لطیف جسم

0 comment 6 views

لطیف جسم

Advertisements

انسانی جسم صرف خاکی پتلہ

ہی نہیں بلکہ ایک روحانی مجموعہ بھی ہے۔کسی بھی چیز کا اظہار اس وقت ہوتاہے جب اس پر توجہ دی جائے۔عمومی طورپر لوگ صرف ظاہری جسمانی طاقتوں کو بروئے کار لاتے ہیں ۔اندر جھانکتے ہی نہیں۔جیسے بیرونی جسم کائنات کا حصہ ہے اندرونی طاقتیں بھی خفیہ کائنات کا حصہ ہیں۔۔لیکن ان قوتوں سے وہی لوگ فایدہ اٹھا سکتے ہیں جنہیں اس بارہ میں گیا دھیان ہوتا ہے۔


اس طاقت کے استعمال کے لئے کسی مذہب یا کسی فرقہ ملک و قوم سے وابسطگی ضروری نہیں ہوتی۔جو بھی اس طرف متوجہ ہوگا ۔اس کے لئے اندرونی قوتوں کا دروازہ کھل جائے گا۔جولوگ اس راز کو جانتے ہیں وہ کبھی تنہا اور پریشان نہیں ہوتے کیونکہ انہیں اس طاقت کے بارہ میں علم ہوتا ہے جو عام لوگ نہیں جانتے۔اگر کوئی اس پر مسلسل توجہ دے تو ایک ایسی دنیا میں پہنچ جاتا ہے جہاں لوگ جانے کا سوچ بھی نہیں سکتے

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme