چہار طب۔

0 comment 24 views

چہار طب۔

مرتبہ۔
عالی جناب ڈاکٹر ہربنس لال صاحب بترہ
میں صرف اتنا ہی کہنا چاہتا ہوں سے کہ ہے ہے۔ فن طب تمام ابحاث کے باوجود عام فہم اس قدر ہے
کہ اسکولوں کے طالب علم بھی بڑھ کر بخوبی استفادہ کر سکیں مصنف نے امراض کے تشخیص و شناخت کو نہایت آسان الفاظ میں لکھا ہے۔ یوں تو طب میں بہترین کتابیں لکھیے گئ ہیں

چہار طب

Advertisements

مگر ہر گلے رنگ بوئے دیگر است
میرے نزدیک سے مخزن چہار طب سے ہر ڈاکٹر ویدا در حکیم کو استفادہ کرنا چاہیئے ۔ کتاب کی ترتیب ایسی ہے کہ اس سے اطباء کے علاوہ عامتہ الناس بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ آپ اس کتاب کے چند اوراق الٹئے۔ اس کے بعد آپ کو یہ دعوی صحیح معلوم ہونے لگے گا کہ مخز ن چہار طب سے کام لینے والا عام حالتوں میں اپنے اور اہل و عیال کے لئے ایک چھا خاصا ڈاکٹر بن سکتا ہے۔

اس کتاب میں بعض ایسے عجیب و غریب علاج بھی ہیں جو دوسرے کتابوں میں نایاب ہیں مصنف نے اس کتاب کو ہر طرح سے اپ ٹو ڈیٹ. بنانے کے پوری پوری تیاری کی ہے۔مجھے امید ہے کہ پورا پورا فائدہ اٹھائیں گے ۔
(ادارہ پبلیشر)

کتاب یہاں سے ڈائون لوڈ کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme