کیٹو ڈائیٹ اکیسویں صدی کی سب سے بڑی دریافت

0 comment 34 views
کیٹو ڈائیٹ اکیسویں صدی کی سب سے بڑی دریافت
کیٹو ڈائیٹ اکیسویں صدی کی سب سے بڑی دریافت

کیٹو ڈائیٹ

Advertisements

کیٹو ڈائیٹ اکیسویں صدی کی سب سے بڑی دریافت

 بیماریوں کی ماں انسولین رزسٹنس“ کا بغیر دوائی کے خاتمہ

ڈاکٹر خالد جمیل یورالوجسٹ لاہور

پیش لفظ

السلام علیکم!

آپ کے بے حد اصرار پر میں یہ کوشش کر رہا ہوں۔ مجھے کتاب لکھ کر کسی سے کوئی میڈل نہیں چاہیے۔ لہٰذا، میں کتاب نہایت مختصر لکھوں گا۔ مجھے یقین ہے کہ اگر تفصیل سے لکھی، تو کوئی نہیں پڑھے گا۔ ہمارے ہاں کتاب پڑھنے کا رواج تقریبا ختم ہو چکا ہے۔ لوگ سنی سنائی کہانیاں بہت شوق سے سنتے ہیں۔ اگر کسی کو شک ہو تو وہ دیکھ سکتا ہے کہ اللہ تعالی کی کتاب قرآن مجید ہر گھر میں موجود ہے، لیکن کتنےلوگ اسے سمجھ کر اور عمل کی نیت سے پڑھتے ہیں ؟

میں کبھی بھی اچھا لکھاری نہیں رہا اور ہمارے نظام تعلیم کا المیہ یہ ہے کہ ہماری تعلیم مادری زبان میں نہیں ہوتی۔ ہمیں گھر میں مادری زبان، اسکول میں اردو اور انگریزی، اور مسجد میں عربی پڑھنی پڑتی ہے۔ میں کسی بھی زبان میں مہارت حاصل نہیں کر سکا۔ تعلیم کا مقصد صرف سبق رٹ کر امتحان پاس کرنا رہا۔ ہمارےیہاں تعلیم نہیں بلکہ ڈگری دی جاتی ہے۔

سب سے بڑا حادثہ میرے ساتھ یہ ہوا کہ جو سائنس میں نے چالیس سال تک پڑھی اور پڑھائی ایک دن معلوم ہوا کہ وہ غلط تھی۔ وہ ساری کتابیں فارما انڈسٹری ( دوائی بنانے والی کمپنیاں) نے تیار

کی تھیں اورمیرے قابل قدر اساتذہ کے تعاون سے ہمارے نصاب میں شامل کی گئیں۔

ہماری خوش قسمتی یہ رہی کہ ہمارے دور میں میڈیا انڈسٹری میں ایک بہت بڑا انقلاب آیا۔ فیس بک، یوٹیوب وغیرہ میرے لیے ایک نعمت سے کم نہیں تھے۔ میں نے ان کا بھر پور فائدہ اٹھایا اور 63 سال کی عمر میں نئی تحقیق پڑھنا شروع کی۔ 40 سالہ تجربے اور اللہ تعالی کے خاص کرم کی بدولت مجھے محض دو سال میں

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme