امرت سا گر۔

0 comment 20 views

نسخہ نا یاب بیدک یعنی

Advertisements

امرت سا گر۔

جس کا اردو ترجمہ

جناب پنڈت پیارے لال صاحب کا شمیری نے منجانب مطبع سابق مین کیا تھا۔

اب دوبارہ اُس کا مکمل ترجمہ در مقابل اصل سنسکرت بھاشا سے معہ اضافےبعض فوائد کیا گیاہے

دباچہ

طرح طرح کے درد کو عارضہ کہتے ہیں اور عارضے دو قسم کے مین ایک باطنی دو سرا جسمانی جودال بین رہے وہ باطنی اور جو جسم میں رہے وہ جسمانی کہلاتا ہے یہ دونون بدن میں کسی طور کی بد پر ہیری یا باد صفر ابلغم کے زور یا غذا اور آسائش کے تفرقہ کے سبب سے بیماریوں کو پیدا کرتے ہیں اور یہ باد صفر ابلغم کئی قسم کی بد پرہیزی سے بگڑے تھکے بدن کو بگاڑتے ہیں اور یہی اچھی طرح پر نہیں سے استعمال کرنے سے بدن میں تازگی لاتے ہیں سب بیماریاں نیچے کبھی چھ طریقوں سے پہچانتی چائیں

نبض کی آزمائیش – پیشاب کی آزمائش اور عارضون کے احوال شروع سے تین قسم کے ہیں اور عارضون کی شخیص سے بیماریوں کا حال معلوم ہوتا ہے۔

نبض کی آزمایش کا بیان مرد یار ہو تو اسکے داہنے ہاتھ کی اور عورت بیمار ہو تو اس کے بائیں ہاتھ کی نبض دیکھے مگر بید کو لازم ہے کہ ایک دل ہو کر اطمینان سے نہایت سویچ سمجھ کر بیمار کے ہاتھ کو رہتے ہوئے اس طرح لوگوں کی گواہ انگوٹھے کے پاس نبض ہے

9.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme