
میوات میں اسلام کا داخلہ (1) میوات میں اسلام کا داخلہ (1) حکیم المیوات۔قاری محمد یونس شاہد میو راجپوتوں کی ایک قدیم شاخ میواتیوں کے تاریخی حالات کی طرف رجوع کرتے ہیں۔جو ہمارے موضوع سے گہرا تعلق رکھتی ہیں علاقہ میوات علاقہ میوات کے حدود یہ ہیں۔ شمال میں دہلی اورپلول ،جنوب میں…