ضیاء الحکمت مع بیاض نوری

0 comment 3 views

مقدمه

واضح ہو کہ نیازمند موقف ضیاء الحکمت معر بیاض نوری نوراللہ مرقدہ عاصی سید فقیر حسین ضیاء النقوی باکھری کے خاندان نہیں قدیم سے طبابت چلی آئی ہے۔ مولف کے خاندان کے مورث اعلیٰ عالیجناب نورا الا طبا سید عنایت علی شاہ صاحب قبلہ ایک کامل طبیب ہونے کے علاوہ روحانی کمالات میں ید طولیٰ رکھتے تھے۔ اور خدائے ذو الجلال نے اپنی مہربانی مہربا خاص سے دست شفا بھی عطا فرمایا تھا ۔

Advertisements

آپ ا راء میں رادی فاضل شاہ صاحب سے یہاں تشریف فرما ہوئے ۔ آپ کے پوتے عالیجناب حکیم اسید نورعلی شاہ این حکیم سید مہر علی شاہ آپ کے بعد صاحب کمال حکیم ثابت ہوئے اور اپنے جد بزرگوار کے طبی دار العمل میں رہ کر آپ سے تعلیم حاصل کی۔ عالیجناب سید مہر علی صاحب سید نور علی کے پیدا ہونے کے چھے ماہ بعد بقضائے الہی فوت ہوئے ۔ اور اپنے باپ تعلیم سید عنایت علی کو داغ مفارقت دے گئے ۔ بعد وفات جد مکرم حکیم سید نور علی نے کہ .. بہت سے اطلبہ او نامدار کے آگے زا بو تلمذ تہ کیا ۔ آپ کی وفات کے بعدار آپ کے بیٹے عالیجناب سید روشن علی قبلہ مرحوم نے اس فن میں مہارت تامہ حاصل کی ۔ آپ کے دست سخا کی بہت سی مثالیں مشہور ہیں۔ آپ کے بعد آپ کے فرزند حکیم سید نور علی ثانی اعلیٰ پایہ کے حکیم ثابت ہوئے ، جو خاکسار موقف و مرتب کتاب ہذا کے والد مرحوم کے بعد کرم تھے۔ میرے والد مرحوم عالیجناب حکیم سید محمد اکبر علی شاہ نے اپنے جد مکرم عالیجناب حکیم سید نور علی ثانی سے طبی فیض حاصل کیا یہی نہیں بلکہ اس کے علاوہ حکیم سید احمد شاہ ہر عمر دی تحصیل علی علی پور پر جو ایک کامل طبیب گزرے ہیں کے

والد ماجد حکیم سید گل امام شاہ شاہ کے کے با ہاں طبی

ڈائون لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme