قوت باہ یعنی تحفہ درویش۔(1840ء)

Advertisements

حکیم مولوی محمد عمر لاہوری”

دیباچه

گھریلو زندگی کا لطف اور میاں بیوی کی محبت کا دار و مدار مرد کی قوت اور رجولیت سے کر بہت کچھ وابستہ ہے جہاں نہیں سیکڑوں جھگڑے کھڑے موجود ذرا ذراسی بات پر لڑائی انسان نیچا شیر پا ہے اپنی جہالت سے خود ہی بہت سی تکلیف کا باعث بن جاتا ہے جوانی دیوانی کے نشے میںاپنی غلط کاری کی وجہ سے اپنے ہاتھوں اپنا کام بگاڑ کر کبھی خانہ بربادی کا باعث اور کبھی خود کشی کا موجب ہوتا ہے۔ چھوٹی سی کتاب هر چه بقامت بہتر بقیمت بہتر کی مصداق ایسے ہی لوگوں کی زندگی کو خوشگوار بنانے اور انہیں خانہ بربادی کے پرالام پنجرے سے چھڑانے کیلئے بنائی گئی ہے جسکے نسخوں پر عمل کرتیسے ہر پر مردہ دل بشر اپنے گل مقصود کو حاصل کر کے بقیہ عمر عیش و کامرانی سے گزار سکتا ہے۔

قوت باہ یعنی تحفہ درویش۔(1840ء)

خلاصہ یہ کہ اس کتاب میں باہ کے متعلق ہر پہلو پر کافی روشنی ڈالی گئی ہے اسمیں ضعف کے وجوہات اور ان کو رفع کرنے کی تدابیر نہایت اختصار سے بیان کی ہیں۔ باہ کو بڑھانے اور قوت مردمی کو اکسانے کے نہایت کار آمد اور مجرب نسخے درج ہیں جو بہت کم خرچ اور عام مسہل دستیاب ہیں کہتے، طلا، پٹیاں معجون، چٹکلے اور غذائی ادویہ سب کچھ اس میں درج ہیں ۔ الغرض یہ چھوٹا سا رسالہ باہ کے متعلق بہت ضخیم کتاب ۔ سے بہت بہتر ثابت ہوگا : انشاء الله

حکیم مولوی محمد عمر لاہوری”

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme