چھ تحریکات کی ادویاتی درجہ بندی
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ
ادویاتی درجہ بندی طب میں قدیم سے چلی آرہی ہے لیکن قانون مفرد اعجاء والوں نے جو انداز تفہیم اختیار کیا ہے اس نے نئے آنے والے مبتدی اطباء اور شائقین علم طب کے لئے بہت سی آسانیاں پیدا کردی ہیں۔ادویات کو چھ درجہ بندیوں میں تقسیم کرکے حکماء و معالجین کے لئے راہ ہموار کردی ہے۔ہم نے انہی ادویات کو اے آئی کی مدد سے ترتیب سے چھ حصوں میں پوسٹر کی شکل دی ہے۔امید ہے یہ پوسٹر بہت کار آمد ہوگا۔
