+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

گنجینہ طبیب

گنجینہ طبیب
عرض
الحمد لله رب العالمين والصلوة والسلام على رسوله محمد وآله واصحابه اجمعين
اما بعد مخفی نہ بنے کو فقیر حقیر سراپا تقصیر احقر العباد محمد اصغرعلی خلف حاجی جھنڈ و لودیانوی کا مدت سے ارا دہ تھا کہ ایک طب کی ایسی مختصر کتاب چھپوائی جائے جس میں ہر مرض کا علاج مرد عورت بچہ کا پورا پورا درج ہو اور ہر قسم کے شربت معجون جوار شوں اور دھاتوں کے کشتہ وزندہ وجو ہر اڑانے کے نسخے اور شعبدات و عملیات وغیرہ کے علاوہ ساتھ ہی ایک مخزن الادویہ بھی ہو۔ اور جو کچھ اس میں درج ہو وہ نہایت مجرب ہوتا کہ اس کتاب کے بعد اور کسی کتاب کے مطالعہ کی ضرورت نہ ہو
لہذا1904 میں دل کو مجبو رکر کے آمادہ کیا کہ ضرور بضر و ر ایسی کتاب کہ ایک کو فائدہ پہنچانا۔ اور اپنی ایک یادگار دنیا میں چھوڑنا چاہئے۔ لیکن چونکہ میں نے نسخہ جات وغیرہ بڑی جانفشانی اور طرح طرح کی مصیبت اُٹھا کر اور لوگوں کی خدمتیں کر کے حاصل کئے ہوئے تھے۔
طبیعت کو اُن اسرار بر سینہ کا اظہار بہت کچھ گراں بار معلوم ہوتا تھا لیکن کچھ خدا کی عنایت سے اسوقت یہی دل میں بسا کہ ملک کو فائدہ ضروری پہنچانا چاہیئے ؟
پس اُسی وقت خیال پختہ کر کے جو کچھ جمع کیا ہوا تھا چھپوا کر شایقین کے پیش کیا اُس پر خدا کے فضل سے یہ کتاب یعنی گنجیہ طبیب اس قدر مقبول عام ہوئی کہ فوراً
دوسری اور پھر تیسری پھر چوتھی دفعہ بھی اس تعجیل سے یہ گنجینہ تھوڑے عرصے میں ہی طبع ہو کر فروخت ہوئی کہ اب یہ پانچویں دفعہ فورا ہی بہت درخواستیں زیر تعجیل رکھکر چھپوانی شروع کی اور قیمت سابقہ صرف ایک ر وپیہ مع محصول ڈاک ہی رکھی ہے جس پر مجھے اُمید کامل ہے کہ یہ گنجیبہ نایاب اپنے فوائد اور خوبصورتی لکھائی اور چہوائی سے ایک عالم کو اپنا گرویدہ پہلے سے بھی زیادہ بنا کر مجھے چھٹی دفعہ کچھ اور زیادہ مضمون اور حجم کرا کے چھاپنے کی ہمت دلائے گا

میں اُس طبیب حقیقی کا شکر اور شایقین کی عنایت کا شکر یہ کس زبان سے ادا کروں جنہوں نے اسکی قدر کی کیونکہ آجکل ہزاروں کتابیں نسخہ جات وغیرہ کی موجود ہیں مگر بقول شخصے
ہر گلے را رنگ بوئے دیگر است
لیکن بفضل خدا جس شائق نے بنظرغو رسے ملاحظہ فرمایا۔ ضرور مفید عام ریمارک دیا۔
اور جنہوں نے اُس کے نسخوں کو تجربہ کر کے فایدہ اُٹھایا۔ انہیں داد دینی ہی پڑی کیونکہ واقعی ایسی کتاب جس میں ہر مرض کا مجرب علاج اور عضلات کی تصویریں اور مخزن الادویہ و کشتہ جات صنعت حرفت کے چیدہ چیدہ نسخے ہیں۔
کیوں نہ مفید ہو یہی وجہ ہے کہ بہت جلد بفضل خداپا نچویں دفعہ بھی چھاپنے کی ضرورت ہوئی۔ نہیں یہ کتاب ہر ایک عیالدار کے گھرپے رکہنے کے لایق ہے۔ خاصکر اُن لوگوں کے لئے جن کو اکثر اوقات پر دیں اور دیہات وغیرہ میں بودو باش رکہنے کا اتفاق ہو
جہاں حکیم حاذق کا ملنا غیرممکن ہوتا ہو ایسے صاحبان اس سے زیادہ فائدہ اُٹھا کر خاکسار کو دعائے خیر سے یا د فرمائیں گے اور اگر کمی ہو یا غلطی پائیں گے تو عالی موصلگی کو کام میں لاکر اصلاح فرمائیں گے۔ اور بندہ کو اطلاع کر کے موجب صحت کتاب و باعث مشکوری ہونگے ۔
از خوردان خطا و از بزرگان عطا
خاکسا فقیر حقیر محمد اصغر علی خلف حاجی جھنڈ و لودیا نوی ماہ نومبر1908

link

گنجینہ طبیب مکمل : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm