اصول  تشخیص یعنی سریریات

0 comment 43 views

اصول  تشخیص یعنی سریریات

Advertisements

ڈاکٹر زبیر احمد انصاری

بسمہ اللّٰہ

مرض کی تشخیص علم الطب کا ایک اہم جز ہے۔ تشخیص کے بغیر علاج مشکل ہی نہیں کبھی کبھی ممکن ہو جاتا ہے۔ مرض کی تشخیص مریض سے مرض کے متعلق گفتگو کر کے، اس کا معائنہ کر کے اور ضروری ہوا تو لیباریٹری جانچ کے ذریعہ کی جاتی ہے۔

لیباریٹری جانچیں اول تو مہنگی ہوتی ہیں اور ہر مریض اس کا متحمل نہیں ہو سکتا نیز قصبہ اور دیہاتوں میں یہ سہولت میسر بھی نہیں ہوتی ۔ لہذا کوشش یہ ہونا چاہنے مریض سے گفتگو کر کے اور معان کے ذریعہ تشخیص کے قریب پہنچا جائے ۔ ہاں ! اگر اشد ضرورت داعی ہو اور جانچ کے بغیر کوئی چارہ ندر ہے تو مریض کو اس کی صلاح دی جائے۔

اس کتاب کو تین حصوں میں پانتا گیا ہے۔ پہلے حصے میں مریض کی روداد (ہسٹری) لینے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔ دوسرے حصے میں طبعی معائنہ کے طریقے اور تیسرے حصے میں لیباریٹری جانچوں کو رکھا گیا ہے۔ سہولت کے لئے ہر نظام بدن کے معائنہ کی تفصیل کے بعد کام آنے والی لیباریٹری جانچوں

کا بیان لکھ دیا گیا ہے۔

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اس کتاب کو خلیاء اور اساتذہ کے لئے کارآمد اور مفید ثابت کرے (آمین)

آخر میں ان تمام حضرات کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس کتاب کی اشاعت میں اعانت فرمائی بالخصوص ادارہ کتاب الشفا کے مالک جناب سید اسد حسین صاحب کا جو طب یونانی کی کتابوں کی اشاعت میں بڑی لگن و جد و جہد کے ساتھ مصروف ہیں اللہ انہیں ان کی کوششوں میں کا میاب و کامران کرتا رہے۔ (ثم آمین)

حکیم زبیر احمد انصاری

لیکچرار ( علم الامراض ) حکیم سید فیانه احسن گورنمنٹ ، یونانی کالج مکتوری بھوپال

تو مبر ۲۰۰۶ء

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme