یہ کتاب 1990 میں چھاپی گئی تھی۔اس وقت پریس پرنٹ کے یہ لوازمات نہ تھے جو آج ہیں ۔اس میں جڑی بوٹیوں کی تصاویر ہاتھ سے بنائی گئی ہیں۔تاکہاجنبی پڑھنے والے بھی جڑی بوٹی کی شکل و صورت دیکھ کر پہچان سکیں۔عنوانات حروف تہجی کے طرز پر دئے گئے ہیں۔آخر میں چند مجربات نقل کئے گئے ۔کتاب 200 صفحات پر مشتمل ہے۔
Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.