
آیور ویدک فن جراحی کے مستند گرنتھ
سشرت سنگھتا۔ اردو ترجمہ جلد اول
مصنفہ:۔ ریشی شرت
مشمولہ
شوتر ستهان،ندان ستھان، بناریر ستھان، چکنهاستهان
جسے آیور ویدک فارمیسیویکل کینی لمیٹڈ کیٹی بازار لاہورrنے
اپنے کار پردازان ترجمہ اور نظر ثانی کرا کے دوسری دفعہ مارچ ۱۹۲۵ء میں شائع کیا۔ آیور دید کا ظہور –

– ہندو شاستروں نے انسانی زندگی کو ایک سو سال کا تصور کر کے اُسکے چار حصے کئے ہیں۔ (1) برہم چربیہ آشرم تحصیلِ علم وفن کا زمانہ ہوش سنبھالنے سے پچیس سال کی عمر تک (۲) گرہشت آشرم خانه داری از ماه پچاس سال کی عمر تک (۳) بان پرست آشرم – پچھلے دو نو آشرموں کے علم و تجربے پر غور کرنیکا زمانہ بہتر سال کی عمر تک (۴) سنیاس آشرم – دنیا سے قطع تعلق کر کے اپنے علم کے تجربہ اور دو چار سے اہل دنیا کو فیضیاب کرنے کا زمانہ سو سال کی عمر تک ان میں بان پرست آشرم تیسر آشرم