گھروں میں جنات کے ٹھکانے اور ان کا علاج۔

0 comment 11 views

گھروں میں
جنات کے ٹھکانے اور ان کا علاج۔
اس وقت ہر گھر مین پریشانی ڈیرے جمائے ہوئے ہے۔آمدن ہے برکت نہیں ہے۔نرم بستر ہیں لیکن سکون نہیں ہے۔گھروں سے پیسے چوری ہوجاتے ہیں۔
غیر معمولی آوازیں سنائی دیتی ہیں ۔خون کے چھینٹے آتے ہیں ۔آوازیں سنائی دیتی ہیں۔یہ وہ کیسز ہیں دن رات جو سامنے آتے ہیں لوگ اپنی دکھ بھری کہانی سناتے ہیں۔

Advertisements

یہ بھی پڑھئے

جنات کیا کھاتے ہیں؟

قرب قیمات جنات کی بہتات ہوگی۔اور ان کا غیر معمولی ظہور سامنے ہوتا رہے گا/اور انسانی دنیا میں ان کا دخل بہت زیادہ ہوجائے گا۔
انسانوں پر مسلط شدہ جنات دو قسم کے ہوتے ہیں/ایک جو قدرتی طورپر کسی غلطی یا خطا کا نتیجہ ہوتے ہیں۔دوسرے وہ جنہیں عامل جادو گر اور مخفیعلوم کے ماہرین کسی پر مسلط کرتے ہیں
۔سعد طبیہ کالج //سعد ورچوئل سکلز کی طرف سے جاری اسباق مین عاملین کی بہتر تربیت کے لئے یہ اسباق پڑھائے جاتے ہیں ۔
گھروں میں لیٹرین اور اس سے منسلک اشیاء میں جنات کو خاص دلچسپی ہوتی ہے۔واشروم ان کی آماگاہیں اور پناگاہیں ہوتی ہیں۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme