+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

ہاتھ پاؤں سُن ہونا

ہاتھ پاؤں سُن ہونا

مریض مسرور احمد خانیوال کے فری کیمپ میں علاج کے لئے آیا اس نے اپنی حقیقت حال بتاتے ہوئے کہا کہ حکیم صاحب میں ایک عجیب مرض میں گرفتار ہو چکا ہوں کسی دوا سے فائدہ نہیں ہوتا اب کسی نے بتایا کہ یہاں خانیوال میں دنیا پور سے حکیم محمد یسین صاحب کے صاحبزادے حکیم محمد عارف صاحب آتے ہیں جو قانون مفرد اعضاء کے تحت علاج معالجہ کرتے ہیں آپ ایک بار انہیں ضرور دکھا ئیں لہذا میںآپ کے پاس حاضر ہو گیا ہوں مجھے غور سے دیکھیں اور علاج تجویز فرمائیں۔
حقیقت مرض
مریض نے بتایا کہ میرے ہاتھ پاؤں اکثر سُن رہتے ہیں جیسے یہ جسم کے ساتھ ہی نہیں ہیں کبھی ایسے لگتا ہے جیسے پاؤں میں چیونٹیاں پھر رہی ہوں لیکن عام طور پر تو اس حالت میں اگر پاؤں پر پانی ڈالا جائے تو ضرور یہ کیفیت فور اختم ہو جاتی ہے مگر میرے پیر جب سُن ہوتے ہیں تو پانی سے تو کیا کسی دوا نے بھی نہیں ٹھیک ہوتے ڈاکٹری طریقہ میں نشہ والی ماؤں سے پاؤں بے حس ہو جاتے ہیں مجھے تو پہلے ہی ایسے معلوم ہوتا ہے کہ جیسے میرے جسم کے ساتھ نہیں ہیں مگر انگریزی دوا سے بے حس ہو کر بجائے فائدہ کے یہ کیفیت اور بڑھ جاتی ہے پیشاب بھی اکثر کم مقدار میں ہی آ۔ ہے جلن تو نہیں ہوتی نکر رنگ زردی مائل ہی ہے جسم میں بے طاقتی اور نڈھالی کے
میرا مطب۔261حصہ دوم
کیفیت رہتی ہے خصوصا ٹانگوں میں جیسے جان ہی نہیں ہے نیند بھی کم آتی ہے برائے مہربانی ان علامات کو مد نظر رکھ کر علاج تجویز فرمائیں۔
تشخیص نبض
میں نے بسم اللہ پڑھ کر مریض کی نبض دیکھی جو غدی عضلاتی تھی جسم میں حرارت و صفراء کی شدت تھی میں یہی سمجھا کہ غدی عضلاتی تحریک کے نتیجے میں خون کا درجہ حرارت بڑھ گیا ہے یعنی خون گرم ہو کر جسم کے اوپر والے حصوں میں زیادہ ہو گیا ہے اور نیچے والے حصوں (پاؤں اور ٹانگوں ) میں خون کم رہنے لگا ہے پاؤں میں خون کی کمی کی وجہ سے ہی پاؤں سن ہونے کیفیت مستقل ہوگئی ہے جب تک پاؤں اور ٹانگوں میں دوران خون کا اعتدال ہو کر خون پورا نہیں ہو گا اس وقت تک اس علامات کا
علاج ناممکن ہے۔
علاج
میں نے مندرجہ بالا اصول کو مد نظر رکھ کر علاج تجویز کیا جس میں کھانے کے لئے جب شفاء اکسیر جدید اور اعصابی کھار ملا کر دی ساتھ جوارش شاہی اور شربت بزوری دیا میں نے علاج پندرہ دن کے لئے کرنے کو کہا اور ہدایت کی کہ دو ہفتہ بعد دوبارہ بتائیں۔ پندرہ دن بعد مریض نے دنیا پور آ کر بتایا کہ اب ہاتھ پاؤں سن تو ہوتے ہیں مگر دن میں کبھی ایک دو بار اللہ کے فضل سے پہلے سے کافی آرام ہے میں نے یہی علاج مزید جاری رکھنے کی ہدایت کی ڈیڑھ ماہ کے مسلسل علاج سے مریض بالکل صحت یاب ہو گیا

قانون مفرد اعضاء اور نیند میں چلنا

قانون مفرد اعضاء کے تحت یہ غدی عضلاتی تحریک کی شدت کی علامات ہیں علاج کے لئے اعصابی غدی سے اعصابی عضلاتی غذا ئیں دوائیں استعمال کرا کے مریض کو اس مرض سے نجات دلائی جا سکتی ہے جو نہی اعصاب میں سکون ختم ہو کر تحریک پیدا ہوگی یعنی اعصاب جاگ جائیں گے تو یہ مرض ختم ہو جائے گی علاج کے دوران مریض سے نہایت ہمدردانہ برتاؤ کریں اور اسے مکمل صحت یابی کا یقین دلائیں۔
تفصيل نسخہ جات اعصابی عضلاتی بلین
حب شفاء
هہو الشافی:
قلمی شورہ ایک تولہ کاسنی ایک تولہ جو کھار ایک تولہ گل سرخ تین تولہ صندل سفید ایک تولہ۔ سب کو باریک کر کے سفوف بنالیں ۔ مقدار خوراک چار رتی تا ایک ماشہ دن میں چار بار ہمراہ پانی افعال و اثرات میں اعصابی عضلاتی ہے جسم میں صفرا کو ایک دم خارج کرتا ہے حرارت جسم کا بڑھ جانا پیشاب کا بند ہونا اور پیشاب کی جلن میں مفید ہے غدی تحریک کی تمام علامات کو ختم کرتا ہے۔
دیگر:ہو الشافی:شورہ قلمی ایک تولہ نوشادر ایک تولہ مرچ سیاہ ایک تولہ ثنا مکی ۳ تولہ ریوند عصارہ ۲ تولہ
ترکیب تیاری سب کو باریک کر کے نخودی گولیاں بنالیں ایک گولی صبح ایک۔دو پہر ایک شام ہمراہ پانی دیں۔

غذا تمام غدی عضلاتی اور عضلاتی غدی غذا ئیں بند کر دی گئیں اور اعصابی غدی و اعصابی عضلاتی غذا ئیں استعمال کرنے کی ہدایت کی ۔ تاکہ جسم و خون میں حرارت و صفراء کا اعتدال ہو کر دوران خون کا اعتدال ہو سکے اور پاؤں کے سُن ہونے کیفیت سے نجات مل سکے۔
تفصیل نسخہ جات
اکسیر جدید کا نسخہ صفحہ نمبر 165 پر درج ہے
حب شفاء اعصابی غدی :
ھوالشافی مٹھا تیلیا نصف حصہ اجوائن خراسانی احصہ اسگند ناگوری ۴ حصہ سرنجان شیریں ۸ حصہ کشنیز خشک ۸ حصہ چھوٹی چندن ۸ حصہ
ترکیب تیاری سب کو پیس کر جب بقدر نخود بنالیں بس تیار ہے..
مقدار خوراک ایک ایک گولی دن میں تین بار ہمراہ الا چی وزیرہ سفید کی چائے یا سونف و گل سرخ کی چائے سے دیں۔ افعال واثرات میں اعصابی غدی ہے فوائد غدی بخار اور بلڈ پریشر ہائی کے علاوہ الرجی و چھپا کی میں خصوصیت سے مفید ہے۔ اس کے فوائد بڑھانے کے لئے ساتھ جوارش شاہی بھی دے سکتے ہیں اعصابی کھار حوالشافی قلمی شورہ نوشادر ٹھیکری جو کھارا اصلی ترکیب تیاری ہم وزن لے کر پیس لیں اور نخودی گولیاں بنالیں یا کیپسول بھر لیس دو دو گولی صبح دوپہر شام استعمال کرائیں دماغ و اعصاب کے سکون کو تحریک میںبدل کر نیند کو اعتدال پر لاتا ہے۔
عرق بزوری
ھوالشافی سونف ۱۰۰ گرام جڑ سونف ۲۰۰ گرام کاسنی ۱۰۰ گرام جز کانی ۲۰۰ گرام نکوه، اگر ام مفتر چهار ۱۰ گرام
ترکیب تیاری ۱۲ بوتل پانی ڈال کر چھ بوتل عرق نکال لیں جب بھی پیاس لگے تو اکیلا یا سادہ پانی میں ملا کر پلائیں ایک بوتل دو دن میں ختم کر دیں خون سے صفرا خارج ہونا شروع ہو جائے اور جلن قارورہ و سلسل بول جیسی تکالیف ختم ہو جا ئیں استقاء کے لئے بھی بے حد مفید ہے ایسے مریض کو تو پانی کی جگہ یہی عرق پلائیں تو یقینی فائدہ ہوتا ہے۔ افعال و اثرات میں اعصابی عضلاتی ہے۔ شربت بزوری کا بدل ہے بلکہ اس کی خاص صفت یہ بھی ہے کہ اسے شوگر کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ اس میںچینی شامل نہیں ہے۔مقوی شاہی کا نسخہ 79 پر درج ہے وہاں سے دیکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm