سعد فارمیسی کے مجربات
اے جذبہ دل گر تو چاہے۔
زندگی میں کوئی بھی چیز آسان نہیں ہوتی۔اپنی نوعیت و اہمیت کے اعتبار سے اپنی قیمت ضرور وصول کرتی ہے،اس کی کوئی بھی شکل و صورت ہوسکتی ہے،مال،جان ،وقت،وغیرہ۔علوم و فنون میں نکھار تجربات کی بنیاد پر پیدا ہوتا ہے،اور تجربات اسی وقت ہوتے ہیں جب متعلقہ علم و ہنر میں سوجھ بوجھ ہو۔معمولی سا کام بھی نکھار کے لئے قیمت وصول کرتا ہے۔عمل پیہم۔لگن کوشش۔وقت کی ناہمواری ، احباب کا تمسخر کونسی تکلیف ہے جو کسی میدان مین پختگی حاصل کرنے کے لئے درکار نہیں ہوتی۔
نیچے دیے گئے ٹیبل سےسعد فارمیسی کےمجربات
از حکیم قاری محمد یونس شاہد میوکی کتاب ڈاؤن لوڈ کریں
پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات | |
---|---|
سعد فارمیسی کےمجربات | :کتاب کا نام |
حکیم قاری محمد یونس شاہد میو | :لکھاری / مصنف |
اردو | :زبان |
(ُPdf)پی ڈی ایف | :فارمیٹ |
:سائز | |
67 | :صفحات |
ہماری دوسری کتابیں ان کا بھی مطالعہ کریں
مدارس کے طلباء اور علماء کے لئے طب سیکھنا کیوں ضروری ہے؟
روغن اَرنڈ (بیدانجیر۔کسٹرائیل) کے100 طبی-فوائد
مہیری سو پہلے۔یائے بانچ لئیو
دروس العملیات
جادو کی تاریخ۔
اونٹ کے طبی فوائد طب نبویﷺ کی روشنی میں
میرے عملیاتی مجربات