علاج بالنجوم

Advertisements

ابتدايه
ابتداء ہے رب العزت کے اسمائے عظائم سے جو شافی و کافی ہیں علاج بالنجوم کے ایڈیشن ثانی کی اشاعت کی فرمائش کئی سال سے چلی آ رہی تھی مگر میری خواہش تھی کہ میرے شفیق بزرگوار منجم اعظم شاہ زنجانی کی تصنیف میں رفتار فی زمانہ اضافہ کر کے شائع کروں ۔ مثلاً جب یہ کتاب چھپی تھی تو دنیا مرض کینسر سے واقف نہ تھی مگر اب اس مرض کی تحقیق و عدت کی ضرورت ہے سبھی آشنا ہیں میری اس لطیف خواہش کی سعی میں میرے محسن ڈاکٹر محمد ایوب تاجی نے معاونت فرمائی میں ان کا اس سلسلے میں ممنون مشکور ہوں۔
اُمید مید ہے کہ آپ میری اس کوشش کو پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھیں گے
گر قبول افتد زہے عز و شرف شہزادہ سید انتظار حسین قیصر شاہ زنجانی
چیف آرگنائزر پاکستان اسٹرالوجیکل اکیڈمی لاہور ، کراچی
یکم مارچ ۹۹۱ائه

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme