یورپ میں مردوں سےملاقات کیسے کی جاتی ہے۔

0 comment 9 views

یورپ میں مردوں سےملاقات کیسے کی جاتی ہے۔
از حکیم۔ المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
دنیا میں عملیات جادو جنات اور ارواح سے روابط کا نظریہ ہر قوم اور ہر ملک میں پایا جاتا ہے۔ہر کسی کا اپنا طریقہ ہوتا ہے۔مشرق و مغرب والے اپنے اپنے انداز اور طریقے سے یہ کام کرتے ہیں۔لیکن کچھ باتیں سب میں مشترک ہوتی ہیں ۔ان سے معلوم ہوجاتا ہے کہ کونسی چیزیں اس کام کے لئے ضروری ہیں کونسی باتیں معاشرتی یا مفادات کے تحفظ کے لئے شامل کی گئی ہیں۔

Advertisements


ہمیں مشترکہ باتوں پر غور کرنا چاہئے۔تاکہ ہمیں اس بارہ میں معلوم ہوسکے کہ حقائق کتنے ہیں اور ملمع سازی کتنی ہے۔یہ تو یقینی ہے کہ اس کام میں اپنے متعلقین کو معاشرتی نفسیات کی تسکین کا سامان مہیا کیا جاتا ہے۔حتی کہ مذہب کو نطور ہتھیار کام میں لایا جاتا ہے۔جب کہ مذہب اس کا لئے ضروری نہیں ہوتا۔گاہگ کیونکہ مذہبی ذہن رکھتا اس لئے مطمئن کرنے کے لئے اس قسم کا سوانگ رچایا جاتا ہے کہ جیسے یہ مذہبی تعلیمات کے عین مطابق ہے۔۔

۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme