مجربات مبارکہ
طبی تجربات میںاپنی زندگیاں تیاگنے والے لوگوں کے تجربات کا مرقع۔
سینکڑوں بے خطاء تجربات۔نئے آنے والے اور حاذقین کے لئے مشعل راہ
زبدۃ الحکماءحکیم محمد عبدالرحیم جمیل ؒ
ان کے فرزند ارجمند حکیم ضیاٗ الرحمن۔اور پوتے۔ حکیم محمد منیر اختر ( گولڈ میڈلسٹ)
۔۔ تین نسلوں کی خدمات طبی دنیا کے ماتھے کا جھومر ہیں
۔یہ شاہکار بھی اسی خاندان کے صدقہ جاریہ ہے۔۔
مجربات مبارکہ
سب تعریفیں اس ذات لامکاں کے لئے ہیں جن ست خلق کی نفع رسانی کے لئے انبیاٗ کو بھیجا ٓخر میں ختم الرسل ﷺ ارسال فرماکر۔انہیں وفادار احباب سے نوازا۔ایسے بندے پیدا کئے جو خلق خدا کی نفع رسانی کے لئے اپنی زندگی کے قیمتی لمحات وقف کئے۔اطباٗ کرام کے دلوں کے خلق خدا کی نفع رسانی اور ان کی صحت کو برقرار رکھنے اور بیماری کی صورت میں علاج و معالجہ کی تدابیر پر سیر حاصل بحث کرکے پوشیدہ نکات کو واضح کیا،۔
یہ کتاب :۔سعد طبیہ کالج بتائے فروغ طب نبویﷺ کے ذیلی ادارہ سعد ورچوئل سکلز کے ماہرین کی زیر نگرانی ریکمپوز کی گئی ہے ۔۔۔یہ ڈیجیٹل اڈیشن۔افادہ عامہ کے لئے تیار کیا گیا ہے۔۔
۔
طالب دعا۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
انتظامیہ۔سعد سعد طبیہ کالج برائے طب نبوی ﷺ کاہنہ نولاہور