سینہ کی جلن
سینہ کی جلن

سینہ کی جلن 

Advertisements

مریض کا بیان مریض شبیر احمد موضع دنیا پور سے علاج کے لئے مطب میں آیا اس نے بتایا کہ جب بھی کھانا کھاتا ہوں تو معدہ سے ذرا د پر جیسے آگ لگ گئی ہو جلن شروع ہو جاتی ہے دو تین گھنٹے تو شدید جلن رہتی ہے جیسے جیسے کھانا بنم ہوتا جاتا ہے، ایسے ہی جلن کم ہوتی ہے اسی دوران اگر کوئی اور چیز کھانی پڑے تو پھر ملن شروع ہو جاتی ہے دود ھ سوڈا اور باقی موندی غذا میں

کھا ئیں ہیں لیکن فائدہ نہیں ہوا۔ 

تشخیص نبض و قار دره قاروره 

مریض کی نبض اعصابی عضلاتی معلوم ہوئی 

پیشاب بھی کھل کر کئی بار آتا تھا دیگر علامات سے بھی نبض اعصابی ہی تشخیص ہوئی۔ 

قارئین جلن کے نام سے چونکہ گرمی کی طرف اشارہ ملتا ہے مریض بھی نہیں کہتا ہے میرے اندر بہت گرمی ہے اس گرمی کا کوئی علاج کریں لہذا طبیب حضرات ایسے مریض کی جلن ختم کرنے کے لئے ٹھنڈی غذا میں استعمال کراتے ہیں تو علاج نا کام ہو جاتا ہے گرم غذا ئیں اس خوف سے نہیں دیتے کہ مریض کو جلن تو پہلے ہی ہے گرم غذاؤں سے اور بڑھ جائے گی غرض یہ کہ جس غذا دوا سے مریض نے ٹھیک ہونا 

یا درکھیں کہ معدہ امعاء میں تری سردی سے تحلیل غذا کا کام مکمل نہیں ہونے پاتا کیونکہ غذا کو معظم اور تحلیل ہونے کے لئے یا یوں کہ لیں کہ کیموس کیلوس بنے تیک حرارت و صفراء کی ضرورت ہوتی ہے ایسے مریض میں چونکہ حرارت و صفراء کی کی ہوتی ہے لہذا جب تک صفراوی غذا میں استعمال نہ کرائیں گے اس وقت تک علاج کامیاب نہیں ہوسکتا۔ دوسرے لفظوں میں یوں سمجھ لیں کہ یہ مریض معدہ کی گرمی کا نہیں بلکہ معدہ کی ٹھنڈک کا ہے۔ اسے سمجھانا بھی یہی چاہیئے کہ آپ کے معدہ میں گرمی نہیں بلکہ ٹھنڈ ہوگئی ہے اس بات کا ایک اور ثبوت ان مریضوں کے بلڈ پریشر سے چلتا ہے کہ ان کا بلڈ پریشر لو ہوتا ہے جس کی وجہ وہی خون میں حرارت و صفرا کی کمی ہوتا ہے۔ 

قانون مفرد اعضاء کے اصول علاج کے مطابق عضلاتی اعصابی سے ” 

عضلاتی ندی اور غدی عضلاتی غذا ئیں دوائیں اس مریض کے لئے شفاء کا ذریعہ ہیں لہذا اس مریض کو عضلاتی اعصابی ملین تریاق تبخیر اور غدی عضلاتی ملین ملا کر دن میں تین بارکھانے کو کہا ساتھ جوارش جالینوس دی۔ 

غذاو پر ہیز قانون مفرد اعضاء میں ہر مرض کے دوائی علاج کے ساتھ غذائی علاج کو زیادہ اہمیت حاصل ہے اسے تمام اعصابی غذا ئیں بند کر دیں اور عضلاتی و غدی کھانے کی ہدایت کی صرف ڈیڑھ ماہ میں مریض مکمل ٹھیکے ذیل ہیں 

عضلاتی اعصابی ملین 

هو الشافی کرنجوہ ایک تولہ آملہ ایک تولہ پھٹکڑی بریاں دو تولہ ہلیلہ سیاہ بریاں چار تولہ افعال و اثرات میں عضلاتی اعصابی ہے۔ 

ترکیب تیاری پہلے پھٹکڑی اور ہلیلہ سیاہ کو توے پر بریاں کریں اور پیس لیں 

پھر دوسری ادویہ کو باریک پیس لیں اور ان میں ملا دیں بس تیار ہے۔ 

مقدار خوراک ایک ماشہ سے دو ماشہ دن میں تین سے چار بار فوائد قلب و عضلات کو کیمیائی طور پر تیز کرتا ہے، مولد خون ہے، جسم میں رطوبات کی زیادتی زکام اور پیچش میں بے حد مفید ہے خونی دستوں کو بند کرتی ہے۔ جوارش جالينوس بالمفرد اعضاء 

هو الشافي محمر بالچر فلفل در از چه است شیر میں حب الاس خولنجاں تھیل دار چینی سعد کوفی عود بلسان، کالی مرچ ، لونگ، قسط شیریں، مصطگی ہر ایک ۲۰۰ گرام زعفران ۶۰ گرام عرق گلاب ایک پاؤ نوٹ اس نسخہ میں زعفران سب سے زیادہ مہنگی اور حساس دوا ہے اسے ایک پاؤ عرق میں صلاحیہ کر لیں اب باقی ادویات کو باریک کر کے زعفران کا سیال محلول ملالیں اور تین گنا چینی یا شدہ ملا کر معروف طریقے سے جوارش تیار کرلیں غدی عضلاتی ہے غدی عضلاتی ملین کا نسخ صفی نمبر پر اور تریاق تغیر ک نسخہ نمبر 7 پر درج 

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme