(پریکٹس آف میڈیسن) تاج الحكمت
رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنروں ہسپتالوں و لیبارٹریوں کیلئے
طب یونانی، آیور ویدک ، ایو پیتھک ، ہو میو پیتھک اور بایو کیمک کا انسائیکلو پیڈیا اور مفید معلوم کا حسین امتزاج
(پریکٹس آف میڈیسن) تاج الحكمت
اس کتاب میں ہر مرض کی تعریف، علامات، وجوہات تشخیص اور ہر مرض کے ایلو پیتھک، یونانی، آیور ویدک، ہو میو پیتھک اور بایو کیمک علاج تفصیل سے لکھے گئے ہیں نیز آسانی سے ملنے والی جڑی بوٹیاں اور دیسی ادویات بھی درج ہیں تاکہ دیہاتی علاقوں کے رہنے والے بھی استفادہ کر
سکیں۔
دور حاضر کی ایک جامع مُستند اور مفید ترین کتاب
مصنف: ڈاکٹر و حکیم ہری چند ملتانی گولڈ میڈلسٹ ، میڈیکل ریسرچ اسکالر ، رجسٹر ڈ میڈیکل پریکٹیشنر و مصنف کتب کثیرہ