رسالہ حکیم حاذق کا سالنامہ، انکشاف الاسرار

0 comment 38 views
رسالہ حکیم حاذق کا سالنامہ، انکشاف الاسرار
رسالہ حکیم حاذق کا سالنامہ، انکشاف الاسرار

رسالہ حکیم حاذق کا سالنامہ، انکشاف الاسرار

Advertisements

دیباچہ

محراب سے پوچھو، عقل مند سے پوچھو، اس کا کیا قصور ہے، سردی کا تجربہ کیا ہے؟

ناظرین پر تمکین کو معلوم ہوگا۔ کہ تحفہ نایاب کی جلد اول کے دیباچہ میں اس حقیقت واقعی پر مدلل طور پر نہایت تفصیل کیساتھ روشنی ڈالی جا چکی ہے ۔ کہ طب و حکمت کا بنیادی پتھر تجربہ و مشاہدہ ہے۔ اصول و کلیات کا عالیشان محل تجربیات و مشاہدات کے اسی بنیادی پھتر پر تعمیر کیا گیا ہے ۔سب سے پیشتر تجربات ہی معرض ظہور میں آتے رہتے ۔ بعد کو اصول وقوانین انہی تجربات کی بنا پر وضع کئے گئے چنانچہ دانایان جہاں کا یہ مقولہ کہ تجربہ پہلے ہوتا ہے اور اصول بعد میں دریافت ہوتے ہیں۔ اسی حقیقت کی تائید مزیدہ کرتا ہے۔

ہیں مرور زمانہ اور تہذیب و تمدن کے تدریجی عروج وارتقا کے دوش بدوش انسانی تجربات ومشاہدات میں روز افزوں اضافہ اور دن بدن ترقی ہوتی رہی ہے ۔ہورہی  ھے۔ اور جب تک اس دار فنا کو بقا کا مرتبہ حاصل ہے ۔ بدستور یہ سلسلہ۔ ترقی جار ی ہو گا ۔ ۔

دنیا میں مختلف الطبائع انسان چلے آتے ہیں۔ کوئی بخل وہ اخفا کا پیکر اور کوئی فیاضی اور نشر واشاعت کا مجسمہ بقراط سے پیشتر اس قدربخل و اخفا کا

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme