+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

ٹکور اور لیپ کی اقسام اور حیرت انگیز فوائد

ٹکور اور لیپ کی اقسام اور حیرت انگیز فوائد

Varieties of Tukur and Leap and Amazing Benefits

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

ٹکور کی اقسام

نکور کا لفظ سنتے ہی حرارت کا لفظ ذہن میں آجاتا ہے لیکن یا درکھی اگر مریض کو حرارت کی کمی ہو تو گرم ٹکور کرائی جاتی ہے اور اگر حرارت کی زیادتی ہو تو ٹھنڈی ٹکورکرائی جاتی ہے لہذا ٹکور کے لفظ سے صرف گرم کرنا ہی مقصد نہیں ہوتا بلکہ مریض کے اور مرض کے مزاج کے مطابق اگر حرارت پیدا کرنی ہو تو گرم ٹکور کی جاتی ہے اگر حرارت کم کرنی ہو تو ش غدی ٹکور کی جاتی ہے اگر مادوں کو خارج کرنا ہو تو پیشاب آور ٹکور کی جاتی ہے اگر جسم میں کوئی جگہ جل رہی ہو تو برف سے ٹکور کی جاتی ہے یا دودھ خطا کر کے لگایا جاتا ہے جیسے بلڈ پریشر میں ماتھے پر ٹھنڈا دودھ یا ٹھنڈا پانی لگایا جاتا ہے لہذا مزمن امراض میں ٹکور کے بغیر جہاں علاج لمبا ہو جاتا ہے وہاں مشکل بھی ہو جاتا ہے اور ممکن ہے نا کام ہو جائے جیسے استقاء میں پیٹ پر گل کیسو والی ٹکور کے بغیر علاج بہت لمبا ہو جاتا ہے اس طرح اندرونی اور ام کو ختم کرنے کے لئے بیرونی طور گل کیسو والی لازمی کرانی پڑتی ہے ورنہ فائدہ نہیں ہوتا یا بہت کم ہوتا ہے یہاں چند علامتیں اور ان کی ٹکور میں درج کر رہا ہوں

پیٹ درد بوجہ ریاح

 اور مروڑریت گرم کر کے کسی کپڑے میں باندھ کر پیٹ پر ٹکور کریں یا بوتل میں گرم پانی ڈال کر ٹکور کریں یا استری گرم کر کے پیٹے پر تولیہ ڈال کر کور کریں۔ اس گھوڑے فورار یاح خارج ہو کر درد تکلیف میں

کمی آجاتی ہے

پیٹ درد بوجه ورم معدہ و امعا

ھوالشافی گل کیسو 125 گرام افتیمون125 اجوائن خراسانی 25 گرام چھلکا ریٹھا25 گرام پانی 6 کلوترکیب تیاری سب کو چھ کلو پانی میں ابال کر رکھ دیں جب ٹھنڈا ہو جائے تو مریض کو چار پائی پر لٹا کر پیٹ پر کپڑا رکھ کر پانی ڈالیں چار پائی کے نیچے برتن رکھیں جس میں جمع ہوگا پھر نیچے سے اٹھا اٹھا کر بار بار آدھا گھنٹہ تک ڈالیں دن میں دو بار صبح و شام کریں تو زیادہ بہتر ہے

جوڑوں اور کمر دردوں کے لئے

مندرجہ بالا گل کیسو والی ٹکور کرائیں سوزش رحم اور بند ٹیوبیں کھولنے کے لئے مندرجہ بالا گل کیسو والی ٹکور کرائیں

استقاء کے لئے

مندرجہ بالا گل کیسو والی ٹکور کرائیں ر درد جب سر گرم ہوماتھے پر ٹھنڈ اوردودھ لگائیں دودھ نہ تو ٹھنڈا پانی ہی لگائیں یہ روغن بھی لگا ئیں بادام 12 عدد، گندم 100 دانے دیسی گھی 2 چیچ ترکیب استعمال پہلی دونوں چیزوں کو گھی میں جلا کر پن چھان کر صرف تھی رکھ لیں گندم اور بادام پھینک دیں روزانہ صبح شام ماتھے اور ہاتھ پاؤں کی تلیوں پرلگا ئیں یا ہلکی مالش کریں

سردرد میں جب سر ٹھنڈا ہوامرت دھارا یار دشمن کا نور کا ایک قطرہ ماتھے پر لگا ئیں

آنکھ کے اندر د درد ہو اور آنکھ سرخ ہو جائے

ماتھے پر ھند اور دھانگا میں دودھہ نہ تو ٹھنڈا پانی ہی لگا ئیں یہ روشن بھی لگائیں بادام12 عدد، گندم100 دانے دیسی گھی2 چمچےترکیب استعمال پہلی دونوں چیزوں کو گھی میں جلا کر پن چھان کر صرف گھی رکھیں گندم اور بادام پھینک دیں روزانہ صبح شام ماتھے اور ہاتھ پاؤں کی تلیوں پرلگائیں یا ہلکی مالش کریں

ریاحی درد گروہ کے لئے

کسی بھی چیز سے نیم گرم کور کریں اور اجوائن پو دینہ کا قہوہ پائیں

درد پتہ کے لئے

مندرجہ بالا گل کیسو والی ٹکور کرائیں

عظم جگر یا عظیم محال ہو

مندرجہ بالا گل کیسو والی کور کرائیں اور لیپ برائے علم طحال و جگر مقام جگر وطحال پر مہ غدی  کی

طرح لیپ کریں

ہوالشافی: سندھ قلمی شوره نو شادر ٹھیکری ہر ایک۵۰ گرام ریوند خطائی۲۰۰گرام ترکیب تیاری سب کو باریک کر کے سفوف بنالیں اور تھوڑ اسا سفوف پیالی میں ڈال کر پانی سے تر کر کے بطور مہندی  مقام جگر اور ارد گرد پیٹ پر لیپ کر دیں رات کو لیپ کر دیں صبح اتار دیں۔ صبح دوبارہ کر دیں اور شام اتار دیں اس طرح صرف چار دن یا چھ دن میں عظم جگر ختم ہو جائے گا۔

گلے کے ورم یا تھائی رائیڈ ز کے لئے

گلے کے ورم یا تھائی رائیڈز میں جب گلہ بند ہونے لگے اور بولنا یا کھانا پینامشکل ہو جائے تو یہ لیپ کریں

ھوالشافی ہلدی اور آٹا گندم ملا کر حلوہ تیار کر لیں چینی ملانے کی ضرورت نہیں بس کسی کپڑے پر لگا کر گلے کے باہر نیم گرم باندھ دیں نصف گھنٹہ بعد ٹھنڈا ہو جائے گا اسے اتار کر دوبارہ گرم کر کے باندھ دیں دو تین بار باندھنے سے گلے کی سوزش دور ہو کر گلا کھل جائے گا۔ اور درد بھی ختم ہو جائے گا۔

لے کے کینسر میں جب گلہ آگ کی طرح جلتا ہو

هو الشافی :پھٹکڑی دو حصہ رسونت ایک حصہ ترکیب تیاری دونوں کو باریک پیس کر سفوف بنالیں اور دو دو ماشہ۵ تولہ پانی میں حل کر کے منہ میں بلائیں اور نگل لیں منہ کے باہر جیڑے اور گالوں پر ترش  لسی یا دہی میں مہندی  کی طرح تر کر کے لیپ کرا ئیں اس دوا کی سب سے انوکھی صفت یہ ہے کہ یہ جس مقام پر لگ جائے گی حابس ہونے کی وجہ سے اس مقام کی طرف دوران خون کو کم کر دے گی اسی طرح اگر اخراج خون ہو رہا ہو تو وہ بھی فوز ابند ہو جاتا ہے۔

سرخی اور خارش چشم

ھوالشافی ہلدی ایک چھوٹا چمچہ لے کر دو چیچے دیسی گھی میں گرم کر کے روئی کے بھائیہ پر لگا کر متاثرہ آنکھ پر باندھ دیں صرف دو یا تین بار لگانے سے آنکھ کا سرخی اور جلن و خارش ختم ہو جائے گی۔

مندرجہ بالا تمام نسخے بیرونی استعمال کرنے والے ہیں یہ تمام نسخے بے ہوش مریض پر بھی کرائے جاسکتے ہیں کیونکہ جب مریض منہ سے کھانا پینا بند کر دے تو بیرونی استعمال کی ادویات اسے بہت زیادہ فائدہ کرتی ہیں اکثر ان کے مزاج کے مطابق استعمال سے مریض ہوش میں آجاتے ہیں۔

 ہماری کتب میں آپ نے اعصابی نسوار جو نوشادر ٹھیکری اور ان بجھ چونے سے بنتی ہے پڑھی ہوگی یہ ایسی نسوار ہے جو اعصابی ہونے کی بنا پر اعصاب کو جھٹکالگاتی ہے اور اکثر بے ہوش مریض کے ناک کے قریب گرتے بھی وہ اٹھ کر بیٹھ جاتے ہیں لہذا معالمین سے میری گزارش ہے کہ اپنی پریکٹس کا کامیاب بنانے کے لئے مندرجہ بالا تمام نسخے زبانی یاد کر لیں تا کہ کسی مریض کو اگر دوان دی سکیں یا وہ فون پر مشورہ کر رہا ہو اور آپ سے دور ہو تو اسے گھر بیٹھے قہوہ جات اور فکوریں یا لیپ تو بتا سکتے ہیں اور اللہ کے فضل مندرجہ بالا کوروں اور لیپوں کا فائدہ کھانے والی دواؤں سے بھی زیادہ پائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm