قدرتی خوبصورتی کے لئے جڑی بوٹیاں

0 comment 33 views

قدرتی خوبصورتی کے لئے جڑی بوٹیاں

اپنے لئے ہربل شیمپو،کلینرز۔کریم۔غسل مرکب اور اسی طرح کی بہت سے اشیاء گھر پے بنائیں۔

Advertisements

روزمیر ی کلیڈ اسٹار

قدرتی خوبصورتی کے لئے جڑی بوٹیاں

اللہ وحدہ لاشریک ہے جس نے اپنی پیامبر بھیج کر انسانیت کی عقل کو جلاء بخشی۔اور رحمت ہو ان

سچے کھرے لوگوں کو خاتم النبیین کا ساتھ نبھانے کی ہمت بخشی۔

خوبصورتی ہر ذی روح کی پسندیدہ چیز بنادیا  مرد و خواتین تو رہے ایک طرف عام جانداروں میں اسحس کو رکھ دیا کہ خوبصورتی وبدبصورتی میں تمییز رکھ سکیں۔زمانہ قدیم سے ہی خوبصورتی اور جسمانی رعنائی کو برقرار رکھنے کے لئے مختلف قدرتی جڑی بوٹیوں اور دستیاب وسائل سے مرکبات استعمال کرنے کا رجحان رہا ہے۔خواتین اس بارہ میں زیادہ حساس واقع ہوئی ہیں۔یہ کسی ایک خطے یا ملک تک محدود نہ تھے کرہ ارض پر اس کے شواہد و نظائر موجود ہیں۔

قدرتی خوبصورتی کے لئے جڑی بوٹیاں

پاک و ہند اور یونان میں جڑی بوٹیوں کا استعمال زیادہ رہا ہے۔لیکن دیگر ممالک بھی پیچھے نہ تھے۔گوکہ کاروباری مسابقت نے کیمیکلز اور تالیفی ادویات کی مارکٹنگ کی گئی۔اور قدرتی،فطری انداز علاج کو معتوب کیا گیا۔جبری طورپر ایک غیر فطری طریقہ علاج کو مسلط کیا گیا ہے۔لیکن حقیقت مصنوعی انداز اور حربوں سے چھپ نہیں سکتی۔

یہ بھی پڑھئے

’خوبصورتی‘ حاصل کرنے کے قدیم طریقوں اور رسموں کی واپسی

یہ انگریز مصنف کی کاوش ہے جوکہ قابل قدر کتاب ہے۔معالجین اور عام لوگوں کے لئے فائدہ مند ہے۔اس کتاب میں سہل الحصول نکات و نسخے بیان کئے گئے ہیں۔جنہیں خواتین گھروں میں بلکہ اپنے کچن میں تیار کرسکتی ہیں۔

سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سعد ورچول سکلزپاکستان کا نصبالعین ہے کہ بہترین ،پر مغز  کتب کو ڈیجیٹل فارمیٹ میں احباب کی خدمت میں پیش کرتا رہے گا۔امید ہے اہل ذوق اس کاوش کو پسند فرمائیں گے۔اس کتاب میں بشری تقاضے مطابق خطاء و سہو رہ گئی ہوتو مطلع فرمائیں تاکہ درستگی کی جاسکے۔

از ۔۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سعد ورچوئل سکلز پاکستان

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme