امراض میں ادویات کی درجہ بندی کیسے کی جائے

0 comment 14 views

امراض میں ادویات کی درجہ بندی کیسے کی جائے


(1)لذت (2)حبس (3)قبض (4)سوزش (5)ورم (6) ضعف۔
امراض کے یہی چھ مدارج ہیں کسی مرض میں مرض کی کونسی حالت ہوگی اور جسمانی طورپر کونسی چیز متأثر ہوگی ذیل میں ملاحطہ فرمائیں۔
1۔جب مرض مقام لذت پر ہوگا تو مزاج یعنی کیفیات متأثر ہونگی
۔۔2۔جب مرض مقام حبس پر ہوگا تو مرض خلط میں ہوگا اس سے اخلاط ہی متأثر ہونگے۔
3۔جب مرض مقام قبض پر ہوگا تو اعضاء متأثر ہونگے یعنی مرض اعضاء کو متأثر کرے گا ۔
4۔جب مرض مقام سوزش پر ہوگا توارواح متاثر ہونگی یعنی اعضاء کی روح اس کا شکار ہو گی
۔ 5۔جو مرض مقام ورم پر ہوگا تو قوی متأثر ہونگے اور مرض قوت کو متأثر کرے گا۔
6۔جب مقام ضعف پر ہوگا تو افعال منتثر ہونگے اور مرض عضو کو بگاڑ دے گا۔
یہ بھی مطالعہ کیجئے

Advertisements

Tahreek Amraz aur Elaj – تحریک امراض اور علاج ازحکیم قاری محمد یونس

مدارج مرض میں ادویہ کی ترتیب۔
1۔اگر مرض مقام لذت پر ہے تو دوا محرک استعمال کرو(درجہ اول).
2۔اگر مرض حبس کے مقام پر ہوتودوا شدید استعمال کریں(درجہ دوم)3
۔اگر مرض قبض کے مقام پر ہوتو دوا ملین استعمال کریں(درجہ سوم).
4۔اگر مرض سوزش کے مقام پرہوتو دوا مسہل استعمال کریں(درجہ چہارم)
5۔اگر مرض ورم کے مقام پر ہوتو دوا اکشیر استعمال کریں(درجہ سمی).
6۔اگر مرض ضعف والے مقام پر ہوتو دوا مقوی استعمال کریں(درجہ مقوی)

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme