مجربات حکماء ہند باتصویر

0 comment 73 views

مجربات حکماء ہند باتصویر
اس میںسر سے پاؤں تک ہندوستان کے آن مایہ ناز حکیموں، وکیدوں اور ڈاکٹروں کے جگری مجریات درج کئے گئے ہیں، جو ہزاروں روپے فیس لے کر بھی کوئی نہیں بتاتا ، یہ ایک جامع دستیاب گائیڈ ہے ۔ جس کی نظیر نہ مانہ ماضی وحال کے جنسی لٹریچر میں موجود نہیں ہے !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیش لفظ
زیر نظر کتاب مجربات حکمائے ہند (با تصویر ، ہندوستان پڑوسی ملک کے سرکردہ کے ۔ اس پریکٹیشنروں کے آزمودہ جگری مجربات پر کامیاب تصنیف ہے، اس کتاب کو ترتیب دینے میں بندہ نے کافی محنت کی ہے۔ مجربات حاصل کرنے میں نرالا جوگی میگزین اُردو اورہندی” پانی پت” نے مجھے کافی امداد پہنچائی اور پریکٹیشنروں نے نہایت جوش و خروش سے نسخہ جات بھیجوائے میگزین میں بطور چیف ایڈیٹر کے میری اپیل کا بھی طبی طبقہ پر بہت اچھا اثر ہوا اور انہوں نے آزمودہ جگری مجربات بھیجنے میں میری کافی امداد کی اور نرالا ہوگی نے نہایت قیمتی نسخہ جات حاصل کرنے میں کافی مد ددی ، کافی عرصہ کی دن رات کی محنت کے بعد ہی یہ نا چیز تحفہ ناظرین کے ہاتھوں میں پہنچانے میں کامیاب ہوا ہوں ۔
مجربات حکمار مہند ( باتصویر) میں ہندوستان و پڑوسی دیشوں کے سرکردہ پریکٹیشنروں کے وہ مجربات شامل ہیں۔ جن کا اظہار آج تک کسی جگہ نہیں کیا گیا تھا، اور میں اپنے فنی بھائیوں کا نہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے بھی بخل جیسی نامراد عادت کو طب سے دور کرنے کی پوری کوشش کی ہے ۔
ماڈرن و قدیم طب کے سائینٹفیک آزمودہ مجربات جو کسی قیمت پر نہیں مل سکتے ، بڑی محنت و بھاری خرچے کے بعد . حاصل کر کے سب کو اس کتاب میں نہایت خوبصورتی سے سمودیا گیا ہے، ان مجربات کو آزمانے کے بعد ہی آپ ہماری محنت اور سچائی کی داد دیں گے مجھے اُمید ہے کہ قارئین کرام اسےپسد فرمائیں گے اور اس سے فائدہ اٹھانے کی کو شش کریں گے ۔
خادم فن
حکیم ڈاکٹر ہری چند ملتانی میڈیکل ریسرچ سکالر

Advertisements

کتاب یہاں سے حاصؒ کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme