتا ہے تو دوسرے کو دو سر انسخہ ۔ کیونکہ مریض کی حالت اور مرض کی نوعیت کو سمجھتا ہی حکمت ہے جسے مرض کی نوعیت کی شناخت کے ساتھ جڑی بوٹیوں کے خواص پر عبور حاصل ہو گیا وہ کسی میدان میں مار نہیں کھا سکتا۔ دنیا میں ان خواص کی حامل بہت سے جڑی بوٹیاں ہونگی جن تک ہماری رسائی نہ ہو سکی یہاں تو ان مشہور جڑی بوٹیوں کو ذکر کیا گیا ہے جو طب میں دن رات استعمال کی جاتی ہیں۔ کچھ لوگوں کو اس بات کا شوق ہوتا ہے کہ ان جڑی بوٹیوں کی تلاش میں رہتے ہیں جو نا یاب یا کمیاب ہوں اس انداز فکر کو خواص المفردات – 3 حصے مکمل از – قاری محمد یونس شاہد میو ہم صرف شوق ہی کہہ سکتے ہیں۔ طبیب کو جڑی بوٹی سے نہیں اپنی ضرورت سے غرض ہونی چاہئے جہاں سے بھی ہو جیسے بھی ہو اس کی ضرورت پوری ہو جائے یہی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ رہی بات مہنگے ترین اجزا کی تو شفاء تو ان میں بھی انہیں ہے کیونکہ سوا جس قدرت کے ہاتھ میں وہ کسی بھی معمولی سمجھی جانے والی جڑی بوٹی میں پانش سکتا ہے۔ البتہ مہنگے اجزا سے پیسے اینٹھنے میں آسانی رہتی ہے۔ زیادہ خرچ مریض کو یقین دلانے کا وہ راستہ ہے جہاں شک کی گنجائش نہیں رہتی۔ مجھے حیرت ہوتی ہے جب میں اپنے احباب سے کہتا ہوں کہ امراض کے لئے زیادہ مہنگی و نایاب اشیاء کی انتی ضرورت نہیں آپ کی ضرورت عام ملنے والی ستی ترین جڑی بوٹی پوری کر سکتی ہے تو مذاق اڑاتے ہیں اُن کا کہنا ہے ہم لوگ دیسی جڑی بوٹیوں کے مرکبات کو بنانے میں قیمتی ترین اشیاء و اجزا کے محتاج ہو نگے اس کے بنا ہمارا کام نہیں چلے گا۔ الحمد اللہ فری طبی کیمپوں میں صدہا مریضوں کا علاج معمولی قیمت رکھنے والی جڑی بوٹیوں سے کیا بہترین نتائج سامنے آئے بلکہ گھر یلو طور پر استعمال کی جانے والی اشیاء وہ کام کر جاتی ہیں جو قیمتی سے قیمتی اجزا پر مشتمل نسخہ جات نہیں کر سکتے کسی چیز کا قیمتی یا بے قیمت ہونا ہم لوگوں کی تقسیم ہے قدرت نے تو ہر چیز مکمل خواص کے ساتھ پیدا کی ہے۔ ابن قیم لکھتے ہیں۔ تقریباً دنیا کی اکثر اقوام با وجود اختلاف نسل و وطن کے عموماً مفردات ہی سے علاج کرتی ہیں عرب ہوں خواہ ترک دیہاتی ہوں کہ شہری کلیہ مفردات ہی سے علاج کرتے تھے البتہ روم و یونان کے باشندوں کا میلان خاص مرکبات کی طرف تھا اس حج ہندستان کے دید و اطباء کرام کی بڑی جماعت صرف مفردات ہی سے علاج کرتی کراتی تھی، زاد المعاد فصل 3 طریقہ علاج ) نسخوں میں دو چار اشیاء کا ملانا ہماری اپنی ایجاد ہے قدرت اس سے مستغنی ہے۔ اگر کسی کو ذہن رسا مل جائے تو مرکبات کی جگہ مفردات سے کا و رسائل کام لیا جا سکتا ہے۔ فری غذائی طبی کیمپوں مفردات کو لیکر جاتا ہوں اس وقت جو مناسب سمجھتا ہوں مریض کے لئے نسخہ تجویز کر دیتا ہوں ۔ اتنے سارے نسخے ساتھ لیکر دور دراز علاقوں میں لے جانا دشوار ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہے۔ اس انداز سے جتنے چاہوں جتنے اجزاء پر مشتمل چاہوں نسخہ بنا دیتا ہوں۔ میرے احباب اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ تمہیں تو یہ ہنر معلوم ہے لیکن ہم تو مرکبات کے عادی ہیں اس لئے نسخہ جات کو مرکبات کی صورت میں استعمال کر دتا کہ ہمیں بھی معلوم ہو جائے کہ کونسانسخہ مؤثر ہے اور کس کے