دادا ہیجا کی جان چھوڑیو تم بھی کچھ کرلئیو
دادا ہیجا کی جان چھوڑیو تم بھی کچھ کرلئیو
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
۔۔
جب کدی میون کی محفل/بیٹھک۔منڈلی
میں جان کو اتفاق ہوئیو،کئی چیز محسوس کری گئی
(1)فخر و نخوت۔اوبچا پن کو خمار۔بےکار کو وہم
ماضی کی باتن پے راضی کہ ہمارا پاب دادان نے ایسو کرو
دادا ہیجا نے نوں کرو۔حسن خاں میواتی مرحوم نے نوں کرو
گھڑچڑھی نے ایسو کرو۔انگیریزن کے ناتھ گیر دی
بلبن نے میو مارا۔اکبر سو لڑائی ہوئی۔فلاں نے ایسو کرو
(2)حالات کا ادراک سو نابلد۔وقت کا تقاضان سو بے خبر
کوئی موجودہ یا آن والا وقت کی کوئی منصوبہ بندی،نہ موجودہ
مسائل پے سنجیدگی سو کوئی لائحہ عمل۔بات ای بات ہاں۔
گھنو کرنگا تو کائی حمایت میں کھڑاہوجانگا۔
اپنان کو نقصان پہنچانگا۔ایک دوسران کی ٹانگ کھچائی کرنگا
دوسران کی حمایت میں اتنا آگے بڑھا ہویا ملنگا کہ اپنا
باپ دادان کی بہادی اے لپیٹ کے صندوق میں دھردینگا
اگر کوئی میو قوم کی بھلائی کے مارے کچھ درد راکھے گو تو
ثواب سمجھ کے واکی ٹانگن نے کھیچنگا۔ساتھ دین کے بجائے
واکا باپ دادان کی کلین نے بکھاننگا۔گڑا مردان نے اکھاڑنگا
ایک بات شدت سو محسوس کری گئی ہے کہ میون کا جتنا بھی سوشل میڈیا
گروپس بنا ہویا ہاں ،ان کے مارے جو رول اور قانون بنایا گیا ہاں
اگر اتنو سو احترام میو قوم،یا میون کو کرلیواں تو قوم کو کلیان ہوجائے
ہم میون کے پئے۔غیبت کے مارے بہت وقت ہے
لیکن قوم کی فلاح و بہبود کے مارے وقت ہے نہ پیسہ
ہان اللا تللا اور فضول خرچی میںاپنو حق سمجھا ہاں
ہم نے چاپے بلبن کی جان چھوڑاں وائے مرے بھی
کئی صدی بیت چکی ہاں۔بلن تو میون نے نہ مار سکو
لیکن میون نے رہبر و رہنمان نےمیو قوم کو گلو ضرور گھوٹ دئیو
۔۔۔۔۔۔۔
میون کی محفل مجلس ۔بیٹھک۔پنچائت میں
ابھی تک کوئی ایسو منصوبہ نہ دیکھو ہے جامیں قوم کا مسائل
بتلایا جاواں۔نوجوان نسل کی مارے کوئی لائحہ عمل طے کرو جائے
ہنر یا سکلز پے کوئی بات ہوئے۔قوم کا ہونہار غربت مارا بچان نے
کام کی نسل بنانا کے مارے کوئی منصوبہ بندی۔کچھ بھی تو نہ ہے
انفرادی کاروبارن میں ہم بہت کامیاب ہاں۔لیکن کی ترقی میں
فیل ہاں۔کیونکہ میون کا نام پے کا م کے بجائے چبوڑہ کراجاواہاں
میری سبن سو بنتی ہے کہ ماضی سو باہر آواں خود بھی کچھ کراں
ہم سو نہ کوئی دادا ہیجا اے چھین سے نہ گھڑی چڑھی میوخاں
اور حسن خان میواتی اے کہیں لے کے جائےگو۔یہ ہمارا ہاں
ہمارا رہیں گا،کہا ان کا نام غیبت گٹان کی وجہ سو تاریخ میں محفوظ ہاں؟
یا انن نے کچھ کرکے دکھائیو ہو۔اگر کچھ کرو ہو تم بھی کچھ کرلئیو
زندگی بار بار نہ ملے ہے۔دادا ہیجا اور دوسران نے تو یاد بھی کرلیواں ہاں
تم نے تو کوئی یاد بھی نہ کرے گو۔خدا لگتی کہو کونسی ایسی خوبی ہم جو تم نے
آن والی نسل یاد راکھے۔؟سوچو اگر جواب مل جائے تو موکو بھی بتادئیو۔
#hakeemqariyounas
#qariyounas
#tibbibooks
#tibb4all
#dunyakailm
#hakeem_qari_younas_books
#hakeemqariyounasbooks
#saadtibbiacollege
#saad_tibbia_college
#dunyakailm
#Saad Mayo Memorial Virtual Skills
#Hakeem ul Mewat
1 Comment
[…] و تصوراتی ہستی ہاں تو کچھن کو حقیقی وجود پائیو جاوے ہے۔ دادا ہیجا انہیں تاریخی شخصیات میں سو ایک شخصیت ہے۔یاکی اولاد آج […]