میو قوم کا موجودہ لوگن نے ایک بات لے ڈوبی ۔کہ ہمارو نام کیوں نہ لئیو ہے؟
کائی جلسہ جلوس۔محفل میںکرسی کیوں نہ ملی؟ہمارو کونسو نام دئیو گئیو ہو؟۔
بھائی ہین ہماری کون سنے ہے؟۔سب دھینگ ہاں ۔ہم غریب ہاں؟
سعد ورچوئل سکلزپاکستان ۔آئی ٹی کی دنیا میں تین سال سو میو قوم اور میو زبان پر کام کررو ہے
تین سال کا تجربہ سو یا نتیجہ پے پہنچا ہاں کہ۔تم سو میو جب تک راضی نہ ہونگا جب تک سارا کامن نے
ان کی مرضی کے مطابق نہ کرن لگ جائو۔یعنی بالکل جیسی عادات قران کریم نے یہود و نصاریٰ کی
بیان کری ہاں کہ یہ کدی بھی راضی نہ ہونگا ۔جب تک ان سٹیٹی باتن نے قبول نہ کرلئیو۔
ہم نے دوسال کوشش کری کہ میو قوم کو ڈیٹا بیس تیار کراں جاسو افرادی قوت کو پتو چلے۔
جب میون سو رابطہ کرو تو کچھن نے تعون کرو اپنو بائیوڈیٹا فراہم کرو۔
لیکن کچھن نے سڑی بھنی بات کری
یائے بھی پڑھو
میو قوم میں عزت کو معیار
اور ڈیٹا دین سو بھی انکار کردئیو۔دو چار ہزار افراد سو آگے بات نہ بڑھ سکی۔
لیکن میں نے ایک بات محسوس کری فضولیات اور واہیات کامن کے مارے
میون کے پئےبہت وقت ہے۔بےکار کامن کے مارے بہت پیسہ ہے۔
اجتماعی کامن کے مارے ان کے پئے وقت ہے۔نہ پیسہ۔
بلکہ انن نے قوم کی خدمت کی اہمیت کو ادراک ای نہ ہے
بہت سالوگ لوگ اخلاص سو میو قوم کی خدمت میں مصروف عمل ہاں۔
وے کائی پے سو لیواں ہاں ۔نہ یاکی امید راکھاہاں۔
یاکو پھل ان کو ای ملو ہے کہ۔ان کو نام اللہ نے دور پرے۔
سگلے مشہور کردئیو ہے
ضروری نہ ہے کہ پیسہ ہوئے ۔جب ہی خدمت ہوسکے ہے؟
خدمت کا بہت سا شعبہ ہاں۔
جو جا میدان میں مہارت راکھے ہے وامیں اپنی خدمات پیش کردئے
اللہ قبول کرے۔میو قوم واکا نام سو پیار کرے گی۔واکو عزت دئے گی۔
لیکن میو قوم کی دلچسپی یامیں ہے کہ ان کو نام مشہور ہوئے۔
میو قوم میں خدمت کو جذبہ
یاکو بندوبست ہم نے کرو ہے۔
میوڈیٹا بیس کا نام سو ایک ویب سائٹ بنائی ہے
یامیں ہر کوئی اپنو نام لکھوا سکے ہے ۔انٹر ویو دے سکے ہے
ہم واکو نام ۔باپ کو نام ۔پچھلو گائوں ۔گوت۔خاندان
موجودہ حالت۔معاشرتی حیثیت۔واکو خاندانی وقار سب کچھ
لوگن کو بتانگا۔واکو جی بھر کے تعارف کرانگا۔
واکا کاروبار کا بارہ میں بھی تشہیر کرنگا۔انٹر نیٹ پے گوگل کرنا سو
ان کو نام سامنے آئے گو۔پوری دنیا میں جہاں کہیں بھی واکو نام
گوگل کروجائے گو۔ سیرچ میں سامنے آئے گو۔
اگر تھوڑو سو گُڑ اور گھنو گیروگا تو وکی پیڈیا پے ان کو تعارف لگا دئیو جائے گو
یامیں ہر کوئی اپنو نام شامل کرسکے ہے۔
اگر کہوگا تو واکو شجرہ نسب بھی بیان کردینگا۔
معمولی خرچہ میں اےنو سارو فائدہ کہیں بھی نہ ملے گو۔
یامیں شامل ہونا کی فیس باہمی مشاورت سو فیس دَھری جائے گی۔
ویب سائٹ کی اپ ڈیٹ کو مسئلہ۔ادارو سنبھالے گو۔