![](https://dunyakailm.com/wp-content/uploads/2025/02/جادو-کا-توڑ.jpg)
جادو کا توڑ۔عبد الکریم پاریکھ
پیش لفظ
سحر (جادو ٹونا ٹو کا ٹھوکا اورسفلی عمل سے متاثر مومن مرد ، عورت بچے اور بچیوں کے لئے ایک سفید بوتل میں پانی بھر کر اس نسخہ میں لکھی آیات قرآنیہ اور حدیث پاک کی دعائیں پڑھ کردم کرلیں اور نماز فجر کے بعد اور عشاء کی نماز کے بعد تھوڑا تھوڑ یہ پانی پلادیا کریں چہرہ پر اس پانی کا ہلکا چھڑکا بھی کرسکتے ہیں
یہ بھی پڑھین
جیسے جیسے پانی ختم ہوتا جائے اس میں صاف ستھرا پانی ملالیں ہوسکے تواس پانی میں زم زم بھی مادیں صاف یہ آیات اور حدیث پاک کی
دُعائیں پڑھ کر بدن پر دم بھی کر سکتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں
دروس العملیات از حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
قرآن مجید کی پینتالیس آیات اور حدیث شریف کی تین دعائیں نیز حدیث پاک میں آیا ہوا ایک درود شریف یہ جملہ اکیاون ہیں جو جادو اور سحر کا مکمل توڑ ہیں ان کو پڑھ کر بدن پر دم کرنے سے یادم کئے ہوئے پانی کے پینے سے کسی بھی قسم کے جادو کے اثر سے انشاء اللہ پہلے ہی دن محفوظ ہو جائیں گے ۔
اگر جادو کا حملہ بہت شدید ہو توکسی نیک صالح انسان یا کسی عالم سے یہ آیات اور حدیث شریف کی دُعائیں۔
بٹر پیپر پر زعفران سے لکھوا لیں اور اسے پانی سے اچھی طرح دھولیں کہ کاغذ پر سے لکھے حروف دھل جائیں پھر یہ پانی بوتل بھر لیں اور روزانہ بعد نماز فجراور بعدنماز عشار تھوڑا تھوڑ مریض کو پلاتے ہیں۔ یہ آیات قرآنیہ اور حدیث پاک کی دُعائیں پڑھ کر بوتل کے پانی میں دم کرنا ہو یا مریض کے بدن پر دم کرنا ہو یازغفر ان سے