سرخ بیاض
دیباچہ
قرابا دین جدید کی ترتیب کے بعد یہ ارادہ کیا گیا تھا کہ زمانہ کی موجودہ روش مذاق کے مطابق جس سے لوگوں کو زیاد و دلچشپی ہے ایک مختصری بیاض ترتیب دی جائے جس میں حتی الامکان وہی نسخے درج کیے جائیں جو بارہا تجربہ سے مفید ثابت ہوئے ہیں
سرخ بیاض
چنانچہ یہ مختصرمگرگرانقدر مجموعہ(جس میں بعض چیزیں بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہیں)اس خیال کا عملی نتیجہ ہے۔ اس کے متعلق یہ آسانی سےکہا جا سکتا ہے کہ اگر برادران فن تشخیص مرض کے بعد مزاج فصل عمراور دیگر خصوصیات کا لحاظ رکھتے ہوئے اس انتخاب سے
فایدہ اٹگانے کی سعی فرمائیں گے تو ایک حد تک یقینا کامیاب رہیں گے(مولف)