اپنی کم تنخواہ پر غم نا کریں ہوسکتا ہے آپکو رزق کے بدلے کچھ اور دے دیدیا گیا ہو کیونکہ ○ ليس شرطا أن يكون الرزق مالا قد يكون الرزق خلقا أو جمالا رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت اچھا اخلاق یا پھر حسن و جمال دے دیا گیا ہو ○ قد يكون الرزق عقلا راجحا زاده الحلم جمالا وكمالاً یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت میں عقل و دانش دے دی گئی ہو اور وہ فہم اس کو نرم مزاجی اور تحمل و حلیمی عطا دے ○ قد يكون الرزق زوجا صالحا أو قرابات كراما وعيالا یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ کسی کو رزق کی صورت میں بہترین شخصیت کا حامل شوہر یا بہترین خصائل و اخلاق والی بیوی مل جاے مہربان کریم دوست اچھے رشتہ دار یا نیک و صحت مند اولاد مل جاے ○ قد يكون الرزق علما نافعا قد يكون الرزق أعمارا طوالا یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت علم نافع دے دیا گیا ہو اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اُسے رزق کی صورت لمبی عمر دے دی گئی ہو ○ قد يكون الرزق قلبا صافيا يمنح الناس ودادا ونَوالا یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ایسا پاکیزہ دل دے دیا گیا ہو جس سے وہ لوگوں میں محبت اور خوشیاں بانٹتا پھر رہا ہو ○ قد يكون الرزق بالا هادئا إنما المرزوق من يهدأ بالا یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ذہنی سکون دے دیا گیا وہ شخص بھی تو خوش نصیب ہی ہے جس کو ذہنی سکون عطا کیا گیا ہو ○ قد يكون الرزق طبعا خيّرا يبذل الخير يمينا وشمالا یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت نیک و سلیم طبع عطاکی گئی ہو وہ شخص اپنی نیک طبیعت کی وجہ سے اپنے ارد گرد خیر بانٹتا پھر ے ○ قد يكون الرزق ثوبا من تقى فهو يكسو المرء عزا وجلالا یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت تقوٰی کا لباس پہنا دیا گیا ہو اور اس شخص کو اس لباس نے عزت اور مرتبہ والی حیثیت بخش دی ہو ○ قد يكون الرزق عِرضَاً سالماً ومبيتاً آمن السِرْبِ حلالاً یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ایسا عزت اور شرف والا مقام مل جاے جو اس کے لئے حلال کمائ اور امن والی جائے پناہ بن جائے ○ ليس شرطا أن يكون الرزق مالا كن قنوعاً و احمد الله تعالى ○ پس رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں پس جو کچھ عطا ہوا اس پر مطمئن رہو اور اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتے رہو الحَمْدُ ِلله
🌺 نکاح کیلئے بہتر عورت!
🌺 نکاح کیلئے بہتر عورت! 🔹 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورت سے نکاح چار چیزوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اس کے مال کی وجہ سے اور اس کے خاندانی شرف کی وجہ سے اور اس کی خوبصورتی کی وجہ سے اور اس کے دین کی وجہ سے اور تو دیندار عورت سے نکاح کر کے کامیابی حاصل کر، اگر ایسا نہ کرے تو تیرے ہاتھوں کو مٹی لگے گی (یعنی اخیر میں تجھ کو ندامت ہو گی)۔🔹 📗«صحیح بخاری-5090»
ہیگل کا فلسفہ از مولوی محمد مظہرالدین صاحب
ہیگل کا فلسفہ از مولوی محمد مظہرالدین صاحب دیباچہ اپریل 40ء کے رسالہ جامعہ میں اشتراکیت کے فلسفہ پر میر ایک مضمون شائع ہوا تھا۔ تین چارماہ بعد ایک صاحبتے ہی پرتنقید کرتے ہوئےیہ خیال ظاہر کی کہ صاحب مضمون نے مارکس کا تفصیلی مطالعہ کے بغیر محض سنی سنائی باتوں پر یضوں کا ملا ہے۔ مرض کا خیال کی جنگ صحیح تھا مضمون لکھتے وقت میرے سامنے فلسفہ اشتراکیت کا ایک میں خاکہ تھا۔ اس کے پورے فلسفے اوراس کی تفصیلات سے میں اس وقت تک لاعلم تھا لیکن اس حدتک اعتراض کی صحت کے باوجود مجھے کامل یقین تھاکہ ایس اور اشتراک کے متعلق مں نے جوکچھ بچھا ہے وہ صحیح ہے۔ اس کے بعد میں نے مارکس کا تفصیلی مطالعہ شروع کیا۔ ابتدا صرف یا دادہ تھا کہ جن اور پر تنقید ی گئی ہے انکی تحقیق کروں لیکن جوں جوں میں آگے بڑھتا گیا بحث ونظر کے نئے نئے پہلو سامنے آتے گئے یہاں تک کہ جس محدود مقصد کے ساتھ میں نے مطالعہ شروع کیا تھا اس کی تنگنائی طبیعت پر گران گرانے کا نتیجہ ہوا مطالع شروع کرتے وقت جو نقشہ ذہ کے ساتھ تھا سے بلکل پاک کر دیا اور ایک کی تعمیر کار سانا جیہیا ہو گیا۔ یہ ہے اس کتاب کی شان نزولں۔ جیسا کہ اس کے علاوہ ان جو ایرا یقین بھی تھا کہ اس کی بات ہی نے جوکچھ کھا تھاوہ عطا نہیں تھا۔ اکیس ے فلسفہ کے ساتھ گل کے فلسف کی توضیح بھی ضروری تھی کیونکہ اس نے اپنے ہتھیار اگلی ہی کے سطح خانے سے مستعار لیے تھوں ای مالی اموات کی بنیاد پر اس نے اپنا شہ یا ان ہی کے دنیا کا تیار کیا۔ ایران دونوں کے درمیان ہی ایک نسبت نہیں ہے رہیے زیادہ قابل ذکرام یہ ہےکہ موجودہ زمانہ کے دور سے نظامات زندگی جن کی خونین کشمکش سے آج شرقی یورپ کی سزمین ارزار ہورہی ہے نھیں دونوں کی دینی حلق میں ہیگل کے فلسفہ نے کلیت پن دیکتا کی بنیادڈالی اور باکس کا فس فر دی شہر ایک کے بس میں جلوہ گر ہوا اس اعتبارسے بھی یہ واوی نام ہمیشہ ساتھ ساتھ رہیں گے۔ ہیگل اور ارکس کے نظریات صرف نظری یہی سے نہیں اکلیلی دنیامیں بھی سامی نظام سے قدم قدم یک اتے ہیں میل کا فلسفہ سلامی فلسفہ ملک کے مقابل ہے کیونکہ اسلامی ملت ایک جوالے / Answerable مملکت ہے۔ گر اس کی جواب ہی جمہور کے انے نہیں بلکہ دستور قران کے سامنے ہے۔ اس کے برخلاف نیل کی ملک نہ توکس اصول کی پابند ے اور کسی کی یہ جواب ہے۔ اس طرح ارکس اور اس نظریات اخلاق معیشت اسلام کے فلسفہ اخلاق اوراسلامی نظام میشہ سے براہ راست متصادم ہوتے ہیں۔ مارکس کے نقطہ نظرسے اخلاقی اصول اور نہ ہی احکام معانی ضروریات کے تابع ہیں۔ ر تا اب معاشی تقاضوں اوراخلاقی ہوں میں تصادم ہواہے تو خلاق و یک پراپنی پڑتی ہے اور ایات کی بالادستی تسلیم کرنی پڑتی ہے یہ بھی پڑھیں جارج ولہلم فریڈریک ہیگل – یہ اس انیسویں صدی میں یہی قول ہو کیونکہ اس بات ایک ی ن ی ک الان کیا اگر بیزاری بھی ہوئی تھی انا انا عقل و ہوا کے ہیں جوش تھا۔ اس کے اس پار کیا ان کا کیا کیا اور رفتہ اس تحر کے ایک گیر یت اختیار کیا ہماری قوم میں بھی تحریک کے تھوڑے بہت امی پیدا ہوگئے جس کی وجہ سےمسلمانوں کی نی پو دین ندوی نی نانی کے باریک اور انوار ہونے کے مسلمان نوجوان ا ا ا ا ا م نہایت ہی سے ہے پھر ھے اس لیے وہ اس میں یں انسانی ہال ہوگئے اور انھوں نےاپنے نزدیک عیسایت بدست یابند و ادب کی طب ایک غیر تحرک نظام کا خیال کیا – ونوں نے اس بات پر نہیں کی کہ سلمان نوں مں کوئی وہی ہیں جن منو می می سایت با دامت اپنے نام سے یاد کیے جاتے ہیں وہ مجرد اخلاق در دمانی کے اصولوں پر قائم نہیں ہے کہ اس کا وسیع و من انسانی امور د معاملات تمدن کے سائل در سیاست میت کے بولوں کوبھی اس الی گھرے ہوئے ہے جس طرح اخلاقی مقاصداور روحانی اصولوں کو ایسا نظام لانا ردار کے مخصوص نظریات قائد سے کرائے گا وہ ان کاتعلق زندگی کے کس شعبہ سے ہو چنانچہ آج بھی ہی صورت حال درپیش ہے۔ ای این شرکت ہی ان کے کوٹھی ہے کہ مدنی زندگی کا من چین انسان کی معاشی فلاح پر موقوف ہے۔ دوسری طرف ناسلی اور جمہوری نظامت اپنے جداگانہ صولوں کے ساتھ میدان میں وٹے ہوئے ہیں ان کے مفاد میں سلامی نظام ہے جو خود اپنی بات پہ ھومی رکھتاہے کہ انسانی فلاح اس کے پیش کردہ اصولوں کے ساتھ وابستہ ہے۔ ایسی حالت میں ایک مسلمان ار را زنان حال کلیلی با ایمان یہ سوچے گناہ کہ کیا اسلامی نظام ایسے طاقتور حریفوں کا متقابل ہوسکتا ہے ؟ اس کتاب میں سی سال کا تفصیلی جواب یا گیا ہے۔ اس سہیے میں نے اس میں وائل ابواب شال کے ہیں جہادی نظرمیں اس موضوع سے غیرمتعلق معلوم ہوتے ہیں لیکن گہری نظر سے دیکھا جائے تو سابقہ ابواب سے ان کا تعلق بہت گہرا ہے۔ مارکس کے افکار و نظریات مخرب دنیا کے ایک خالی مینی میلان کے برگ بارتھے یہ ذہنی میلان اس یقین سے عبارت تھا کہ جس طرح انسان کی علی قوتوں نے خارجی منظر کے قوانین کو بے نقاب کیا ہے اور عالم طب میں صحیح تاریخ کے مائی حاصل کی ہے۔ سی طرح عالم انسانی اور تمدنی مسائل کے دائرہ میں بھی وہ مجرد عقل استدلال کی مدھر سے صداقت کا انکشاف کر سکتا ہے۔ ایرانی ارتی و سیاسی زندگی می با اعلام کرسکتا ہے یقین مری میں اب بھی ملا ہے گرچہ اس کی جڑیں خشک ہوچکی ہیں۔ گانیسویں صد میں نقل کی ہم ینی اور اس کے احمد و امکانات کاعقیدہ انا پختہ تھا کہ ان کی قیدی نعمت بھی اسےاپنی نگیر ے ہاکی واقع یہ ہے کہ کانٹ اس وادی کا تنا سافرتھا۔ مغربی نگار کا ا ا ا الا مار کر بچھے
واپسی عمیرہ احمد
نیچے دیے گئے ٹیبل سےواپسی عمیرہ احمد کی کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔ پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات واپسی :کتاب کا نام عمیرہ احمد :لکھاری / مصنف اردو :زبان (ُPdf)پی ڈی ایف :فارمیٹ 2.21 MB :سائز 180 :صفحات >> Please Like Our Facebook Page for More Beautiful Books and Novels <<
وایاک نستعین (صبح شام کے اذکار) از ڈاکٹر فرحت ہاشمی
نیچے دیے گئے ٹیبل سےوایاک نستعین(صبح شام کے اذکار) از ڈاکٹر فرحت ہاشمی کی کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔ پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات وایاک نستعین(صبح شام کے اذکار) :کتاب کا نام ڈاکٹر فرحت ہاشمی :لکھاری / مصنف اردو :زبان (ُPdf)پی ڈی ایف :فارمیٹ 8.51 MB :سائز 59 :صفحات >> Please Like Our Facebook Page for More Beautiful Books and Novels <<
وحشت جنون از سدرہ حسین
نیچے دیے گئے ٹیبل سےوحشت جنون از سدرہ حسین کی کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔ پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات وحشت جنوں :کتاب کا نام سدرہ حسین :لکھاری / مصنف اردو :زبان (ُPdf)پی ڈی ایف :فارمیٹ 7.27 MB :سائز 183 :صفحات >> Please Like Our Facebook Page for More Beautiful Books and Novels <<
وحشت جنوں(سیرت شاہ)
نیچے دیے گئے ٹیبل سےوحشت جنوں(سیرت شاہ) کی کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔ پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات وحشت جنوں :کتاب کا نام سیرت شاہ :لکھاری / مصنف اردو :زبان (ُPdf)پی ڈی ایف :فارمیٹ 2.85 MB :سائز 705 :صفحات >> Please Like Our Facebook Page for More Beautiful Books and Novels <<
ایک کتھا انوکھی از وزیر آغا
نیچے دیے گئے ٹیبل سے ایک کتھا انوکھی از وزیر آغا کی کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔ پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات ایک کتھا انوکھی :کتاب کا نام وزیر آغا :لکھاری / مصنف اردو :زبان (ُPdf)پی ڈی ایف :فارمیٹ 3.9 MB :سائز 216 :صفحات >> Please Like Our Facebook Page for More Beautiful Books and Novels <<
وزیر آغا کے خطوط از اکبر حمیدی
نیچے دیے گئے ٹیبل سے وزیر آغا کے خطوط از اکبر حمیدی کی کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔ پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات وزیر آغا کے خطوط :کتاب کا نام اکبر حمیدی :لکھاری / مصنف اردو :زبان (ُPdf)پی ڈی ایف :فارمیٹ 5.9 MB :سائز 107 :صفحات >> Please Like Our Facebook Page for More Beautiful Books and Novels <<
وزیر اعظم ناول از اشرف شاد سیالوی
نیچے دیے گئے ٹیبل سے وزیر اعظم ناول از اشرف شاد سیالوی کی کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔ پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات وزیر اعظم ناول :کتاب کا نام اشرف شاد سیالوی :لکھاری / مصنف اردو :زبان (ُPdf)پی ڈی ایف :فارمیٹ 31.33 MB :سائز 576 :صفحات >> Please Like Our Facebook Page for More Beautiful Books and Novels <<