
دکھ کھڑی میں میو قوم کو ڈھارس بندھانو۔سب کو شکریہ
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
میرے بڑے بھائی عبد الرشید میو کی وفات پے ملکی و غیر ملکی میواتی کا لوگن نے یاغم کی گھڑی میں ڈھارس بندھائی۔بہت گھنی تعداد میں لوگ جنازہ میں شامل ہویا۔سوشل میڈیا ۔فون کالز کے ذریعہ۔ذاتی طورپے بڑی بعداد میں شرکت کری۔
جن ادارہ تنظیم یا شخصیات نے سب سو پہلے سوشل میڈیا پے یوسٹ چلایا۔ان کو خصوصی طورپے شکر گزار ہوں۔
(1)فکر اتحاد علماء(صوفی عرفان انجم میو)
(2)الجبارمیو ایجو کیشن وٹس ایپ گروپ۔(بھائی،عمر میو)
(3)علماء میوات گروپ(حافظ عبد الباسط اطہر)
(4)میو نیوز(فاروق جان میو)
(5)میو قومی یکجہتی کونسل(سلیم الرحمن میو)
(6)پاکستان میو اتحاد
(7)میو ایکسپریس(امجد میوشریف)
بھائی عمر میو اور الجبار میوایجو کیشن والان کو خصوصی شکریہ جنن نے میرا بھائی کا ایصال ثواب کے مارے وقت مقرر کرو۔
ابھی طبیعت بہت نڈھال ہے کائی کام کو جی نہ کررو ہے۔جیسے ہی طبیعت بحال ہوئے گی ۔یاسلسلہ میں تمام لوگن کو شکریہ ادا کرونگو۔
ان لوگن کو شکریہ جنن نے خصوصی خبر کا طورپے بلٹن کی صورت میں دوسران تک اطلاع پہنچائی۔
