مریض کا مزاج کیسے معلوم کریں؟
کسی بھی عام آدمی بالخصوص معالج کے لئے مزاج کا جاننا بہت ضروری ہے۔جب تک مزاج کی پہچان نہ ہوگی۔کوئی بھی دوا اور غذا کا تجویز کرنا۔یا پھر صحت کو برقرار رکھنا بیماری کی صورت میںصحت یاب ہونا بہت مشکل ہوتا ہے۔کیونکہ اس کے بغیر خون کے خمیر کو درست کیا جاسکتا ہے نہ ہی تندرستی جیسے نعمت سے ہمکنار ہوا جاسکتا ہے۔ہم نے اپنی کتاب ۔تحریک ۔امراض اور علاج میں بڑی وضاحت سے اس مسلہ کو حل کیا ہے۔یہ کتاب۔www.dyniakailm.com
www.tibb4all.com
پر مفت میں ڈائون لوڈ کے لئے دستیاب ہے