کیا عامل لوگ جادو کرتے ہیں ؟

0 comment 17 views

کیا عامل لوگ جادو کرتے ہیں ؟
عملیاتی دنیا میں جتنا ابہام یا تشکیک ہے شاید ہی کسی ہنر میں موجود ہو۔ہم نے ہر دوسرا انسان عاملین کے پااس جاتے دیکھا یا پھر عمل کرتے ہوئے دیکھا۔لیکن عاملیات کی فنی حیثیت اور اس کے بارہ میں مذہبی

Advertisements

نظریات ہمیشہ اس کے مخالف رہے۔
ہر کوئی عامل بھی بننا چاہتا ہے۔اور عمل بھی کرنا چاہتا ہے لیکن زبان سے اس کا قرار کرنا اس کے لئے مشکل

ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے
لیکن اس میدان میں قدم رکھنا چاہتا ہے۔اس سے اپنی ضروریات کی تکمیل چاہتا ہے۔اس لئے اس موضوع پر لکھی ہوئی کتب کا مطالعہ کرتا ہے۔ضرورت کے مطابق ہاتھ پائوں بھی مارتا ہے۔اس مشقت سے مطلوب کا

حصول یا حرورت کی تکمیل ہوتی ہے یا نہیں یہ الگ سے بحث ہے
جب عملیاتی کتب کا مطالعہ کیا جاتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ ان میں بھی وہی باتیں لکھی ہوئی ہیں جو ایک جادو کی کتاب کا حصہ ہوتی ہیں۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme