
اکثر بیماریوں کی بنیادی وجہ قبض حکیم قاری محمد یونس شاہد میو قدرتی طریقہ علاج کی رو سے تمام بیماریوں کی واحد جاتی ہے جو کھانے کے ساتھ پانی پینے اور بسیار خوری (overeating) کی بناپر ہوتی ہیں۔ اب بیسیوں مریض کہیں گے کہ انہیں اجابت تو روز ہوتی ہے۔ لیکن پھر…