+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

Medical Benefits of Used Tobacco،حقے کا استعمال شدہ تمباکو(گُل) کے طبی فوائد۔

Medical Benefits of Used Tobacco

Medical Benefits of Used Tobacco
Medical Benefits of Used Tobacco

Medical Benefits of Used Tobacco
حقے کا استعمال شدہ تمباکو(گُل) کے طبی فوائد۔
الفوائد الطبية للتبغ المستعمل
حررہ عبد فقیر۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ لاہور

حقے کا مستعملہ تمباکو کے فوائد۔

دیہاتی لوگ حقے کو کھاتےپیتےگھرانے کی علامت تصور کرتے ہیں۔پنجاب کی سر زمین میں حقے کا نام عظمت اور مہمان نوازی کی علامت سمجھا جاتاتھا۔جب کسی مہمان سے میزبان کے بارہ میں پوچھا جاتا،تو حقے پانی کے ذریعہ اچھائی یا برائی کی جاتی مثلاََ کسی نے مہمان کی تواضع میں غفلت برتی تو کہہ دیا جاتا اس نے حقے پانی کا بھی نہ پوچھا۔اسی طرح اگر کسی کی کاطرح تواضع اچھے انداز میں کی جاتی تو کہتا جناب جاتے ہی اس نے حقے پانی کی کمی نہ آنے دی۔

یہ تو ہوا پنجاب کا کلچر ہمارا موضوع ہے حقے اور اس میں جلنے والے تمباکوکی طبی اہمیت؟

پنجاب یا ہمارے میوات میں لوگ حقے کا استعمال کرتے ہیں۔شوقین لوگ صبح و شام حقہ تازہ کرتے ہیں۔یعنی اس میں استعمال ہونے والے پانی کو بدلا جاتا ہے۔اس کی نے صاف کی جاتی ہے۔اس کی چلم(ٹوپی)کو صاف کیا جاتا ہے۔عمومی طورپر حقےکے نچلے حصے میں استعمال ہونے والا پانی ضائع کردیا جاتا ہے۔
لیکن دیہاتی لوگ معالج کی تجویز پر کچھ امراض کےلئے اس پانی سے دوا کھاتے ہیں یعنی بدرقہ بناتے ہیں۔پہلے تو اس کے خواص معلوم نہ
تھے لیکن میدان طب میں آنے کے بعد معلوم ہوا کہ اعصابی امراض میں اگر مناسب انداز میںاستعمال کیا جائے تو تریاقی صفات کا ھامل ثابت ہوتا ہے۔اس کے پانی میں کسی قدر نشہ پایا جاتا ہے۔اس کا اندازہ اس وقت ہوا جب میرے چھوٹے بھائی محمد عباس مرحوم کو میں نے ایک دوا حقے کے پانی کے ساتھ تجویز کی،اس نے پانی زیادہ مقدار میں استعمال کیا تو اگلے دن اس نے بتایا کہ کل حقے کے پانی پینے کے بعد سارے دن نشہ کی حالت میں ہرا۔میں نے اس کا تجربہ کئی دوسرے مریضوں پر کیا تو اس کی بات سچی نکلی۔

بلغی کھانسی۔رطوبتی امراض میں حقے کی استعمال شدہ باقیات بہت موثر ہوتی ہیں۔مرگی کے مریض جوکہ عمومی طورپر اعصابیت کا شکار ہوتے ہیں انہیں مناسب مقدار میں حقے کا پانی پلانے سے فائدہ ہوتا ہے۔اسی طرح جن لوگوں کو کھانے کے فورا بعد گیس کی شکایت ہوجاتی ہے،اگر ایک دو گھونٹ پلادیں تو گیس بننا بند ہوجاتی ہے۔ اسی طرح بہنے والے زخموں کو ا س پانی سے دھویا جائے تو ریشہ بہنا بند ہوجاتا ہے۔

حقے کے استعمال شدہ پانی کے وسیع استعمال لاتےہیں مگر صفحات محدود ہیں ،یہ بحث کسی اور وقت کے لئے اٹھائے رکھتے ہیں۔
کچھ فوائد حقے کے استعمال شدہ گڑ اور تمباکو کے بتاتے ہیں۔ایسی کھانسی میں جس میںبلغم اور ریشہ کی کثرت ہو ۔حقے کے گل۔یعنی حقے میں استعمال شدہ گڑ اور تمباکو کو باریک پیس کر نیم گرم پانی سے کھلادیں بلغمی علامات/کھانسی وغیرہ کو فائدہ ہوگا۔۔

کالی کھانسی میں کمال فایدہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اگر شوگر کا زخم رسنا بند نہ ہوتوحقے کے پانی سے دھوکر حقے کا گل کا سفوف اور چھڑک دیں،زخم مندمل ہوجائے گا۔
گل کا سفوف بناکر رکھیں جن لوگوں کے دانتوں مین ٹھندک گرم لگنے کی تکالیف ہیں انہیں بطور منجن استعمال کرائیں،تو دانتوں کی ھساسیت سے نجات مل جاتی ہے۔
اس کے علاوہ جہاں کسی عضلاتی دوا کی ضرورت ہو لیکن اس وقت موجود نہ ہو اسے کام میں لایا جاسکتاہے؛

سگریٹ نوشی کے نقصانات

تمباکو خشک گرم تاثیر رکھتاہے یعنی عضلاتی غدی تاثیر کاحامل هے جہاں اطباء حضرات اسے مختلف امراض میں استعمال کراتےہیں تو یہ صرف ضرورت کےوقت اہمیت اختیار کرجاتاہے کیونکہ منشی اشیاء کب اور کہاںاستعمال کرانی چاہئے یہ ایک طبیب هی جانتاہے مگر جو افراد اسے اپنا شعار و شوق بنالیتےہیں وہ کینسر جیسےموذی امراض میں مبتلاہوجاتےہیں تمباکو بذات خود عضلاتی غدی شدید هے اور کینسر والےکی تحریک بھی عضلاتی غدی هی هوتی هے . ستم بالائےستم تو یہ ه کہ اس زہر کو بذریعہ دھواں اندر دھکیلنا انتہائ مضر اور پھپھروں کی تباہی کا پیش خیمہ هے آئیں ذرا تمباکو نوشی اور چائےکی تباہکاریوں پر ایک تحقیقی نظر ڈالتےهیں .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm