فارمیکولوجی
دوا۔ان کے اثرات و استعمالات۔۔
کتاب کے تیسرے حصہ میں علاج بالکیمیا،میں ادویات کے معالجاتی استعمال و مرکبات اور ترکیب استعمال کے تعلق سے دی گئی مقدار خوراک کو گرچہ بہت احتیاط و محتاط رہ کر درج کیاگیا ہے۔اس کے باوجود اس میں غلطیوں کا احتمال ہے اس لئے ادویات خصوصا جن کے مضمرات زیادہ ہوں ان کے استعمال سے پہے ایک دیگر کتب سے موازنہ کرلیا جائے۔کتاب کے دوسرے حصے میں ادویات کے۔۔۔۔نام لکھے گئے ہیں جن کے مارکیٹ نام۔۔۔۔وغیرہ بہ آسانی دستیاب ہیں،