میوقوم کا ہیروز کی تلاش4۔۔

0 comment 47 views
میوقوم کا ہیروز کی تلاش4۔۔
میوقوم کا ہیروز کی تلاش4۔۔

میوقوم کا ہیروز کی تلاش4۔۔
میواتی زبان میں کتب کی یقینی فراہمی
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
انسانی زندگی میں جب کائی اہم بات کو فیصلہ کروجاوے ہے تو قدرتی طورپے وا فیصلہ پے قدرتی و کائناتی طورپے دو قسم کا اثرات مرتب ہوواہاں،فیصلہ کے بعد ارادہ کی پختگی اورڈھیلا پن کے مطابق کائناتی اسباب مہیا کراجاواہاں۔ ارادہ مضبوط ہوئے تو ہر چیز ایسے لگے ہے کہ معاونت کے مارے پہلے سو تیار ہے۔اور ڈھل مِل کی صورت میں ایسے لگے ہے کہ ہر چیز راستہ کی اوڑانک( پتھر) بنی ہوئی ہے۔

Advertisements


جادِن سو ہم نے”میو قوم کا ہیروز کی تلاش” شروع کری ہے ایسے لگے ہے کہ ہر آنکڑی اور آدمی ہماری مددکے مارے تیار کھڑو ہے۔جب مطلوبہ شخص سو ملاہاں تو واکا الفاظ و تاثرات سوُ ایسے لگے ہےکہ یاکام کی کد سو باٹ دیکھ رو ہے،یاجدو جہد اور میل میلاپ نے میو قوم کا بارہ میں بہت سی نئی معلومات دی ہاں ۔ جہاں بھی گیا ہوں سیکھن کے مارے بہت کچھ ملو ہے،عام سمجھا جان والا لوگن نے بھی ایسا سبق دیا کہ عقل حیران رہ جاوے ہے۔ان کی دانائی اور گہرائی کے آگے ہماری

پڑھائی لکھائی شرماتی ڈولے ہے۔
آج پھر سوُ اپنا مشن پے نکلادھیرئیں شکر اللہ میو او ر مشتاق میو امبرالیا کو فون آئیو کہ سردار افضل سو بات ہوئی ہے وانے حاجی محمد یوسف میوبدکی والا سو وقت لے لئیو ہے۔ہم نے جمعہ واکے پئے پڑھنو ہے۔ نہادھوکے زین سٹی پہنچ گیا،ای حاجی یوسف میو کی سوسائٹی ہے واکا بیٹا کا نام پے بنائی گئی ہے۔نماز کے بعد ڈیرہ پے پہنچا حاجی محمد یوسف صاحب خوش ہوکے ملو۔ہم سو اجازت مانگی کہ ساتھ والا گائوں میں سات مہینہ کی جماعت آئی پڑی ہے اُن کو فون آئیو ہے اجازت دئیو توکچھ دیر نصرت کے مارے چلو جائوں؟ایک گھنٹہ بعد واپس آئیو او ر سوال و جوابات کو

سلسلہ شروع ہوئیو۔
ان کی زندگی اور سیاسی اتار چڑھائو پے لمبی چوڑی بات چیت ہوئی موصوف نے دیسی مرغا کھوایو۔اور دیر تک ہمارے پئے بے تکلفی سو بیٹھو رہو۔چالیس سالہ میو سیاسی تحریک او ر میو قوم کا بارہ میں سیاسی اتار چڑھائو پے کھل کے بات چیت ہوئی،ان کو چھوٹو بھائی چوہدری سبحان خاں میو نے شروع سو آخر تک بات چیت میںشرکت کری۔بہت سی تاریخی بات دونوں بھائین نے باہمی مل کے بتائی۔
گوکہ حاجی محمد یوسف میوصاحب سیاسی زندگی پے ہماری توجہ ہی لیکن جب بدوکی گائوں میں وقف کردہ اراضی برائے بدوکی میوکالج کا بارہ میں معلومات افزاء بات چیت ہوئی اور کس کس نے کونسو کردار ادا کرو ۔ زمین کیسے وقف ہوئی؟ کن کن مراحل سو گزری؟آج یامیں روکاوٹ کو سبب کہا ہے؟اصل حقائق تو کتاب میں بیان کرا جانگالیکن آج کی ملاقات سو ایک دَبی ہوئی تاریخ کُریدنا کو موقع ملو۔موئے ایسو لگے ہے کہ میو قوم کا ہیروز کی تلاش کی دوسری جلد سو پہلے بدوکی کالج کی وقف شدہ اراضی پے لکھنو پڑجائے گو۔
شکر اللہ میو۔عمران بلا میو۔سردار افضل میو آج کی محفل کا معاون ہا۔ہماری کوشش رہوے ہے کہ آن والا کل کے مارے پہلے سو میو قوم کا ہیروز سو وقت لےلیو جاوے، جاسو دونوں فریقن کو آسانی رہے ،وائے انتظار نہ کرنو پڑے اور ہم سفری مشقت سو بچ جاواں۔
کل امید ہے کہ احمد خاں میو انجینیرٹائو ن ڈیفنس روڈوالا سو ملنگا اور پرَسوں یعنی اتوار کو ہمارو وقت فخر میوات جناب سردار محمد طفیل کا بارہ میں معلومات کے مارے واکا بیٹا سردار راشد طفیل ایم پی اے سو طے ہوچکو ہے۔ اللہ ہمارا یا خدمت کا جذبہ اے قبول کرے۔ اللہ کرےکائی درجہ میں میو قوم کا خدمت گزارن میں ہمارو شمار بھی ہوجائے ۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme