آج کی کتاب۔۔کیمیاگر

0 comment 12 views

آج کی کتاب۔۔کیمیاگر۔۔۔۔
تبصرہ ۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔

Advertisements

کیمیا ایک ایسا فن ہے جس کی کشش ہر زمانے میں موجود رہی ہے ۔اور کیمیا کے نام پر لکھی گئی کتب ہمیشہ کیمیا کی طرف نایاب ہی رہی ہیں۔یہ فن ساری دنیا میں مشہور ہے قبل از تاریخ سے اس کا چرچا پایا جاتا ہے۔مصر یونان۔سے لیکر عرب و ہندستان تک اس بارہ میں عجیب و غریب داستان اور چیستانیں سننے کو ملی ہیں۔مذہبی لوگوں کا جھکائو بھی رہا ہے۔عاملین نے بھی اس بارہ میں کچھ وظآئف لکھے ہیں۔ابو العباس بونی نے بھی کچھ باتیں لکھی ہیں جابر بن حیان اس بارہ میں خاسی شہرت رکھتے ہیں۔
۔۔۔کیمیا گر۔۔مرتبہ
حکیم علی محمد خان صاحب دہلوی
باہتمام:حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی

سعد ورچوئل سکلز پاکستان


بھی ایک الگ داستان رکھتی ہے۔کتاب مختصر و جامع ہے ۔۔جسے ریکمپوز کرکے اہل ذوق کی تسکین کا سامان مہیا کیا گیا ہے۔۔۔کیمیا گری سے تعلق رکھنے والوں کے لئے بہتر چیز ہے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme