آپ کا مجرب عمل کونسا ہے؟
ایک استاد ہونے کی حیثیت سے مجھ سے پوچھا جانے والا سوال ۔یہ سوال اتنی مرتبہ پوچھا جاتا ہے کہ شمار کرنا مشکل ہے۔آخر طبی اسناد رکھنے والے لوگ ۔دواخانوں اور فارمیسیوں کے مالک حضرت اکثر یہی سوال کرتے ہیں آپ کا مجرب
طنسخہ کونسا ہے۔
ہمیں تو آپ وہ نسخہ بتائیں جو آپ استعمال کرتے ہیں؟۔اس سوال کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے اس کے پیچھے کونسے عناصر کارفرما ہیں۔۔ہم نے اس ویڈیو میں اس سوال کے نفسیاتی پہلو اور اس کی معاشرتی ضرورت کے پیش نظر شافی ووافی جواب دینے کی کوشش کی ہے۔۔