The Islamic new year 1444 by Hakeem qari younas (tibb4all) اہل اسلام کو ہماری پوری ٹیم کی جانب سے نیا سال مبارک ہو ، اللہ اس سال ہماری تمام نیک خواہش کو پورا فرمائیں آمین مزید اسلامی معلومات کے لیے ہمارے فیس بک پیچ کو وزٹ کریں
اہل اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو
اہل اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو مزید اسلامی معلومات کے لیے ہمارے فیس بک پیچ کو وزٹ کریں منجانب : سعد طبیہ کالج کاہنہ نو لاہور
قرآن مجید اور عصر حاضر
قرآن مجید اور عصر حاضر قرآن مجید اور عصر حاضر حکیم قاری محمد یونس شاہد میو مسلمانوں کی اکثریت ان کے اقوال او تر پیروں پر توجہ نہیں دےرہی تھی ، ان کا قول کہ جوشخص عقل کو بالکل معزول کر کے حض تقلید کی طرف لوگوں کو بلاتا ہے وہ جاہل ہے نظرانداز کر دیا گیا سائنسی حقائق بین صحیفہ فطرت کے معتمرین پر تنقید کرتے ہوئے و’’تہافت الفلاسفہ میں لکھتے ہیں : ۔ مذہب کے خلاف سب سے بڑے جرم کا ارتکاب وہ لوگ کرتے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ اسلام کا دفاع علوم ریاضی کے انکار سے بھی ہوسکتا ہے، جب کہ ان علوم میں کوئی بات مذہب کے خلاف نہیں ہے، ان لوگوں کی اسلام کے بارے میں یہ بڑی جسارت ہے جن کا گمان ہے کہ اسلام ان علوم کے انکار کی حوصلہ افزائی کرتا ہے؛ حالاں کہ ان علوم تحقیقات میں دینی اصول کو کوئی تعرض نہیں۔ یہ بھی پڑھیں قوانین حمورابی، دنیائے تاریخ کی قدیم ترین دستاویزات اسی کتاب میں وہ دوسری جگہ رقم طراز ہیں : ۔ جو بی گمان کرےکہ سورج اور چاند گہن کو غلط ثابت کرنے کے لئے چیت کرنا دین کی خدمت ہے اس نے دین پر بہتان باندھا اور اس کو کمزور کیا؛ کیوں کہ یہ وہ مور ہیںجن کی بنیاد ریاضی کے حقائق پر قائم ہوتی ہے۔ احیاء العلوم میں امام غزالی نے نہ صرف علم کی نہایت جامع تعریف بیان کی ہے، بلکہ اپنے دور کے مسلمانوں کی فکر اور ان کی روش پر بھی شد پدنکتہ چینی کی ہے، آپ لکھتے ہیں : ۔ فرض کفایہ علم ہے جس کے بغیر دنیاوی ضرورتیں انجام نہ پاسکتی ہوں عشان علم طب؛ کیوں کہ بقائے زندگی کے لئے ضروری چیز ہے، یا علم حساب ؛ کیوں کہ معاملات میں اور تقسیم تر کہ میں اس کی ضرورت پڑتی ہے، ہمارے اس قول پر کہ طب وحساب فرض کفایہ ہیں تعجب نہ کر نا چا ہے یہ بھی پڑھیں جنات اور انسانی صلاحیت و فراست میں فرق ؛ بلکل صنعتی علوم بھی فرض کفایہ ہیں، بہت سے شہر ایسے ہیں جہاں صرف بیہودی یا عیسائی طبیب ہیں اور ان کی شہادتیں فقہ کے طی مسائل میں معتبر نہیں ، باوجود اس کے ہم دیکھتے ہیں کہ طب کو کوئی نہیں سیکھتا اور فتنہ پر گرے پڑتے ہیں ، کیا اس کا سبب بجز اس کے کچھ اور ہو سکتا ہے کہ طب کے ذریعے سے یہ بات نہیں حاصل ہوسکتی کہ اوقاف پر ، وصیت پر تیموں کے مال پر قبضہ حاصل ہو، قضا کا عہدہ ملے حکومت ہاتھ آئے ، ہم عصروں پر تفوق حاصل ہو منافقین کوز رکیا جائے۔
مکتبہ فاروق اعظم
مکتبہ فاروق اعظم سیدنا حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی سوانح حیات مناقب اور مسانید پر 65 کتب کا گلدستہ پیش خدمت ہے حکیم قاری محمد یونس شاہد میو مکتبہ فاروق اعظم۔۔۔۔۔ فاروق اعظم سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ مراد رسول استعارہ حق فاروق اعظم خلیفہ راشد ثانی سیدنا حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی سوانح حیات مناقب اور مسانید پر 65 کتب کا گلدستہ پیش خدمت ہے ======================= http://t.me/turaseilmi ♻️ ____بالعربیة____ ♻️. 1- الفاروق /شبلی /حفناوی https://t.me/turaseilmi/670 🔅 الفاروق /شبلی /سمیر عبدالحمید https://t.me/turaseilmi/672 2- اطلس الخليفة عمر بن الخطاب https://t.me/turaseilmi/4300 3- الغرر في فضائل عمر https://t.me/turaseilmi/4308 4- اخبار عمر واخبار عبد الله بن عمر /طنطاوي https://t.me/turaseilmi/4310 5- فتاوى و اقضية عمر بن الخطاب https://t.me/turaseilmi/4302 6- فتح الوھاب في موافقات سيدنا عمر بن الخطاب /محمد بدر الدين المغربي https://t.me/turaseilmi/4304 7- فقه عمر في المعاملات المالية مقارنه بفقه اشهر المجتهدين https://t.me/turaseilmi/4312 8- اوجه خطاب في نسب عمر https://t.me/turaseilmi/4314 9- القام الحجر لمن طعن في نسب عمر https://t.me/turaseilmi/4316 10- اجتهاد عمر في ارض السواد https://t.me/turaseilmi/4318 11- الاجتهاد الاصولي عند عمر https://t.me/turaseilmi/4320 12- الخراج في عهد الخليفة عمر بن الخطاب https://t.me/turaseilmi/4322 13- السيرة العمرية /موسى عازمي https://t.me/turaseilmi/4324 14- الفاروق عمر /حسين هيكل https://t.me/turaseilmi/4326 15- الفاروق عمر /عبد الرحمن الشرقاوي https://t.me/turaseilmi/4328 16- القدوة عمر رجل بملايين الرجال https://t.me/turaseilmi/4330 17- تخريج حديث عمر في أية الرجم https://t.me/turaseilmi/4332 18- جامع الآثار لاميرالمؤمنين عمر https://t.me/turaseilmi/4334 19- دراسة نقدية في المرويات الوارة في شخصية عمر بن الخطاب وسياسته الادارية https://t.me/turaseilmi/4336 20- رسالة عمر الى ابي موسى الاشعري https://t.me/turaseilmi/4338 21- سياسة التشريع عند عمر بن الخطاب https://t.me/turaseilmi/4340 22- عبقريه عمر /عباس محمود https://t.me/turaseilmi/4342 23- عمر بن الخطاب /علي القرني https://t.me/turaseilmi/4344 24- عمر بن الخطاب /ابوبكر ذكرى https://t.me/turaseilmi/4346 25- عمر بن الخطاب /داحمد المزيد https://t.me/turaseilmi/4348 26- عمر والقرآن /الدكتور عبدالحكيم https://t.me/turaseilmi/4350 27- عمر يظهر في القدس نجيب الكيلاني https://t.me/turaseilmi/4352 28- فصل الخطاب في سيرة عمر بن الخطاب شخصيته وعصره /علي الصلابي https://t.me/turaseilmi/4355 29-محض الصواب في فضائل عمر /ابن المبرد https://t.me/turaseilmi/4357 30- مسند الفاروق واقواله على ابواب العلم /ابن كثير https://t.me/turaseilmi/4363 🔅 حقق نصوصه وخرج احاديثه وعلق عليه :- امام بن علي (3 مجلدات) https://t.me/turaseilmi/4359 31- مسند امير المؤمنين عمر /ابن الصلت https://t.me/turaseilmi/4365 🔅 تحقيق وتخريج ودراسه: علي بن عبد اللّه https://t.me/turaseilmi/4367 🔅 تحقيق: كمال يوسف الحوت https://t.me/turaseilmi/4369 32- مسند عمر /ابوبكر النجاد https://t.me/turaseilmi/4371 33- معالجة الخليفة عمر لمشكلة المجاعة في عام الرمادة https://t.me/turaseilmi/4373 34- مناقب عمر /ابن الجوزي https://t.me/turaseilmi/4375 35- تحقيق تقديم تعليق:- عامر صبري https://t.me/turaseilmi/4377 36- موسوعة فقه عمر /رواس قلعه https://t.me/turaseilmi/4379 37- موقف يهود الى اجلاءهم في عهد عمر https://t.me/turaseilmi/4381 🔰 فاروق اعظم سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 🔰 ===================== ♻️ ____اردو____♻️ 38- الفاروق /شبلی https://t.me/turaseilmi/665 39- انگریزی ترجمہ https://t.me/turaseilmi/667 40 انتخاب لاجواب خلیفہ ثانی عمر/اسماعیل https://t.me/turaseilmi/4385 41- مناقب عمر مترجم /ابن جوزی https://t.me/turaseilmi/4387 42- حضرت عمر کی اجتہادی بصیرت و عصر حاضر https://t.me/turaseilmi/4389 44- حضرت عمر کے سو قصے https://t.me/turaseilmi/4391 45- حضرت عمر کے فیصلے /عبداللہ مدنی https://t.me/turaseilmi/4393 46- حضرت عمر کے فیصلے /مسعود قادری https://t.me/turaseilmi/4395 47- حضرت عمر کے یوم شہادت کی تحقیق https://t.me/turaseilmi/4397 48- سیدنا عمر فاروق مترجم /حسین ہیکل https://t.me/turaseilmi/4399 49- سیدنا عمر فاروق /ضیاء الرحمن فاروقی https://t.me/turaseilmi/4401 50- سیدنا عمر شخصیت و کارنامے /علی صلابی https://t.me/turaseilmi/4403 51- سیرت عمر فاروق مترجم /رضا https://t.me/turaseilmi/4405 52- سیرت عمر فاروق /سیف اللہ خالد https://t.me/turaseilmi/4407 53- شہید محراب عمر مترجم /عمر تلمسانی https://t.me/turaseilmi/4409 54- صحابہ بالخصوص حضرات شیخین سے خانوادہ حسنین کی قرابتیں /نورالحسن https://t.me/turaseilmi/4411 55- عمر فاروق روایات حدیث و تاریخ کی روشنی میں https://t.me/turaseilmi/4413 56- فاروق اعظم نمبر https://t.me/turaseilmi/4415 57- فضائل شیخین مترجم /سیوطی https://t.me/turaseilmi/4417 58- یکصد خصوصیات عمر https://t.me/turaseilmi/4419 59- حضرت عمر کا علمی ذوق https://t.me/turaseilmi/4427 60- حضرت عمر کا قائدانہ کردار https://t.me/turaseilmi/4429 61- حضرت عمر کے سرکاری خطوط https://t.me/turaseilmi/4431 62- فقہ عمر مترجم /شاہ ولی اللہ https://t.me/turaseilmi/4433 63- موافقات عمر /حافظ لیاقت https://t.me/turaseilmi/4435 64- ام کلثوم بنت علی کا حضرت عمر سے نکاح https://t.me/turaseilmi/4421 65- داماد علی https://t.me/turaseilmi/4423 66- تمام امت سے افضل حضرات شیخین https://t.me/turaseilmi/4425 رابط جمیع الکتب فی اللغۃ العربیۃ علی الأرشیف https://archive.org/details/Faroq_azam سبھی اردو کتب کا یکجا آرکائیو لنک https://archive.org/details/Umar_farooq_raz Farooq Azam Syedna Umar bin Khattab, may Allah be pleased with him Presenting a bouquet of 65 books on the biography of Murad Rasool, the metaphor of Haq Farooq Azam, Khalifa Rashid Thani, Syedna Hazrat Umar bin Khattab, may Allah be pleased with him. ======================= http://t.me/turaseilmi ♻️ ____ In Arabic____ ♻️. 1- Al-Farooq / Shibli / Hafnawi https://t.me/turaseilmi/670 🔅 Al-Farooq / Shibli / Samir Abdul Hamid https://t.me/turaseilmi/672 2- Caliph Atlas Omar bin Al-Khattab https://t.me/turaseilmi/4300 3- Aloe in Omar virtues https://t.me/turaseilmi/4308 4- Omar News and Abdullah Bin Omar News / Tantawi https://t.me/turaseilmi/4310 5- Fatwas and Omar bin Al-Khattab case https://t.me/turaseilmi/4302 6- Opening the Wahab in the agreements of our master Omar bin Al-Khattab / Muhammad Badruddin Morocco https://t.me/turaseilmi/4304 7- Omar jurisdiction in financial transactions compared to the jurisdiction of the most hardworking https://t.me/turaseilmi/4312 8- He made a speech according to his age https://t.me/turaseilmi/4314 9- The stone was imposed on those who were stabbed in proportion to their age https://t.me/turaseilmi/4316 10- Omar’s hard work in the land of blackness https://t.me/turaseilmi/4318 11- The basic diligence at Omar https://t.me/turaseilmi/4320 12- The exit in the era of Khalifa Omar bin Al-Khattab https://t.me/turaseilmi/4322 13- Age biography / Moses Azmi https://t.me/turaseilmi/4324 14- Farooq Omar/ Hussein Haikal https://t.me/turaseilmi/4326 15- Farouq Omar / Abdul Rahman Al-Sharkawi https://t.me/turaseilmi/4328 16- The role model is the age of a man by millions of men https://t.me/turaseilmi/4330 17-Hadith Omar graduation in any stone https://t.me/turaseilmi/4332 18-Architects of the Emir of the Believers Omar https://t.me/turaseilmi/4334 19- A critical study in the narratives of Omar bin Al-Khattab’s character and his administrative policy https://t.me/turaseilmi/4336 20- Omar’s message to my father Musa Al-Shaari https://t.me/turaseilmi/4338 21- Legislation policy by Omar bin Al-Khattab https://t.me/turaseilmi/4340 22- The Genius Omar/ Abbas Mahmoud https://t.me/turaseilmi/4342 23- Omar Ibn Al-Khattab / Ali Al-Qarni https://t.me/turaseilmi/4344 24- Omar Ibn Al-Khattab / Abu Bakr memory https://t.me/turaseilmi/4346 25- Omar bin Al-Khattab / Ahmed more https://t.me/turaseilmi/4348 26- Omar and the Quran / Dr. Abdul Hakim https://t.me/turaseilmi/4350 27- Omar appears in Jerusalem Naguib Al-Kilani https://t.me/turaseilmi/4352 28- Chapter of speech in the biography of Omar bin Al-Khattab, his personality and era / Ali Al-Salabi https://t.me/turaseilmi/4355 29- Doing right in the virtues of Omar /
جادو کی تاریخ از حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
جادو کی تاریخ از حکیم قاری محمد یونس شاہد میو {ابتدائیہ} تمام تعریفیں اس ذات مقدس کی ہیں جوانسانوں کے دلوں میں علوم و فنون کو القاء کرکے ان سامنے قواعد و ضوابط کے لئے شرح صدر بخشتا ہے ، ہر ایک کے لئے ان کی عقول و اذہان کے بقدرالہامات کی بارش کرتا ہے ،درود و سلام ہو، اس پاک ہستی پر جس نے علوم و فنون کی کسوٹی ہمارے س منے لاکر رکھی جس کے ہر کام کی نگرانی ، پیدا کرنے والے نے خوداپنے ذمہ لی ہوئی تھی ۔اور رحمت ہو ،ان شخصیات پر جنہوں نے تمام علوم و معر فت خدا و ند ی کو ہم تک بلاکم و کاست پہنچایا۔اور رحمت خدا ہوان علماء پر جنہوں نے ہر علم و فن کو شب و روز کی محنت شاقہ کے بعد ،ہمارے لئے محفو ظ کرد یا اما بعد … علم سحرا ور فنون مخفیہ کے بارے میں ہر کسی کے ذہن میں جستجو رہتی ہے، کہ یہ کیا ہے؟ کیونکر اثر انداز ہوتاہے؟ عامل لوگ اسے کس انداز میں بروئے کار لا تے ہیں ؟ بالخصوص وہ لوگ جو عملیات میں سوجھ بوجھ رکھتے ہیں، یا اس بارہ میں دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہیں ،وہ اس کی تاریخی حیثیت کے بارے معلوما ت کے لئے ، ہر اس جگہ کا رخ کرتے ہیں، جہاں اپنی تشنہ لبی کی تسکین دکھائی دیتی ہو ۔علم سحر وجادو کے بارہ میں بہت افراط و تفریط سے کام لیا گیا۔کچھ لوگ انکا ر کرنے پر آئے اور اسے محض وہم قراردیدیا۔اور کچھ لوگ اسکی تائید کرنے لگے ،تواسے بے پناہ قوت کا شرچشمہ قرار دیدیا۔جب کہ دونوں گروہ افراط و تفر یط کے شکار ہوئے۔اعتدال کی راہ سے دور چلے گئے نیچے دیے گئے ٹیبل سےجادو کی تاریخ از حکیم قاری محمد یونس شاہد میوکی کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔ پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات جادو کی تاریخ :کتاب کا نام حکیم قاری محمد یونس شاہد میو :لکھاری / مصنف اردو :زبان (ُPdf)پی ڈی ایف :فارمیٹ 5.52 MB :سائز 162 :صفحات >> Please Like Our Facebook Page for More Beautiful Books and Novels << ہماری دوسری کتابیں ان کا بھی مطالعہ کریں مدارس کے طلباء اور علماء کے لئے طب سیکھنا کیوں ضروری ہے؟ مہیری سو پہلے۔یائے بانچ لئیو دروس العملیات
جادو اور عملیات میں غیر مانوس الفاظ و عبارات۔
جادو اور عملیات میں غیر مانوس الفاظ و عبارات۔ جادو اور عملیات میں غیر مانوس الفاظ و عبارات۔ حکیم قاری محمد یونس شاہد میو اکثر کتب عملیات وسحریات میںغیرمانوس الفاظ استعمال کئے جاتے ہیںنقوش و تعویذات میںیہ بات بہت عام ہوتی ہے ۔ان چیزوں کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے ؟اگر اس طرح اس عمل کو نہ کیا جائے تو پورے طرح اس سے مستفید نہیں ہوا جاسکتا۔ یہ مظاہر اسلم کی ملمع سازی کرکے لکھی گئی عملیا ت کی کتب میں بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔ یہ ایسا سوال ہے جسے بہت کم لوگوں نے سمجھاہے اگر سمجھا ہے تو اس پر کم ہی خامہ فرسائی کی گئی ہے یہ بھی عملیات اور توہمات کی دنیا دوسری بات یہ کہ سحریات وعملیات میں زیادہ اعمال میں معتقدات کو سمویاگیاہوتا ہے ،مثلایہود ونصاریٰ میں آل شدائی۔اصبائوت کے الفاظ اسم اعظم کے معنی میں استعمال ہوتے ہیں اور ان سے ماخوذ اعمال میں ان کا بہت خیال رکھاجاتاہے کچھ تقلیدی انداز میں یہ کام کرتے ہیں لیکن اصل اس کی وہی ہے جوہم نے بیان کی ہے اسی طرح اہل تسنن سے مروی الفاظ میں اصحاب النبیﷺ ا ور اہل تشیع کے اعمال میں اہل بیت اور آئمہ کا ذکر ہوگا۔بعد میں حضرت علی۔بہائوالدین آملی وغیرہ کا بھی ذکر موجود ہے ۔ یہ بھی پڑھیں قوانین حمورابی، دنیائے تاریخ کی قدیم ترین دستاویزات مسلمانوں سے ہی کیا اہل ہند میں سے سب سے زیادہ تعداد میں ہندو لوگ بستے ہیں انہوںنے بھی اپنے معتقدات کو سحری اعمال میں داخل کیاہواہے۔کالکا دیوی ۔ ہنومان ۔کالی دیوی۔شیوناگ۔گگا پیر۔شیخ سدو۔اسماعیل جوگی وغیرہ۔ پاکستان میں دیسی ساختہ جادو میں بھی اس بات کو ہاتھ سے نہیں جانے دیاجاتا۔ مختلف پیروں اور فقیروں کو اپنے اعمال میں شامل رکھاجاتاہے ۔ اسلامی دنیا میں رہنے والی قومیں زیادہ تر سریانی عربی۔عبرانی زبانوں کے الفاظ اپنے اعمال میں استعمال کرتے ہیں۔بسا اوقات یوں بھی ہوتاہے کہ ایک آدمی دوسری زبانوںمیں کسی چیز کے یہ بھی پڑھیں جنات اور انسانی صلاحیت و فراست میں فرق خواص پڑھتادیکھا /سیکھتا ہے جب وہ اپنے مادری زبان میں اعمال ترتیب دیتا ہے۔ سیکھی ہوئی زبان کے اعمال کے خواص کو سامنے رکھتے ہوئے ان الفاظ کو بھی عمل میں شامل کردیتاہے جنہیں وہ مفید خیال کرتاہے۔چلہ وظائف میں ایسی باتیں عمومی طور پر دیکھی جاتی ہیں کہ روحانی طور پر کچھ لوگوں /انکی ارواح سے اگر کسی کو نسبت ہوتی ہے تو انہیں بھی تبریک کے طور پر شامل اعما ل کرلیا جاتا ہے۔
ہمیں اپنی روش بدلنی ہوگی۔
ہمیں اپنی روش بدلنا ہوگی۔ حکیم قاری محمد یونس شاہد میو طبیب لوگ یاتو سہل پسندی سے کام لیتے ہیں چند نسخوں سے اپنی روزی روٹی کا سامان کئے بیٹھے ہیں ۔روزی روٹی کا مسئلہ ہے۔اس کے علاوہ طب سے انہیں کوئی دلچسپی نہیں ہے ۔ان سے کوئی گلہ نہیں کہ دیہاڑی باز ہیں جو طبیب کے روپ میں کاروبار کررہے ہیں ۔انہوں نے کوئی خدمت نہیں کرنی کیونکہ یہ اس میدان کے بندے ہی نہیں۔ دوسرے قسم کے وہ لوگ ہیں۔جو سطحی علم رکھتے ہیں ۔تحقیق و تدقیق اُن کے بس کی بات نہیں ہے یہ لوگ اگر لکھے ہوئے کو ہی ٹھیک انداز میں سمجھ لیں تو بہت بڑی بات ہے۔کئی حکماء ایسے بھی دیکھے جو لکھنا پڑھنا نہیں جانتے تھے لیکن اچھے دوکاندار تھے۔ انہیں تو ٹھیک انداز میں جڑی بوٹیوں کے نام تک نہیں آتے۔لیکن وہ پنساری سے اپنا مافی الضمیر سمجھا دیتے ہیں وہ نسخہ پیک کردیتا ہے۔ یوں اُلٹے سیدھے تجربات کرکے حکیم حاذق کے درجے تک پہنچنے کے مدعی بن جاتے ہیں۔یہ لوگ بھی کاسہ لیس ہوتے ہین ،فن کی خدمت ان کے بس کا روگ نہیں۔ اب آتے ہیں صاحب علم اطباء کی طرف یہ پڑھنا لکھنا جانتے ہیں ۔کتب کا مطالعہ بھی رکھتے ۔لیکن ان میں سے چند لوگ ہی ایسے ہوتے ہیں جو کتابوں میں لکھے ہوئے جو وحی کا درجہ نہ دیتے ہوں یہ بھی پڑھیں میدان عملیات میں ہمارے تجربات۔ ۔لکھنے والے نے جو لکھ دیا اس سے سرمو انحراف کرنے کی جسارت کرنا بھی بڑی بات ہوتی ہے ۔ایسے لوگوں کے ذہنوں میں تعمیری اور تنقیدی مضامین کا پیدا ہونا۔بہت دشوار ہوتا ہے۔ معالج و طبیب کا طبی کتب کا مطالعہ علاج و معالجہ میں روح کی حیثیت رکھتا ہے یہ بھی پڑھیں جنات اور انسانی صلاحیت و فراست میں فرق ۔جو طبیب مطالعہ سے بے نیاز ہوجاتا ہے اس کی علمی و عملی ترقی رُک جاتی ہے اس وقت جو کتب مفرد اعضاء کے عنوان سے لکھی جاتی ہیں ان میں الفاظ کا ہیر پھیر ہوتا ہے ۔کوئی نئی بات دیکھنے کو نہیں ملتی۔کسی کے نسخہ کو چند لفظوں کے بدلائو کے ساتھ اپنی طرف منسوب کردینے کو تحقیق کا نام دیا جاتا ہے۔ یہ لوگ محقق نہیں نقال ہیں۔ان سے یہ فائدہ ضرور ہواکہ ان کی تحریرات انٹر نیٹ کے ذریعہ سے اطراف عالم میں متعارف ہوگئیں ۔اور شعوری و لاشعوری طورپر طب کی کی مشہوری کا سبب ٹھہرے۔
قوانین حمورابی، دنیائے تاریخ کی قدیم ترین دستاویزات
قوانین حمورابی، دنیائے تاریخ کی قدیم ترین دستاویزات (ہماری کتاب “جادوکی تاریخ”کا ایک ورق) قوانین حمورابی، دنیائے تاریخ کی قدیم ترین دستاویزات حکیم قاری محمد یونس شاہد میو کل حزب بما لدیہم فرحون[المؤمنون53الروم32] تاریخ عالم میں قدیم ترین قوانین میںسے حمورابی کے قوانین ہیں یہ شریعت موسوی سے ہزار سال پہلے مرتب کئے تھے یہ بابلی بادشاہ 1792 تا 1750 یا پھر 1728تا 1686ق م۔ گزرا ہے آشوری مملکت کا یہ ساتواں تاجدار تھا۔ جس کی شہرت آسمان کے کناروں کو چھورہی ہے اس کے بارہ میں بہت سی کہانیانیاں اور حکایا ت پائی جاتی ہیں۔جادوگر لوگوں کا کہنا ہے مدنی قوانین کے ساتھ ساتھ سحری قوانین بھی حمورابی کی نشانیاںہیں ،حمورابی کے دور میں قوانین صحت بھی پوری طرح جاری ہوئے تھے معالج و مریض کی حیثیت متعین کی گئی تھی،تشخیص مرض اور اس کے معالجوں میں مختلف اسالیب سحریہ کام میں لائے جاتے تھے البتہ کاہنوں کا درجہ جادوگروں سے زیادہ بلند تھا[قصۃ الحضارۃ2/2] کیونکہ یہود نے سحر و جادو بابل میں سیکھا تھا اور بابل کو مختلف ادوار میں عروج رہا ہے انہوں نے سحری قوانین بنائے انہیں برتا ان لوگوں نے سفید و کالے علم کو الگ الگ رکھا تھا۔ وہ لوگ جادوئی عملوں کے دوران مختلف بتوں کو پوجا کرتے تھے اور منافع کے حصول اور مضرت سے بچائو کی تدبیریں کیا کرتے تھے، جادو ایک ایسا فن تھاجسے بابلی معاشرہ میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتاتھا اس کے کرنے والوں کے کوئی خوف مانع نہ تھا ،کاہنوں کو ایک خاص امتیاز ملا ہوا تھا اور ساحر اپنے عمل میں شریر ارواح اورمعبود ’’مردوخ‘‘ کو پکارتے تھے بابلی لوگ سحری اعمال میں علم طب کو بھی بروئے کار لایا کرتے تھے۔ مؤرخین کا خیال ہے کہ حمورابی سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں موجود تھے خلیل اللہ علیہ السلام سے انہوںنے ملاقات کی اور ان سے دعایئں لیں[ تفسیر المیزان از سید الطباطبائی7/227۔التحریر والتنویر2/ 248 جامع الطائف التفسیر5/228]یہی بات سفر تکوین (23.21)میں بھی لکھی ہوئی ہے .1902میںآثار قدیمہ والوں نے پتھر کی ان سلوں کو کھود نکالاہے جن پر حمورابی نے اپنے قوانین کندہ کئے تھے یہ سیاہ چٹانیںہیں۔ سامی قوانین میں یہ سب سے قدیم قانونی دستاویزات ہیں[الموسوعۃ المیسرۃ فی الادیان1/411۔ موسوعۃ الرد علی الصوفیہ 96/411] ارشیف ،ملتقی اہل حدیث کے مطابق یہ قوانین بارہ(12) سنگلاخ سلوں پر کندہ کئے گئے تھے[ارشیف ملتقی1/12022] ان قوانین کو پیروں (بندوں) کی صورت میں کندہ کیاتھا مثلاََ1تا282(اشاروں سمیت13بند ۔ جب کہ66۔99 اور 110تا111بند غائب ہیں ) ان سلوںکا عمودی طول8قدم 2.5میٹر ہے۔سوس میں ان کا سوراخ ملا تھا [المفصل فی الرد علی شبہات اعداء 6/353] یہ بھی پڑھیں فہرست تصنیفات و تالیفات حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو ان قوانین کی سلوں پر لکھی ہوئی ایک عبارت ہوں بھی ہے:میں حمورابی حاکم اعلیٰ ہوں اپنے معبودوں کی پوجا کرتاہوں،تاکہ میں عالم میں عدالت قائم کرسکوں اور شریر اور گنہ گاروں کے درمیان فیصلہ کرسکوں،اور طاقتور لوگوں کو کمزوروںپر ظلم سے باز رکھ سکوں ، خلق کی اصلاح میں کوشش کروں۔ میں حمورابی ہوں،میں با اختیار حاکم ہوں۔ میرے پاس بہت سی خیر آئی ہے مجھے لنبور اور دریلور سے ہر چیز دی گئی ہے،مجھے ارک شہر کی آبادی بخشی گئی ہے،اس کے باشندوں کے پاس کثیر پانی ہے[یہ تمام الفاظ پیدا کرنے والے کاتشکرہیں،اس انسان نے تیس سالوں سے متجاوز حکومت کی تھی[قصۃ الحضارۃ1/ 434] یہ تنتمی زبان میں لکھی ہوئی عبارت ہے جوکہ ھندوروبی خاندان سے تعلق رکھتی ہے [قصۃ الحضارۃ2/46]ایک محقق یوں لکھتا ہے’’لما جائت بہ من قوانین و تشریعات سبقت کل قوانین الارضی( الوضعیہ)کہ دساتیر حمورابی زمین پر بننے والے قوانین میںسب سے قدیم ہیں[موسوعۃ الرد علی المذاہب الفکریۃ المعاصرۃ40 /267 مجموع مؤلفات عقائد الرافضیہ والرد علیھا 67/415] یہ بھی پڑھیں عملیات اور توہمات کی دنیا حمورابی کے بارہ میں لکھاہے یہ عادل بادشاہ تھا اس نے سب سے پہلے عورت کو حقوق دئے [عمل المرأۃ فی المیزان1/13]یہ دیندار اور رعیت کاسچا خیر خواہ تھا اس نے قوانین اس لئے وضع کئے تاکہ لوگوں کے حقوق کی حفاظت ہوسکے اس نے مملکت کو احسن انداز میں چلایا اس کے وضع کردہ قوانین قدیم تریں قوانین شمار کئے جا تے ہیں [تفسیر المیزان 7/227 ] مجلہ المینار کے ایک شمارہ میں توریت پر بحث کرتے ہوئے لکھاہے:اب ہم پورے شرح صدر کے ساتھ کہ سکتے ہیں حمورابی قوانین کے اکتشاف کے بعد کوئی بات پوشیدہ نہیں رہی کہ موجودہ تورات قوانین /دساتیر حمورابی سے ماخوذہے [المجلہ المینار 7/101 ] دوسری جگہ اس بحث کو سمیٹتے ہو ئے لکھا ہے کہ کہ یہ اعتقاد کہ تورات قوانین حمورابی سے ماخوذ ہے کوئی برائی کی بات نہیں ہے ۔ہوسکتا ہے حضرت موسی نے معارف بشری سے استفادہ فرمایا ہو۔ یہ بھی پڑھیں طاقت کیسے حاصل کی جائے؟ دوسری بات یہ کہ تاریخی طور پر علمی غلطی سامنے آئی ہو اوریہ بات ایمان کے منافی نہیں ہے کیونکہ تورات والے کی تائید روح اللہ سے کی جاتی تھی اور اللہ کی خاص عنایت تھی[مجلہ المینار 9/186] حمورابی کے نام اور اس کے اشتقاق کے بارہ میں تحقیقی بحث اگر دیکھنے ہوتومعارف الاثار تصنیف لفٹیننٹ کرنل خوجہ عبدالرشید صفحہ75ومابعد مطالعہ کرلی جائے۔
اکثر بیماریوں کی بنیادی وجہ قبض
اکثر بیماریوں کی بنیادی وجہ قبض حکیم قاری محمد یونس شاہد میو قدرتی طریقہ علاج کی رو سے تمام بیماریوں کی واحد جاتی ہے جو کھانے کے ساتھ پانی پینے اور بسیار خوری (overeating) کی بناپر ہوتی ہیں۔ اب بیسیوں مریض کہیں گے کہ انہیں اجابت تو روز ہوتی ہے۔ لیکن پھر بھی انہیں بلڈ پریشر، انجانایا شوگر وغیرہ کی شکایت ہے۔ ان کی انفارمیشن کے اسے قبض کی مختلف علامات بیان کی جاتی ہیں تا کہ وہ خود فیصلہ کر لیں کہ انہیں قبض ہے یانہیں : ۔ (1)روزاجابت نہیں ہوتی بلکہ دوسرے یا تیسرے دن ہوتی ہے۔ (i)روزانہ اجابت ہوتی ہے لیکن پوری نہیں ہوتی۔ نہ ہونے کے وجہ یہ ہے کہ فضلہ قبض کی وجہ سے خشک ہو کر سد وں کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ یہ سڈے آنت کے آخری حصے میں جمع ہوجاتے۔ اورفضلہ کے باہر آنے میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ (i)اجابت کے بعد اگر نیمہ کیا جائے اورکچھ فضلہ باہر آئے تو بھی قبض کی نشانی ہے۔ کیونکہ اسے بھی اجابت کے ساتھ باہر آنا چاہئے تھا۔ (iv)آنتوں میں گیسز پیدا ہوں یا پھر ہوا خارج ہوتو یہ بھی قبض کی علامت ہے۔ کیونکہ گر کوئی جانور مرجائے تو سڑنے پر اسکے جسم سے بد ہو گیسز کی شکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اٹھتی ہے۔ اسی طرح کھانے کی کوئی چیز خراب ہو جائے تو اس میں سے بھی بدبو آتی ہے۔ آنتوں میں گیسز پیدا ہونے کا مطلب ہے کہ آنتوں میں کھانا اپنی میعاد سے زیادہ وقت ٹہرنے کی بنا پر سڑ رہا ہے۔ اور اس میں سے کیسز اٹھ رہی ہیں۔ (v) بعض آدمی جب اجابت سے فارغ ہوتے ہیں تو دوسرا آدی بد بود و تعفن کی بنا پر کافی دیر تک باتھ روم نہیں جاسکتا۔ باتھ روم کافی کشادہ ہوتاہے۔ اور اس میں ہوا کا گزر بھی لگا تار جاری رہتا ہے۔ اس کے باوجود جب باتھ روم میں بدبوکا یہ عالم ہے ۔ تو آنتوں کی حالت تو گٹر سے بھی بدتر ہوگی ۔ اور خون ان میں سے گزرتا ہوا اپنے ساتھ ہرقسم کے بیکٹیریاز، غلاظت اور زہریلا مادہ لے جاتا ہے۔ خون چونکہ پورے جسم میں گردش کرتاہے اس لئے یہ غلاظت جسم کے تمام اعضایپراثر انداز ہوتی ہے اور اس طرح پورے جسم میں پھیل جاتی ہے۔ نوٹ: آپ نے بھی شایدکبھی محسوس کیا ہے کہ اجابت پوری ہونے پرتوانائی بجلی کی اس طرح پورے جسم میں دوڑنے لگتی ہے۔ چہرے پر بحالی ، آنکھوں میں روشنی اب اور ہونٹوں پرمسکراہٹ آجاتی ہے۔ اور آدمی اتنا توانا اور سبک محسوس کرتاہے کہ اس کا دل چاہتا ہے کہ وہ کموڈ سے ہوا میں اڑ جائے۔ اور اگر وہ اس طرح محسوس نہیں کرتا تو اسے بھی کسی حد تک قبض ہے۔ کھانا جسم میں کتنی دیرٹہرتا ہے؟ ہم دن میں کھانا کم از کم تین دفعہ ضرور کھاتے ہیں ۔ اور اجابت کے لئے باتھ روم صرف ایک دفعہ اور وہ بھی عموماصبح کے وقت جاتے ہیں۔ اب جائزہ لینا ہے کہ ہمارے جسم میں کھانا کتنی دیرٹہر تا ہے۔ اگر ہم آٹھ گھنے فرض کریں تو ہمیں ہر کھانے کے آٹھ گھنٹے بعد تین دن میں تین دفعہ اجابت ہونی چا ہے جو کہ نہیں ہوتی۔ اگر بارہ گھنٹے فرض کریں تو یہ کھانے کے بارہ گھنٹے بعد تین دن میں دو دفعہ ہونی چاہئے۔ لیکن عام طور پر ایسا بھی نہیں ہوتا۔ بیرونی ممالک میں ایک یہ بھی پڑھیں کم کھاؤ زیادہ جیو طعام روزانہ پر تحقیق کی گئی ہے۔ ان کی ریسرچ کے مطابق ہمارے جسم میں کھانا تقریب بیس گھنٹے ٹہرتا ہے۔ چوبیس گھنٹوں میں اجابت کے بعد یہ تین و چار گھنٹے کا وقفہ ملتا ہے اس میں انہیں آرام (rest) کرتی ہیں اور اپنی طبعی حالت (normal condition) میں آ جاتی ہیں۔ کھانا چونکہ ہمارے جسم میں تقربیا میں گھنٹے ٹہر تا ہے اس لئے صبح کی اجابت میں ناشتہ خارج ہوجاتا ہے۔ لیکن دوپہر کا کھانا خارج نہیں ہوتا۔ دوپہر سے دوسری دوپہر تک چوبیس گھنٹے جمع اگلی صبح تک سولہ گئے ۔ اس طرح یہ کھانا ہمارے جسم یہ بھی پڑھیں طب کی تعریف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں چالیس گھنٹے ٹہرتا ہے۔ رات کے کھانے میں دس گھنٹے کم کر دیں او رات کا کھانا تیس گھنٹے رہتا ہے۔ اور یہ بھی اس حالت میں کہا اجابت پوری ہوجو عموماآخری حصے میں سد وں کی موجودگی کی بنا پر نہیں ہوتی ۔ اس لئے ان اوقات میں چوبیس گھنٹے مز ید جمع کر دیں۔ سو ان تینوں کھانوں ( صبح، دو پہر، رات) کا کچھ حصہ بتدریج اڑتالیس، چونسٹھ اور چون گھنٹے ہمارے جسم میںٹہرتا ہے۔ جوکہ قبض کی ایک واضح علامت ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی چائے بدل لو۔۔صحت مند ہوجائو۔
اپنی چائے بدل لو۔۔صحت مند ہوجائو۔ بابونہ کے پھولوں کے فوائد (ہماری کتاب”گل بابونہ کے طبی فوائد”کا ایک ورق) حکیم قاری محمد یونس شاہد میو بابونہ کے پھولوں سے بنی چائے انسان کو سکون بخشتی ہے اور اسی کے تنے ہوئے اعصاب کو نارمل کرتی ہے۔ پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں کیمومائل فلاور کی چائے بہت شوق سے پی جاتی ہے جو اپنے طبی فوائد اور مسحور کن خوشبو کے لحاظ سے بے مثال ہے۔ جبکہ پاکستان کے دیگر علاقوں جیسے پنجاب، سندھ وغیرہ میں گل بابو نہ کی چائے کم پی جاتی ہے، لیکن امریکہ اور یورپ میں اس کا اِستعمال عام ہے۔ وہاں بابوبہ کے جوہر سے بنی ادویات بھی عام ملتی ہیں۔ 2018میں امریکہ کے طبی سائنس دانوں نے بے چینی کے شکار متعدد افراد جن میں خواتین اور مرد شامل تھے کو آٹھ ہفتے تک بابونہ سے بنی ہوئی دوائیں کھلائیں۔انھوں نے دیکھا کہ ان ادویات کی بدولت وہ تقریباً سب بے سکونی سے نجات پاگئے۔ بابونہ پر مغرب میں ہونے والی تحقیقات اسی طرح دیگر ایشیا ئی و یورپی ممالک میں کی جانے والی تحقیق سے اس کے حیرت انگیز اور ان گنت فوائد سامنے آئے ہیں جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں۔ بابونہ کا پھول میں Coumarinکمپاؤنڈ خون کو پتلا کرتا ہے۔صدیوں سے اس کی چائے یونان، مصر اور روم میں زخموں کو مندمل کرنے کیلئے استعمال کی جاتی رہی ہے۔ جسے جدید تحقیق نے بھی درست ثابت کیا ہے۔ بابونہ کی چائے: اگر پیٹ میں مروڑ اٹھیں‘اجابت اور حیض تکلیف سے ہوں تو دن میں بابونہ سے بنی چائے کے دو تین کپ پیجئے۔ یہ چائے بخار بھی رفع کرتی ہے۔ چائے بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ پنساری کی دکان سے بابونہ کے خشک پھولوں کا سفوف خریدئیے‘ دو چمچی سفوف ایک کپ میں دس پندرہ منٹ کیلئے ڈالیں پھر نوش کریں۔ ضروری ہے کہ پانی ابلتا ہوا نہ ہو کیونکہ ابلتے پانی میں سفوف ڈالنے سے دو قیمتی براں مادے ہوا میں تحلیل ہوجاتے ہیں جو مرض دور کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔یہ چائے اعصابی دباؤ کم کرنےکا بھی مؤثر علاج ہے اسے زیادہ سکون آور بنانے کے لیے ڈاکٹر سفوف تیار کرتےہوئے اس میں لیموں یا پودینے کے پتوں کا سفوف بھی ملالیتے ہیں۔ یہ چائے کیونکہ تھکن بھی دور کرتی ہے لہٰذا کئی لوگ سونے سے پہلے اسے پی کرپرسکون نیند لیتے ہیں۔ جلد کے امراض: جب چہرے پر سخت سوزشی پھنسیاں یا مہاسے نکل آئیں تو درج بالا چائے کے سرد پانی سے روزانہ ایک دفعہ چہرہ دھوئیں‘ اس عمل سے پھنسیوں وغیرہ کےزہریلے مادے ختم ہوتے ہیں‘ سوزش کم ہوتی ہے اور مزید دانےنہیں نکلتے۔ تازہ پتیوں سے بنی چائے یہ بھی پڑھیں صحت کس لئے؟ مٹھی بھرتازہ پتیاں ایک کپ پانی میں ڈال کر 5 منٹ تک ابال کرچھان لیں۔ ذائقہ کے لیے چینی اور شہد کو ڈال کر نوش فرمائیں۔ دار چینی کے ساتھ۔۔۔پانی 1کپ۔۔۔دودھ 1 کپ۔۔۔کیمومیل کی تازہ پتیاں مٹھی بھر۔۔۔پسی دار چینی ½ چائے کا چمچ ترکیب: ایک پین میں پانی گرم کریں، ابال آنے پراسے ہیٹ سے ہٹا کرتازہ پتیاں ڈال دیں، 5 منٹ کے بعد چھان کر پسی دار چینی شامل کریں۔ جبکہ دو سرے پین میں دودھ گرم کریں یہاں تک ابال آنے لگے پھر اسے چمچ سے ہلاتے جائیں کہ وہ کچھ گاڑھا ہو جائے۔ اس کے بعد ایک کپ میں چائے اور دودھ ملاکر اوپر سے دارچینی ڈال کر گرم گرم پیش کریں۔ 2۔ادرک کے ساتھ پانی 1 کپ۔تازہ ادرک ½ انچ۔۔ ں 2 کپ۔۔۔شہد 4 کھانے کے چمچے۔۔لیموں کا رس 2 چائے کے چمچے۔۔برف حسب ضرورت ترکیب: ایک پین میں پانی گرم کریں، ابال آنے پرہیٹ سے ہٹادیں ایک منٹ کے بعد اس میں ادرک، پتیاں، شہد اور لیموں کا رس شامل کرکے ایک گھنٹے کے لیے ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔ اسے ایک بڑے گلاس میں نکال کر 3 گھنٹے کے لیے ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔ آئس کیوب اور لیموں کے سلائس ڈال کر سرو کریں۔۔۔۔۔ یہ بھہ پڑھیں کتاب پرہیز اور علاج